counter easy hit

maqbool

اوریا مقبول جان نے کپتان کو وارننگ جاری کردی

اوریا مقبول جان نے کپتان کو وارننگ جاری کردی

لاہور (ویب ڈیسک) عرفان الحق صدیقی ولد عبدالحق صدیقی سکنہ مکان نمبر 82سیکٹر /3اسلام آباد تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کا مرتکب ہوا ہے۔ جرم اس قدر سنگین ہے کہ اسے ہتھکڑی پہنا کر عدالت میں پیش کیا گیا۔ تعزیرات پاکستان کی یہ دفعہ 188ہے کیا؟ یہ دراصل اس حکم کی سزا ہے نامور کالم نگار […]

  بلدیہ لالہ موسیٰ میں تعینات سی اومقبول احمد بٹ صاحب کی ریٹائرمنٹ پر چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی طرف سے ان کے اعزاز میں پرتکلف الوداعی تقریب کا اہتمام  

  بلدیہ لالہ موسیٰ میں تعینات سی اومقبول احمد بٹ صاحب کی ریٹائرمنٹ پر چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی طرف سے ان کے اعزاز میں پرتکلف الوداعی تقریب کا اہتمام  

لالہ موسیٰ (پ ر) بلدیہ لالہ موسیٰ میں تعینات سی اومقبول احمد بٹ صاحب کی ریٹائرمنٹ پر چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی طرف سے ان کے اعزاز میں پرتکلف الوداعی تقریب کا اہتمام  کیا گیا۔ چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے اس موقع پر کہا کہ مقبول احمد بٹ صاحب  نے بہت اچھا وقت […]

نیا محلہ میں ایم ایس ایف پنجاب کے جنرل سیکرٹری مقبول احمد خان کے گھر پولیس کا دھاوا

نیا محلہ میں ایم ایس ایف پنجاب کے جنرل سیکرٹری مقبول احمد خان کے گھر پولیس کا دھاوا

راولپنڈی: (پ،ر) نیا محلہ میں ایم ایس ایف پنجاب کے جنرل سیکرٹری مقبول احمد خان کے گھر پولیس کا دھاوا میرے اہل خانہ کو ہراساں کیا گیا چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا اہل خانہ کو دھمکیاں دی گئیں مقبول احمد خان ڈرنے اور گھبرانے والا نہیں جینا مرنا مسلم لیگ ن […]

وسیع البنیاد تعلیم کا اصل مقصد پارٹ (2

وسیع البنیاد تعلیم کا اصل مقصد پارٹ (2

دہشتگردی کی اس قدر آسان اور سادہ تشریح صرف یہ موصوف نہیں کرتے بلکہ جدید سیکولر معاشرے کا میڈیا جو کارپوریٹ سودی معیشت کے بل بوتے پر استوار کیا گیا ہے اس کا ہر لبرل سیکولر اور جدید مغربی تہذیب کا دلدادہ دانشور ضرور کرتا ہے۔ لیکن موصوف کا کمال یہ ہے کہ وہ ایک […]

فاروق ستار، عامر لیاقت اور خالد مقبول کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

فاروق ستار، عامر لیاقت اور خالد مقبول کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

 کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ […]

خوئے غلامی کا شکار بیورو کرپٹ

خوئے غلامی کا شکار بیورو کرپٹ

سپریم کورٹ نے حکم دیا، اردو کو دفتری زبان اور ذریعہ تعلیم کا درجہ دیا جائے، سال بھر خاموشی رہی، وزیراعظم کی طرف سے یہ عہد نامہ جمع کروادیا گیا کہ وہ عالمی سطح پر اردو زبان میں مخاطب ہوں گے۔ لیکن خوئے غلامی اس قدر رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہی ہے کہ […]

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما مقبول بٹ شہید کی برسی پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما مقبول بٹ شہید کی برسی پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری حریت رہ نما مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ حریت رہ نماؤں کی طرف سے احتجاج کی وجہ سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تحریک آزادئ کشمیر کے رہنمامقبول بٹ شہید کا 33واں یوم شہادت آج لائن آف کنٹرول کے دونوں […]

بدصورتی اور بدنمائی

بدصورتی اور بدنمائی

کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ واقع ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہ […]

بانو آپا اور تارِ عنکبوت

بانو آپا اور تارِ عنکبوت

بانو آپا سے میرے تعلق کی ڈور اس زمانے سے بندھی ہوئی ہے جب میں تختی پر الف بے پ لکھنا سیکھ رہا تھا۔ ایسے میں کسی کو کیا علم کہ بانو قدسیہ کون ہے، لیکن چونکہ اس تعلق کی ڈور کا دوسرا سرا میری ماں کے ہاتھ میں تھا، اس لیے یاد کے دریچوں […]

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی دربدری اور غم روزگار نے انھیں مہلت ہی نہ دی کہ اپنے اس […]

جمہوریت کا بپتسمہ

جمہوریت کا بپتسمہ

وہ جنھیں اس بات پر فخر ہے کہ جمہوری نظام‘ انسانی تاریخ میں ترقی، حریت، آزادی اور آمریت سے نجات کی علامت ہے، ان کے لیے یہ تماشہ نیا نہیں کہ امریکا کے عوام کی اکثریت سے جمہوری طور پر منتخب ہونے والا صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کس قدر واضح اور بدترین تعصب کے ساتھ امریکا […]

دور فتن

دور فتن

برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں صدیوں کی مذہبی روایت میں بنی نوع انسان کو چار مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے‘ برہمن‘ ویش‘ کھشتری اور شودر۔ بات یہاں تک نہیں رکتی بلکہ ان چاروں سے بھی کمتر ’’دلت‘‘ ہیں جو اس وقت ہندوستان کے باسی تھے جب ایشیائے […]

اجنبیت

اجنبیت

جدید مغربی سیاسی نظام نے جس طرح پوری دنیا کو جنگ عظیم اول کے بعد اپنی لپیٹ میں لیا، اس کی مثال انسانی تاریخ میں شاید ملتی ہی نہیں۔ مدتوں دنیا پر مختلف بادشاہتیں قائم رہیں، اپنے عروج و زوال سے گزرتی رہیں لیکن ان میں سے ہر ایک کا اثرو رسوخ اور اقتدار اپنے […]

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم گوں ہسپانوئیوں اور کلمہ گو مسلمانوں پر فتح حاصل […]

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں (1)

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں (1)

تاریخ کی ترتیب و تدوین میں غیرجانبداری ایسی نایاب چیز ہے جسے ڈھونڈنا نا ممکن ہے۔ دنیا میں آپ کو کہیں کہیں ایسی تحریریں مل جاتی ہیں جو کم جانبدار ہیں لیکن میرے ملک پاکستان میں اس کی پیدائش کے دن سے لے کر آج تک غیرجانبدار تاریخ ڈھونڈنا ایسے ہی ہے جیسے سیاہ رات […]

ذکر ایک حج کا

ذکر ایک حج کا

پاکستان میں میدان سیاست ایک ایسا اکھاڑہ ہے جسے چالبازی اور مختلف داؤ پیچ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ سیاست بازی ایک فن ہے جو انگریز کے زمانے سے نسل در نسل منتقل ہوتا چلا آیا ہے۔ اس لیے کہ انگریز نے بلدیاتی اداروں کے ذریعے جمہوریت کا تحفہ برصغیر پاک و ہند کو دیا […]

تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے

تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے

تاریخ کے صفحات میں جھانکیے اور عبرت کے طور پر اس کا مطالعہ کیجیے تو آپ کو تاریخ میں مردود اور قابل نفرت کرداروں کا نام اور حدود اربعہ بہت کم ملے گا لیکن ان کی غداری‘ دھوکے اور کردار کی ذلت کی کہانیاں بہت تفصیل سے ملیں گی۔ امت مسلمہ کی تاریخ میں قابل […]

’’بے گھر رات کے لیے ایک پینی کا سوال‘‘

’’بے گھر رات کے لیے ایک پینی کا سوال‘‘

یوں لگتا ہے امریکا میں مختلف شہروں میں میرے پروگرام بنانے والوں نے خاص اہتمام کیا کہ میں بار بار شکاگو کے ائر پورٹ سے ضرور گزروں۔ یوں تو امریکا کے ہر ایئرپورٹ پر مجھے مشین نے رینڈم طور پر خصوصی تلاشی کے لیے منتخب کیا‘ لیکن تیسری بار جب شکاگو ایئرپورٹ پر لگی سیکیورٹی […]

خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ

خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ

دنیا جس قدر تیز رفتاری سے ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ اس کا رویہ انسانوں کے ساتھ بیگانہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ یہ بیگانگی اس لیے بھی ہے کہ دن بدن مشینوں کی حکمرانی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ حیرت ہے اقبال نے آج […]

(صف بندیاں کیسی ہونے والی ہیں (آخری قسط

(صف بندیاں کیسی ہونے والی ہیں (آخری قسط

یوں تو جس دن سے دنیا کو نسل‘ رنگ اور زبان کی بنیاد پر قومی ریاستوں میں تقسیم کیا گیا تو اسی دن سے عالمی سطح پر ایک اور رسم کی بنیاد رکھی گئی کہ اب لوگوں‘ قوموں یا ملکوں کو ان کے مذہب کے نام سے نہیں پکارا جائے گا۔ پہلے مسیحی یورپ کی […]

آ بیل مجھے مار

آ بیل مجھے مار

تحریر ۔ شوکت مقبول بٹ گزشتہ ٦٩ سالوں سے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ جموں کشمیر کے انسانوں کے سیاسی مستقبل کے متعین کرنے کے مسئلہ کو پاکستان کی توسیع پسندی کے مسئلہ کے طور پر ٹریٹ کیا ہے. اور ہمیشہ کشمیری عوام کی تحریک کے بڑے پیمانے پر چلاۓ جانے والے indigenous حصہ کو بھی […]

عبدالستار ایدھی کے وفات کو انسانیت کی خدمت کی دنیا کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ شوکت مقبول بٹ

عبدالستار ایدھی کے وفات کو انسانیت کی خدمت کی دنیا کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ شوکت مقبول بٹ

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) عبدالستار ایدھی کے وفات کو انسانیت کی خدمت کی دنیا کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انسانیت کے لئے کی جانے والی خدمات پر عبدالستار ایدھی کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے ۔ انسانیت آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئی ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا […]

ایوب بھٹی کی ناگہانی موت پر محبوب بھٹی اور اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ شوکت مقبول بٹ

ایوب بھٹی کی ناگہانی موت پر محبوب بھٹی اور اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ شوکت مقبول بٹ

وٹفورڈ برطانیہ ( پ ر) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق سرگرم رہنما ایوب بھٹی کی ناگہانی موت پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ اورنیپ برطانیہ کی کابینہ ممبران نے گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں محبوب بھٹی ، قدیر […]

شہید کشمیر مقبول بٹ کے فرزند شوکت مقبول بٹ ہماری مرکزی قیادت کا لازمی حصہ اور پارٹی کی پہچان ہیں

شہید کشمیر مقبول بٹ کے فرزند شوکت مقبول بٹ ہماری مرکزی قیادت کا لازمی حصہ اور پارٹی کی پہچان ہیں

لندن برطانیہ : جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ریاست کے خطہ گلگت بلتستان کے ترقی پسند اور عوامی رہنما بابا جان کو انتخابات سے باہر رکھنے کیلئے تمام یکطرفہ اور جانبدارانہ سیاسی ہتھکنڈوں اورنااہل انتظامیہ کی سازشوں کے ذریعے ہونے والی قانونی قدغنوں کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ ہم ریاست جموں کشمیر کے ہر حصے […]