counter easy hit

زاہد اقبال خان کا عمر فاروق رانجھا سے اظہار افسوس و تعزیت کا اظہار

zahid iqbal khan

zahid iqbal khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس زاہد اقبال خان نے اپنے تعزیتی بیان میں عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ والدین کا رشتہ انمول ہے جو ایک بار ٹوٹنے سے دوبارہ نہیں جڑ سکتا اسلئے خوش نصیب ہیں وہ افراد جن کے والدین زندہ ہیں زاہد اقبال خان نے عمر فاروق رانجھا اور لواحقین کے لئے صبروجمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ افسوس اور غم کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔