counter easy hit

مرکز منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں اس سال بھی افطاری کا شاندار اہتمام

minhaj ul quran

minhaj ul quran

فرانس(نمائندہ خصوصی) مرکز منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی افطاری کا شاندار اہتمام کیا جا رہا ہے ہر روز سینکڑوں افراد شریک ہوتے ہیں جن میں کثیر تعداد افغان مہاجرین کی ہوتی ہے ان کے علاوہ عرب ممالک افریقہ کے ممالک اور پاکستانی کافی تعداد میں شریک ہوتے ہیں افطاری کے بعد نمازِ تراویح میں بھی لوگوں کی شرکت دیدنی ہوتی ہے لوگ اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی کے لئے سربسجود ہوتے ہیں ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس جناب حسن میر قادری اپنی خصوصی توجہ سے نگرانی کر رہے ہوتے ہیں

minhaj ul quran