counter easy hit

support

افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی اور استحکام کیلئے اشرف غنی کی کوششوں کے حامی ہیں۔ ملکی استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت سے مدد لینا مثبت عمل ہے۔ پاکستان افغان مصالحتی عمل میں کردار ادا کر رہا ہے۔ خطے […]

دیپیکا پڈوکون ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد کے لیے کوشاں

دیپیکا پڈوکون ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد کے لیے کوشاں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد باقاعدہ ادارہ قائم کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون نے “لیو، لاف، لو فاؤنڈیشن” کے نام سے ایک فلاحی ادارہ قائم کیا ہے، ادارے میں خدمات سر انجام دینے والے ڈاکٹر اور ماہرین نفسیات لوگوں کو […]

پیرس پیری فت میں سوشلسٹ پارٹی کا عشائیہ کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس پیری فت میں سوشلسٹ پارٹی کا عشائیہ کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل) پیرس کی مشہور کاروباری شخصیت جناب حاجی مزمل صاحب کے بیٹے نے اپنے ریسٹورنٹ کے بڑے ہال میں پیرس PS کی پارٹی کو دعوت دی اور تمام پاکستانی کمیونٹی کو ان سے تعارف کروایا۔ ان کو بتایا کہ ان کی کامیابی کے بعد ہم ان سے ہر طرح کی مدد لے سکتے […]

سانحہ یوحنا آباد، معاونت کرنیوالے افراد کا سراغ لگا لیا گیا

سانحہ یوحنا آباد، معاونت کرنیوالے افراد کا سراغ لگا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سانحہ یوحنا آباد کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خودکش حملہ آور کی معاونت کرنے والے افراد کا سراغ لگا لیا گیا۔ معاونت کرنے والے خودکش حملے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ خودکش حملہ آور نے چرچ کے قریب گھر کرائے پر لے رکھا تھا۔ ذرائع […]

وزیراعظم راضی بہ رضا ہو گئے، اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کی حمایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم راضی بہ رضا ہو گئے۔ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کی حمایت کر دی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے بھی اپنا امیدوار نہ لانے کا اعلان کردیا۔ رضا ربانی کی ایوان وزیراعظم میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے وزیراعظم سے مبارکباد وصول کی۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے سیاسی […]

پوری قوم کی حمایت سے ملک میں امن لائیں گے: آرمی چیف

پوری قوم کی حمایت سے ملک میں امن لائیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پی ایم اے کاکول کا دورہ کیا اور کیڈٹس کی تربیت کا عمل بھی دیکھا۔ آرمی چیف نے آپریشن کے دوران افسروں کی قائددانہ صلاحیتویں کو سراہا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل […]

فوجی عدالتوں کی حمایت کرتا ہوں، پرویز مشرف

فوجی عدالتوں کی حمایت کرتا ہوں، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ فوجی عدالتوں کے حامی ہیں ۔ملک کو فوج کی موجودگی میں کوئی خطرہ نہیں ۔دوجماعتوں کے درمیان جاری کھیل میں ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔کراچی میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز […]

پرویز مسیح کی سماجی خدمات

پرویز مسیح کی سماجی خدمات

تحریر:اقبال کھوکھر عالمی سطح پر سماجی وانسانی خدمات میں سرگرم عمل ”یونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا”کے صدر پرویز مسیح کا تعلق پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ سے ہے۔ چند سال قبل انہوں نے کینیڈا کارخ کیا جہاں سماجی ومعاشی حوالے سے سازگار ذ ارائع اورماحول کے سبب یہیں مستقل قیام کرنے […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا سیکیورٹی و دفاعی تعاون تسلی بخش ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے افغانستان کے حالیہ دوروں سے معاملات کو بہتر و مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نوازشریف سے افغان سفیر جانان موسی ٰ […]

شرارت یا شرپسندی؟ اسلام آباد میں داعش کی حمایت میں وال چاکنگ

شرارت یا شرپسندی؟ اسلام آباد میں داعش کی حمایت میں وال چاکنگ

اسلام آباد (یس ڈیسک) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کی حمایت میں وال چاکنگ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ اور آئی نائن میں کی گئی۔ دونوں سیکٹروں میں دیواروں پر داعش کی حمایت اور ابوبکر البغدادی کی حمایت میں بھی نعرے لکھے گئے۔ صورتحال نوٹس میں آنے پر اعلیٰ حکام […]

مولانا فضل الرحمان کا 22 آئینی ترمیم کی حمایت کرنے سے انکار

مولانا فضل الرحمان کا 22 آئینی ترمیم کی حمایت کرنے سے انکار

اسلام آباد (یس ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 22 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کی جانے والی بائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کی جانب سے پانچ رکنی کمیٹی نے سعد رفیق کی سربراہی […]

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

سینیٹ انتخابات سے پہلے ترمیم لائی جائے، حمایت کرینگے:تحریک انصاف

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے مجوزہ آئینی ترمیم لانے کی مشروط حمایت کر دی۔ شیریں مزاری کہتی ہیں شرط یہ ہے کہ 5 مارچ کے سینیٹ انتخابات سے قبل ترمیم لائی جائے ورنہ حکومت کی نیت پر سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات سے متعلق خبروں پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی حمایت کرتا ہے کیونکہ افغانستان میں امن خطے کے امن کے لیے ضروری ہے۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے […]

سکون کے متلاشی

سکون کے متلاشی

تحریر : وقارانساء يہ لفظ سکون ھماری زندگی میں بڑا اھم مقام رکھتا ہے –جس کو پانے کے لئے انسان بھرپور تگ ودو کرتا ہے لیکن یہ وہ خوبصورت تصور ہے جس کے پیچھے جتنا بھاگیں حقیقت میں مجسم شکل نہیں ہوتا- اس کو تو انسان خود کوشش سے شکل دیتا ہے –وجہ یہ ہے […]

ڈاکٹر طاہر القادری !

ڈاکٹر طاہر القادری !

تحریر: محمد یاسین صدیق ڈاکٹر طاہر القادری 19 فروری 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے ۔یہ ان کی 64 ویں سالگرہ ہے ۔ان کے بارے میں چند دلچسپ ،غور طلب باتوں میں سے چند ایک ،مثلا ڈاکٹر طاہر القادری کس فرقے(مذہب،مسالک وغیرہ وغیرہ اسلام کی کسی بھی شاخ ) سے تعلق رکھتے ہیں اس بارے […]

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

وکلا کے احتجاج کی حمایت یا تائید نہیں کر سکتا، فیصل عرب

کراچی (یس ڈیسک) جسٹس فیصل عرب کا کہنا ہے کہ وکلا کی ہڑتالوں کی تائید نہیں کرتا، ہڑتالوں سے سائلین براہ راست متاثر ہوتے ہیں حلف اٹھانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ امن قائم کرنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام ہے، جج سڑکوں پر […]

کراچی میں امن و امان کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، آرمی چیف

کراچی میں امن و امان کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، آرمی چیف

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی تسلی بخش ہے جبکہ پاک فوج شہر میں امن کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل […]

اور اب فوجی عدالتوں کی مخالفت ؟؟

اور اب فوجی عدالتوں کی مخالفت ؟؟

تحریر : بدر سرحدی آرمی پبلک سکول پر دشت گرد حملہ کے بعد پوری قوم د ہشتگردی کے حوالے سے فوج کی پشت پر کھڑی ہو گئی اے پی سی بلائی گئی ،تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتیں آئنی ترمیم پر متفق ہوئیں ،مگر مولانا فضل الرحمن ، جماعت اسلامی اور سمیع الحق کے اعتراضات یا […]

پاکستانی عوام فلسطین کاز کی حمایت کرتے رہیں گے، فلسطین فائونڈیشن

پاکستانی عوام فلسطین کاز کی حمایت کرتے رہیں گے، فلسطین فائونڈیشن

کراچی (یس ڈیسک) فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست کمیٹی کے اراکین مظفر احمد ہاشمی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی ، محفوط یار خان ایڈووکیٹ، علامہ صادق رضا تقوی اور فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صابر ابو مریم نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردانہ کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے […]

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کی باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو ٹیلی فون کیا اور سینیٹ الیکشن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ چودھری شجاعت […]

کشمیری عوام کی غیر متنززل اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، شہباز شریف

کشمیری عوام کی غیر متنززل اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کے لئے مصائب آلام برداشت کرتے ہوئے لازوال قربانیاں دے رہے ہیں اور ریاستی جبر و تشدو اور ظلم کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ […]

بھارت کا ممبئی حملوں کے ملزمان کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کیلئے چین اورروس کی حمایت کا دعویٰ

بھارت کا ممبئی حملوں کے ملزمان کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کیلئے چین اورروس کی حمایت کا دعویٰ

بیجنگ (یس ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس نے ممبئی حملوں کے ملزمان کی حمایت کے خلاف اقوام متحدہ میں بھارتی قرارداد کی حمایت کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں بھارت، چین اور روس کے وزرائے خارجہ اجلاس میں جہاں کئی امور پر تفصیلی بات ہوئی […]

خدا کی مخلوق سے محبت CLAAS کا سفر

خدا کی مخلوق سے محبت CLAAS کا سفر

تحریر:اقبال کھوکھر قول ہے کہ”جو شخص خدا کی مخلوق سے محبت نہیں کرتا وہ کبھی بھی خداسے محبت کرنے کادعویٰ نہیں کرسکتا”اوریہ ایک ایسی سچائی ہے جسے کرّہ ارض میں موجود ہرذی شعورنہ صرف تسلیم کرتا ہے بلکہ اس حقیقت کے ادراک سے اسے اپنی عقل وفہم سے انسانیت کے لئے کام کرنے والے اداروں […]

سانحہ شکارپور کے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، خورشید شاہ

سانحہ شکارپور کے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ سانحہ شکار پور کے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ظالم اور مظلوم کے درمیان ہونے والی ہر جنگ میں […]