counter easy hit

lawyers

نہ نہ کرتے، کلبھوشن یادیو کیلئے پاکستان وکلاء کی خدمات لینے سے انکار کرنے والے انڈین حکام اپنے چار دوسرے دہشتگردوں کیلئے اسلام آبادہائی کورٹ جاپہنچا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کلبھوشن یادیو معاملے پر پاکستانی وکلاء کی خدمات حاصل کرنے سے انکار کرنے والے انڈین حکام نے پاکستانی وکیل کے توسط سے اپنے چار شہریوں کی رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چاروں انڈین شہریوں کو پاکستان میں آرمی ایکٹ اور آفیشل […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بار کونسلوں کے صدور، سیکرٹریز اور عہدیداروں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بار کونسلوں کے صدور، سیکرٹریز اور عہدیداروں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت عدلیہ کی آزادی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے، وکلابرادری کی فلاح و بہبود موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو وزارت قانون و انصاف میں پنجاب کی مختلف بار کونسلوں کے صدور، سیکرٹریز اور عہدیداروں میں چیک […]

پاکستان کا نظام عدل، معزز جج کی انڈین گانوں پر ویڈیو وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے، بعض نے جج صاحب کو طوائفوں سے بہتر قرار دیدیا

پاکستان کا نظام عدل، معزز جج کی انڈین گانوں پر ویڈیو وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے، بعض نے جج صاحب کو طوائفوں سے بہتر قرار دیدیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے معزز جج صاحب کی فحش ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پچھلے 8 گھنٹے سے باربار شئر کی جانے والی ویڈیو میں معزز جج انڈین گانے پرڈانس کرتے ہوئے بری طرح اپنے تاثرات دے رہے ہیں ۔ بعض سوشل میڈیا صارفین نے اسے طوائفوں سے بہتررقص قراردیدیا۔ ایک ٹوئٹر صارف […]

دعوت نامہ ملتے ہی حیران ہوگیا تھا۔۔!! موٹر سائیکل ضرور چلائیں لیکن ایک بات یاد رکھیئے کہ۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے خواتین وکلاء کو موٹر سائیکل دیتے ہوئے کس خدشے کا اظہار کیا؟ جانیئے

دعوت نامہ ملتے ہی حیران ہوگیا تھا۔۔!! موٹر سائیکل ضرور چلائیں لیکن ایک بات یاد رکھیئے کہ۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے خواتین وکلاء کو موٹر سائیکل دیتے ہوئے کس خدشے کا اظہار کیا؟ جانیئے

حیدرآباد ( نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گُلزار احمد کا کہنا ہے خواتین بائیک ضرور چلائیں، مگر دوران سفر باتیں نہ کریں، خواتین کا موٹر سائیکل چلانا ایک اچھا کام ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور وومن آن ویل کی جانب سے مشترکہ طور پر خواتین وکلا میں موٹر […]

حکومت کیخلاف وکلا کو استعمال کرنا بھونڈی سازش ہے، ن لیگ کا لندن پلان بے نقاب ہوچکا ہے، اصغر برہان

حکومت کیخلاف وکلا کو استعمال کرنا بھونڈی سازش ہے، ن لیگ کا لندن پلان بے نقاب ہوچکا ہے، اصغر برہان

حکومت کیخلاف وکلا کو استعمال کرنا بھونڈی سازش ہے، ن لیگ کا لندن پلان بے نقاب ہوچکا ہے، اصغر برہان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے کہا ہے کہ ملک میں وکلاتحریک جیسی سازشوں کی بہت عرصہ سے کوشش کی جارہی تھی۔ پہلے جسٹس فائز عیسیٰ […]

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔!!! رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، وکلاء کا برا دری کی دوڑیں

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔!!! رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، وکلاء کا برا دری کی دوڑیں

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پی آئی سی میں وکلاء کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں جب کہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ وکلاء کی فائرنگ کے بعد پولیس پیچھے ہٹنے لگی۔وکلاء نے پولیس کی گاڑی کوبھی آگ […]

بریکنگ نیوز : لاہور: کارڈیالوجی ہسپتال کر پر وکلاء کا دھاوا۔۔۔ حالات انتہائی خراب، ہلاکتوں کی اطلاعات موصول

بریکنگ نیوز : لاہور: کارڈیالوجی ہسپتال کر پر وکلاء کا دھاوا۔۔۔ حالات انتہائی خراب، ہلاکتوں کی اطلاعات موصول

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں حالات اچانک خراب ۔ اپنے ساتھی وکیل پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر وکلا برادری مشتعل ، سینکڑوں وکلاء نے سروسز ہسپتال سے ملحق پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا ، جہاں انتہائی خطرناک مریضوں کا علاج جاری تھا ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وکلاء نے […]

بریکنگ نیوز: سینکڑوں مشتعل وکلاء کا پنجاب کارڈیالوجی پر دھاوا، توڑ پھوڑ ، پولیس نے ہاتھ کھڑے کردیے ، تشویشناک اطلاعات موصول

بریکنگ نیوز: سینکڑوں مشتعل وکلاء کا پنجاب کارڈیالوجی پر دھاوا، توڑ پھوڑ ، پولیس نے ہاتھ کھڑے کردیے ، تشویشناک اطلاعات موصول

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں ڈاکٹرز اور وکلا کاتنازعہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، وکلا پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورکے باہر پہنچ گئے، وکلا نے ڈاکٹرز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور شدید نعرے بازی کی، پی آئی سی لاہور میں کشیدہ صورتحال، مریض اور لواحقین پریشان ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]

معروف  راہنما قانون دان اور صحافی کالم نگاراصغر علی مبارک کی والدہ کی برسی 15 نومبرکو ھوگی

معروف  راہنما قانون دان اور صحافی کالم نگاراصغر علی مبارک کی والدہ کی برسی 15 نومبرکو ھوگی

معروف  راہنما قانون دان اور صحافی کالم نگاراصغر علی مبارک کی والدہ کی برسی 15 نومبرکو ھوگی راولپنڈی سول ہسپتال کےسینئر ڈاکٹر محفوظ علی ۔ ریلوے ڈسپنسری کےڈاکٹر اظہر علی۔ڈاکٹر اسد علی احسان علی۔ڈاکٹر اطہر علی۔ ایڈووکیٹ عظمت علی۔راولپنڈی بار کی ممبر ایگزیکٹو ایڈووکیٹ طاہرہ بانو مبارک ۔ایڈووکیٹ مس عظمی مبارک اور کالم نگار اصغر […]

جھنگ میں ضلع کچہری میں وکلا کی لڑائی

جھنگ میں ضلع کچہری میں وکلا کی لڑائی

جھنگ: ضلع کچہری میں وکلاء کی لڑائی جھنگ: (نمائندہ خصوصی: سبطین عباس ساقی) نائب صدر ڈسرکٹ بار جھنگ نصرت بخاری ایڈووکیٹ کی فائرنگ۔ فائرنگ سے ساتھی وکیل محمود الحسن زخمی، ہسپتال منتقل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 166

14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے

14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے

اسلام آباد: امان اللہ کنرانی کا کہنا ہے کہ 14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر کوئی کرپشن یا کوئی اقربا پروری کا الزام نہیں ہے۔ عدلیہ کی آزادی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارکان […]

پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارکے وکلا کا ماڈل کورٹس کے قیام کیخلاف ہڑتال

پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارکے وکلا کا ماڈل کورٹس کے قیام کیخلاف ہڑتال

پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارکے وکلا کا ماڈل کورٹس کے قیام کیخلاف ہڑتال راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے ماڈل کورٹس کے قیام کا فیصلہ واپس لینے کی خاطر ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے یہ ھڑتال کورٹس کئ کا باٸیکاٹ جاری رہے گا پاکستان […]

گھر والوں ، وکیل اور امریکی حکام نے لاکھ منتیں کر لیں ۔۔۔۔

گھر والوں ، وکیل اور امریکی حکام نے لاکھ منتیں کر لیں ۔۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے 20 لاکھ ڈالرز دے کر تین وکلاء کی خدمات حاصل کیں لیکن ڈاکٹر عافیہ نے مقدمے میں اپنا دفاع نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں دہشت گردی کے الزام میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے […]

وکلاء کی ڈگریوں کی تصدیق کا معاملہ ۔۔۔ یونیورسٹیز نے چیف جسٹس کو ایسی بات بتا دی کہ عدالت میں موجود وکیلوں پر سکتہ طاری ہو گیا

وکلاء کی ڈگریوں کی تصدیق کا معاملہ ۔۔۔ یونیورسٹیز نے چیف جسٹس کو ایسی بات بتا دی کہ عدالت میں موجود وکیلوں پر سکتہ طاری ہو گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں وکلاء کی جعلی ڈگریوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بارکونسل جعلی ڈگری والوں کےخلاف ایکشن لے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایڈیشنل رجسٹرار کےپاس 5813 ڈگریاں آئی تھیں۔ چیف جسٹس نے مختلف […]

’’ آپکی بیوی تو بڑی اچھی ہیں جو۔۔۔۔۔۔‘‘ تیسری بیوی کا معاملہ، جسٹس ثاقب نثار نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ نثار کھوڑو کے وکیل بھی سوچ میں پڑ گئے

’’ آپکی بیوی تو بڑی اچھی ہیں جو۔۔۔۔۔۔‘‘ تیسری بیوی کا معاملہ، جسٹس ثاقب نثار نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ نثار کھوڑو کے وکیل بھی سوچ میں پڑ گئے

’’ آپکی بیوی تو بڑی اچھی ہیں جو۔۔۔۔۔۔‘‘ تیسری بیوی کا معاملہ، جسٹس ثاقب نثار نے کمرہ عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ نثار کھوڑو کے وکیل بھی سوچ میں پڑ گئے ۔۔۔۔۔اسلام آباد سپریم کورٹ میں سابق اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو کی تیسری شادی کے معاملہ پر اپیل پر سماعت کرتے ہوئے […]

شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کے وکیل کو بحث کیلئے آخری موقع

شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کے وکیل کو بحث کیلئے آخری موقع

لاہور:  سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طرف سے ہتک عزت کے دعویٰ پر پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے وکیل کو بحث کا آخری موقع دیتے ہوئے کارروائی 12 جون تک ملتوی کر دی  نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اگر آئندہ سماعت پر بحث نہ کی گئی تو […]

چیف جسٹس نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس  میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلاء کی جعلی ڈگریوں پر بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے تمام بار کونسلز سے جواب طلب کر لیا۔ […]

بار کونسلز اور نوجوان وکلاء کا استحصال

بار کونسلز اور نوجوان وکلاء کا استحصال

تحریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ جب ایک نوجوان وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد پیشہ ِ وکالت سے منسلک ہوتا ہے تو زیادہ تر نوجوان وکلاءکو شروع دن سے ہی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ عام طور ایک رائے قائم ہوچکی ہے کہ پہلے پانچ سال پیشہ ِ وکالت میں بہت […]

ٹرمپ نے اپنے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکا پر حملہ قرار دے دیا

ٹرمپ نے اپنے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکا پر حملہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وکیل مائیکل کوہن کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو ملک پر حملے کےمترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرمناک صورتِ حال ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے اپنے ذاتی وکیل مائیکل […]

ایوان عدل لاہور میں وکلا کی ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں اورمکوں کی بارش

ایوان عدل لاہور میں وکلا کی ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں اورمکوں کی بارش

ایوان عدل میں وکلا کے دوگروپوں کے درمیان بات تلخ کلامی سے لاتوں  گھوسوں اور مکوں تک جا پہنچی۔ لاہور کے ایوان عدل میں منظور گیلانی نامی وکیل کی اپنے ساتھی وکیل حسن علی سے نوک جھونک ہوئی، جس میں منظور گیلانی نے حسن علی کو جعلی وکیل ہونے کا طعنہ دیا، جس پر ماحول اور […]

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد ہئی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لائرز کلب کے افتتاح کی تقریب میں عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے اور […]

ملتان: ہنگامہ آرائی میں نامزد وکلا ءنے گرفتاری دے دی

ملتان: ہنگامہ آرائی میں نامزد وکلا ءنے گرفتاری دے دی

ملتان کے نیو جوڈيشل کمپلیکس اور سیشن جج کی عدالت میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 20 نامزد وکلاء نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔گرفتاری دینے والوں میں سابق صدرہائیکورٹ بار محموداشرف اورڈسٹرکٹ بار کے صدر زبیریوسف بھی شامل ہیں۔وکلارہنماؤں کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں دینےوالے وکلا کی تعداد 50سے زائد ہے۔کچہری چوک میں مشتعل […]

این اے 125 دھاندلی کیس: وکلاء کی استدعا پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

این اے 125 دھاندلی کیس: وکلاء کی استدعا پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

ذاتی مصروفیات کی بنائ پر آج دلائل نہیں دے سکتے، سماعت ملتوی کی جائے: سعد رفیق اور حامد خان کے وکلاء کی عدالت سے استدعا اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے ایک سو پچیس دھاندلی کیس کی سماعت وکلاء کی استدعا پر بغیر کارروائی 12 جنوری تک ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجاز افضل کی […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی […]