counter easy hit

معاونت

برطانیہ؛دہشتگردی میں معاونت ؛تین افرادکوجیل بھیج دیا گیا

برطانیہ؛دہشتگردی میں معاونت ؛تین افرادکوجیل بھیج دیا گیا

لندن…..برطانیہ میں دہشت گردی میں معاونت کے الزام میں تین افراد کو جیل بھیج دیا گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کارڈِف سے تعلق رکھنے والے کرسٹن بریکی ۔ گلوسٹرشائر کے فرہاد رحمان اور نوٹنگم شائر کے عدیل الحق پر الزامات تھے انہوں نے ایک برطانوی مسلم نوجوان اصیل مُثنیٰ کو داعش کے خلاف […]

دہشتگردوں کی معاونت؛ ڈاکٹرعاصم حسین نےاقبال جرم کرلیا

دہشتگردوں کی معاونت؛ ڈاکٹرعاصم حسین نےاقبال جرم کرلیا

کراچی : سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کا اعتراف جرم کرلیا۔ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر عاصم حسین کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی علی اکبر کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں دفعہ 164 کے تحت جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بیان ریکارڈ کرایا گیا۔ […]

دہشتگردوں اور معاونت کرنیوالوں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا: آرمی چیف

دہشتگردوں اور معاونت کرنیوالوں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آرمی چیف کو آپریشن ضرب عضب کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا اور شوال کے علاقے کو کلیئر کروانے کے حوالے سے پلان کے بارے میں بریفنگ […]

بی بی سی رپورٹ پر معاونت کیلئے وزارت خارجہ کا برطانوی حکومت کو خط

بی بی سی رپورٹ پر معاونت کیلئے وزارت خارجہ کا برطانوی حکومت کو خط

اسلام آباد : وزارت داخلہ کی سفارش پر وزارت خارجہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں برطانوی حکومت سے بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کے شواہد طلب کئے گئے ہیں۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے کی جانے والی تفتیش کی تفصیلات بھی مانگی […]

سانحہ یوحنا آباد، معاونت کرنیوالے افراد کا سراغ لگا لیا گیا

سانحہ یوحنا آباد، معاونت کرنیوالے افراد کا سراغ لگا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سانحہ یوحنا آباد کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خودکش حملہ آور کی معاونت کرنے والے افراد کا سراغ لگا لیا گیا۔ معاونت کرنے والے خودکش حملے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ خودکش حملہ آور نے چرچ کے قریب گھر کرائے پر لے رکھا تھا۔ ذرائع […]

پرویز مسیح کی سماجی خدمات

پرویز مسیح کی سماجی خدمات

تحریر:اقبال کھوکھر عالمی سطح پر سماجی وانسانی خدمات میں سرگرم عمل ”یونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا”کے صدر پرویز مسیح کا تعلق پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ سے ہے۔ چند سال قبل انہوں نے کینیڈا کارخ کیا جہاں سماجی ومعاشی حوالے سے سازگار ذ ارائع اورماحول کے سبب یہیں مستقل قیام کرنے […]

خدا کی مخلوق سے محبت CLAAS کا سفر

خدا کی مخلوق سے محبت CLAAS کا سفر

تحریر:اقبال کھوکھر قول ہے کہ”جو شخص خدا کی مخلوق سے محبت نہیں کرتا وہ کبھی بھی خداسے محبت کرنے کادعویٰ نہیں کرسکتا”اوریہ ایک ایسی سچائی ہے جسے کرّہ ارض میں موجود ہرذی شعورنہ صرف تسلیم کرتا ہے بلکہ اس حقیقت کے ادراک سے اسے اپنی عقل وفہم سے انسانیت کے لئے کام کرنے والے اداروں […]