counter easy hit

defendants

ہنگامہ آرائی مقدمے میں ذوالفقارمرزا اور دیگر ملزمان باعزت بری

ہنگامہ آرائی مقدمے میں ذوالفقارمرزا اور دیگر ملزمان باعزت بری

کراچی: ماتحت عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹرذوالفقار مرزا اور دیگر کو پولیس کی بکتر بند پر چڑھ کر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ ذوالفقار مرزا اوران کے ساتھیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے کراچی کے آرام باغ تھانے کی حدود میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر چڑھ کر ہنگامہ […]

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نمبر تین کے جج سہیل ناصر نے رحمان ملک کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت کی۔ رحمان ملک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رحمان ملک کے علاوہ دیگر ملزمان بری ہو چکے ہیں۔ میرے موکل کے خلاف بنایا گیا ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا۔ عدالت نے رحمان ملک کو […]

سانحہ بلدیہ ٹائون کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نوشابہ قاضی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹائون کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر کی جانب سے گواہوں کی دو فہرستیں پیش کی گئیں۔ ایک فہرست میں گواہوں کی تعداد 870 اور دوسری فہرست میں گواہوں کی تعداد 900 ظاہر کی گئی ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر سے […]

بھارت کا ممبئی حملوں کے ملزمان کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کیلئے چین اورروس کی حمایت کا دعویٰ

بھارت کا ممبئی حملوں کے ملزمان کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کیلئے چین اورروس کی حمایت کا دعویٰ

بیجنگ (یس ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس نے ممبئی حملوں کے ملزمان کی حمایت کے خلاف اقوام متحدہ میں بھارتی قرارداد کی حمایت کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں بھارت، چین اور روس کے وزرائے خارجہ اجلاس میں جہاں کئی امور پر تفصیلی بات ہوئی […]

ریسکیو ون فائیو خود کش حملہ کیس، ملزموں کو 23، 23 بار سزائے موت کا حکم

ریسکیو ون فائیو خود کش حملہ کیس، ملزموں کو 23، 23 بار سزائے موت کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ریسکیو ون فائیو پر خود کش حملہ کے الزام میں تین ملزموں عابد، شبیر اور سرفراز کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیش میں ثابت ہوا کہ ون فائیو خود کش حملہ تین ملزموں کی منصوبہ بندی […]

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے مفرور ملزم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ سمیت دیگر 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت […]