counter easy hit

Chaudhry Shujaat Hussain

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی چوہدری شاہین اختر سے ملاقات

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی چوہدری شاہین اختر سے ملاقات

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سابق وزیر اعلی پنچاب چوہدری پرویز الہی نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ،پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے کوآرڈی نیٹ چوہدری شاہین اختر سے ملاقات کی۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سابق […]

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سابق وزیر اعلی پنچاب چوہدری پرویز الہی نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ،پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے کوآرڈی نیٹ چوہدری شاہین اختر سے ملاقات کی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سابق […]

تحریک انصاف فرانس کے ایک وفد کی چودھری شجاعت و چودھری پرویز الہی سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کے ایک وفد کی چودھری شجاعت و چودھری پرویز الہی سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے ایک وفد نے چودھری شجاعت و چودھری پرویز الہی سے چودھری ممتاز پکھوال کی جانب سے دئے گئے اعشایہ میں خصوصی ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال و ملک بھر کے مجموعی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا،وفد میں ابوبکر گوندل،چودھری منور جٹ ،چودھری عبدل ستار ،سہیل […]

چوہدری شجاعت کی پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ملاقات کی تصویری جھلکیاں

چوہدری شجاعت کی پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیرس (مغل بابر) چوہدری شجاعت کی پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ملاقات۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 194

کون بنے گا چیئرمین سینٹ ؟

کون بنے گا چیئرمین سینٹ ؟

تحریر:مہر بشارت صدیقی چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب، سرد موسم میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت نقطہ عروج پر پہنچ گیا۔ پیپلز پارٹی، (ن) لیگ نے چیئرمین سینٹ کا عہدہ حاصل کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا ، سابق صدر آصف علی زرداری نے اتحادی جماعتوں کا […]

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کی باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو ٹیلی فون کیا اور سینیٹ الیکشن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ چودھری شجاعت […]

قومی ایکشن پلان سے مدارس کا نام نکالا جائے: چودھری شجاعت

قومی ایکشن پلان سے مدارس کا نام نکالا جائے: چودھری شجاعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) چودھری شجاعت حسین نے وفاق المدارس کے جنرل سیکرٹری مولانا حنیف جالندھری کو ٹیلی فون کرکے مدارس کے معاملے پر ساتھ دینے کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ چودھری شجاعت حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایکشن پلان اور اخباری اشتہارات سے مدارس کا نام نکالا جائے۔ چودھری شجاعت کا کہنا […]

مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں،چوہدری شجاعت

مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں،چوہدری شجاعت

سرگودھا (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت کہتےہیں کہ مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں، حکومت اپنی کارکردگی کی بنیاد پر جائے گی۔ وہ سرگودھا میں سابق وفاقی وزیر چوہدری انور علی چیمہ کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ […]

مڈٹرم نہیں، ری الیکشن ہوں گے، چودھری شجاعت کی پیش گوئی

مڈٹرم نہیں، ری الیکشن ہوں گے، چودھری شجاعت کی پیش گوئی

کراچی (یس ڈیسک) عبداللہ ہارون کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ شفاف انتخابات کیلئے بااختیار الیکشن کمیشن ضروری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت نہیں کی گئی لہذا اسے مسترد کرتے ہیں اب ملک میں مڈٹرم نہیں بلکہ ری الیکشن ہونگے جو چھ سے […]