By Web Editor on December 5, 2017 banned, case, decision, declared, entry, government, nts, of, Provincial, test, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ حکومت نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں بدنظمی کے بعد دوبارہ انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا، جس پر 150 سے زائد طلبہ اور والدین نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے این ٹی ایس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابقہ نتائج برقرار رکھنے کا حکم دیتے […]
By Web Editor on December 5, 2017 be, before, country, departure, fitness, kiwies, know, National, of, Players, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: کیویز کے دیس روانگی سے قبل فٹنس جانچی جائیگی جب کہ مقامی عملہ ہی ٹیسٹ کے نتائج مرتب کرے گا۔ رواں سال چیمپئنز ٹرافی سے قبل قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے تھے، تیاریوں کیلیے قبل ازوقت انگلینڈ میں ڈیرے ڈالنے والے اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں […]
By Web Editor on December 5, 2017 accountability, against, court, family, hearing, in, of, references, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت جاری ہے۔ احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیرکی زیرصدارت جاری ہے۔ استغاثہ کے گواہ ملک طیب کا بیان قلمبند کیا جارہا ہے۔ عدالت نے دو گواہ مختار اور عمر دارز کو طلب کررکھا ہے جب کہ نوازشریف اوربیٹی مریم […]
By Web Editor on December 5, 2017 Cold, country, in, increase, Intensity, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی دس ڈگری تک گر گیا، سڑکوں کےاطراف کھڑاپانی بھی جم گیا جبکہ کراچی میںبھی سردی بڑھ گئی، درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ […]
By Web Editor on December 4, 2017 brother, could, desire, fulfill, his, Khan, not, of, Salman, the, younger بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

Salman, Khan, سلمان خان اپنے بھائی ارباز خان کی خاص درخواست کے باوجودان کی نئی ریلزشدہ فلم ’’تیر انتظار‘‘ کی سپیشل سکریننگ کے لئے وقت نہیں نکا ل سکے ۔سلو بھائی آج کل اپنی نئی آنے والے فلم’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کی تشہیر میں مصروف ہیںجبکہ اس کے ساتھ ہی وہ ’’ریس 3‘‘کی شوٹنگ میں بھی […]
By Web Editor on December 4, 2017 closed, doors, hatred, keep, of, on, Own, the, Your اہم ترین, خبریں, کالم

گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے۔ اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی و ذاتی کوتاہیاں، یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اس ساری کشمکش میں ملک کا قومی مفاد بری طرح متاثر […]
By Web Editor on December 4, 2017 Hashimi, Javed, meets, Nawaz, of, party, possibility, re-joining, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ان کے دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے امکانات مزید واضح ہوگئے ہیں۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے سابق رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید ہاشمی نے ملاقات کی۔ […]
By Web Editor on December 4, 2017 candidate, Congress, gandhi, of, presidency, Rahul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے پارٹی صدارت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ امکان ہے کہ47 سالہ راہول گاندھی صدارت کے انتخاب کے لئے واحد امیدوار ہوں گے کیونکہ کاغذات جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اتوار تک ان کے علاوہ کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے […]
By Web Editor on December 4, 2017 come, defense, james, mats, of, pakistan, Secretary, to, today, Us, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس ایک روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے ۔ جیمز میٹس کے دورے میں خطے اور خاص طور پر افغانستان میں قیام امن کا موضوع ایجنڈا پر سرفہرست ہوگا۔ دورے کے دوران اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات ہوگی،ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور دو طرفہ امور پر بات چیت کی […]
By Web Editor on December 4, 2017 be, central, Committee, Executive, first, held, League, meeting, N, new, of, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ مجلس عاملہ کی نو تشکیل شدہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا یہ پہلا اجلاس ہوگا،جس میں مسلم لیگ ن کے مستقبل کے سیاسی روڈ میپ اور پارٹی کے تنظیمی امور پر مشاورت کی جائے […]
By Web Editor on December 4, 2017 blind, club, lahore, of, outside, people, press, strike اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا احتجاج جاری ہے،مظاہرین نےدھرنا دے کر پریس کلب کے سامنے سڑک بلاک کردی۔ مظاہرین نےمطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنےکااعلان کیا ہے۔ مظاہرین کہنا ہے کہ حکومت ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ نابیناملازمین کو ریگولرکرے اور نابینا افراد کے لیے نوکریوں میں مختص کوٹے پر عملدرآمد کیا […]
By Web Editor on December 4, 2017 120, code, conduct, For, hearing, NA, of, requests, violation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف جہلم اور ساہیوال میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کے وکیل کی درخواست پر سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی تمام درخواستوں کی سماعت بھی 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ الیکشن کمیشن […]
By Web Editor on December 4, 2017 amount, an, Aurangzeb, during, Electricity, example, is, Maryam, not, of, period, produced, the, this اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے وعدہ کیا تھا’اے وطن تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم ‘جتنی بجلی پیداوار اس دور میں ہوئی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جب ہم پاورپراجیکٹس لگارہےتھےایک شخص اسلام آبادلاک ڈاؤن […]
By Web Editor on December 4, 2017 Dharna, front, in, justice, of, people, Shaukat, state, surrendered, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ ریاست نے دھرنا والوں کے آگے سرینڈر کردیا، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت چل رہی ہے، احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے حکم پاس نہیں کریں گے۔ سماعت کے دوران جسٹس شوکت صدیقی […]
By Web Editor on December 4, 2017 A, Husband, into, of, picture, road, Separated, the, wife اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی سابق ماڈل نے ایک خاتون کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کیوں کہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر اس کے بیڈروم سے کھینچی گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق یولیا اگرانووچ نامی سابق ماڈل نے شوہر کو بے وفا قرار دیتے ہوئے اس سے […]
By Web Editor on December 4, 2017 against, hearing, in, interval, NAB, Nawaz, of, references, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں ایک بجے تک وقفہ کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں۔ سماعت کے آغاز میں نواز شریف […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 ANP, between, favor, in, institutions, is, Nawaz, not, of, Shahi, Sharif, Sindh, Syed, war اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ملک میں جاری اداروں کی جنگ نوازشریف اور جمہوریت کے مفاد میں نہیں ہے۔لانڈھی مظفر آباد کالونی میں جلسے سے خطاب میں شاہی سید نے کہا کہ مضبوط ادارے مضبوط پاکستان بنائیں گے، 12 مئی کو عدلیہ کی آزادی کے لئے پختونوں […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 hatred, imran, in, is, Khan, name, of, politics, spreading, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پیپلز پارٹی کے ترجمان چوہدری منظور نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کے نام پر نفرت پھیلارہے ہیں،وہ بھول رہے ہیں کہ بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں ہوجاتا۔ پی ٹی آئی سربراہ کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے پی پی ترجمان کا کہناتھاکہ عمران خان 16 سال سے ایک ہی تقریر کر […]
By MH Kazmi on December 4, 2017 angry, conference, convinced, Farooq, him, kamran, mother, of, press, sattar, Tessori اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ناراض کامران ٹیسوری کو فاروق ستار کی والدہ نے منا لیا،فاروق ستارنے کامران ٹیسوری کو منانےکاٹاسک اپنی والدہ کو سونپا تھا،جنہیں منانے کے لئے وہ کامران ٹیسوری کی رہائش گا پہنچی تھیں۔ناراضی کے خاتمے کے بعد کامران ٹیسوری نے فاروق ستار کی والدہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ […]
By Web Editor on December 2, 2017 bleeding, fiction, film, of, release, Science, steel, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز

چین سنیما کی پیشکش نئی ایکشن ایڈونچرسائنس فکشن فلم “بلیڈنگ اسٹیل”کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بین الاقوامی شہرت کے حامل پروڈیوسر و ڈائریکٹرلی جیا زینگ کی اس ایکشن پیک فلم میں معروف چینی اداکار جیکی چین ایکشن میں دکھائی دینگے جو جرائم پیشہ افراد کے خطرناک گینگ کا پیچھا کرتے ایک ایجنٹ […]
By Web Editor on December 2, 2017 AMERICAN, europe, growing, in, muslims, number, of, predictions, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایک امریکی تھنک ٹينک نے پیش گوئی کی ہے کہ یورپ ميں مسلمانوں کی تعداد مستقبل ميں بڑھے گی۔ ہجرت کو شامل کیےبغیر ہی امکان ہے کہ یورپ کی مجموعی آبادی ميں اس صدی کے وسط تک مسلمانوں کی شرح 7 اعشاریہ 4 فیصد ہو جائے گی۔ امریکا کے معتبر ريسرچ سينٹر’پيو‘ کی ايک تازہ […]
By Web Editor on December 2, 2017 According, dams, five, Major, of, reservoir, the, to, Water, World اہم ترین, خبریں, کالم

زمبابوے پانی کے ذخیرے کے حساب سے کاریبا ڈیم دنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔ اس کا رقبہ 5580 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ کاریبا ڈیم، ڈبل کنکریٹ آرچ ڈیم، براسک ڈیم، اکوسومبو ڈیم، ڈینئیل جانسن ڈیم اور گوری ڈیم کا شمار پانی ذخیرہ کرنے کے حوالے سے دنیا کیے بڑے ڈیموں میں ہوتا […]
By Web Editor on December 2, 2017 agriculture, attack, case, of, on, Peshawar, registered, terrorist, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے زرعی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج کرلیا جب کہ تعلیمی ادارے کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ پشاور کے ایگریکلچر ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ پرگزشتہ روز کیے جانے والے دہشت گرد حملے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے […]
By Web Editor on December 2, 2017 area, of, rule, the, unique, where, womens, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ایسٹونیا: دنیا میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں زندگی کے تمام معاملات خواتین سنبھالتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق زندگی کے تمام معاملات خواتین کے سنبھالنے کی وجہ یہ نہیں کہ ان خواتین کو مردوں سے کوئی پرخاش ہے بلکہ مہینے کے آخر میں علاقے کے تمام مرد ماہی گیری کے لیے اپنے گھروں سے دور چلے […]