counter easy hit

سائنس فکشن فلم بلیڈنگ اسٹیل کا ٹریلر جاری، ٹریلر لنک میں

چین سنیما کی پیشکش نئی ایکشن ایڈونچرسائنس فکشن فلم “بلیڈنگ اسٹیل”کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

24بین الاقوامی شہرت کے حامل پروڈیوسر و ڈائریکٹرلی جیا زینگ کی اس ایکشن پیک فلم میں معروف چینی اداکار جیکی چین ایکشن میں دکھائی دینگے جو جرائم پیشہ افراد کے خطرناک گینگ کا پیچھا کرتے ایک ایجنٹ کے کردار میں جلوۂ گر ہو ں گے۔ خطرناک اسٹنٹس اور شاندار ایکشن کی عکاسی کرتی اس فلم کی دیگر کاسٹ میں کولن میلوے،ڈیمیئن گاروے، شو لو، بروکلن ایلن، ڈیوڈ ٹوروک اورکیتھلین بوئے سمیت دیگر کئی اداکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہونگے۔ فلم رواں سال22دسمبر کوچین میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔