By Web Editor on December 2, 2017 arrested, citizen, Indian, of, on, smell, socks اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نئی دھلی: بھارت میں بدبودار موزے پہننے والے شخص کو حوالات کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ دھرم شالہ سے دارالحکومت دہلی جانے والے 27 سالہ پرکاش کمار نامی شخص کے ساتھ پیش آیا جسے مسافروں کی شکایت پر حوالات میں بند کردیا گیا۔ مسافروں کا کہنا ہے […]
By Web Editor on December 2, 2017 and, children, deterioration, Indian, indias, of, shining اہم ترین, خبریں, کالم

پچھلے کچھ برس سے بھارتی معیشت کی معاشی ترقی کے ڈھول پیٹے جارہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا میں بالعموم اور بھارتی میڈیا میں بہت کچھ لکھا اور دکھایا جارہا ہے۔جس میں بھارت کا روشن چہرہ ہی دکھایا جارہا ہے۔ “شائننگ انڈیا” ہو یا “من موہن سنگھ کی معاشی اصلاحات” یا پھر موجودہ “مودی حکومت” کی […]
By Web Editor on December 1, 2017 become, bridegroom, Chopra, Fakhri, Nargis, Next, of, uday, will, year اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ اور ماڈل نر گس فخری نے شادی کا ارادہ کر لیا ہے اور اداکارہ اگلے برس مارچ میں رشتہ ا زدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری اورادے چوپڑا نے طویل عرصے تک رہنے والی قربتوں کے بعد تقریباً ایک سال پہلے ایک دوسرے […]
By Web Editor on December 1, 2017 chile, focus, from, glacier, he, in, of, piece, public, Separated, sliced اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

چلی: بارہ سو سینتالیس فٹ لمبے اور گیارہ سو اڑتالیس فٹ چوڑے ٹکڑے کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے لیک گرے کا رخ کرلیا جنوبی امریکا کے ملک چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونے والا برف کا بڑا ٹکڑا توجہ کا مرکز بن گیا، سیاح برف کےاس نیلگوں ٹکڑے کو دیکھنے بڑی تعداد میں […]
By Web Editor on December 1, 2017 Africa, Century, class, fastest, first, made, Marais, of, South, the, triple اہم ترین, خبریں, کھیل

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی۔ مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی، انھوں نے ایسٹرن پرووینس کیخلاف بارڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے 191 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 300 رنز بنائے جب کہ اس سے قبل تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کا ریکارڈ آسٹریلیا […]
By Web Editor on December 1, 2017 Arrival, Celebration, hazrat, Mohammad, of, SAWW اہم ترین, خبریں, کالم

ماہِ ربیع النور کے آتے ہی ہر طرف موسم بہار آجاتا ہے، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشقین میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ جب کائنات میں کفر و شرک اور وحشت کا گھپ اندھیرا چھایا ہوا تھا، بارہ ربیع الاوّل کو مکہ مکرمہ میں حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ […]
By Web Editor on December 1, 2017 and, Imam, khalil, Messiah, Naveed, of, Prayer, SAWW, universe اہم ترین, خبریں, کالم

انسان ابتدائے افرینش سے ہی کسی نہ کسی طور پر ہدایت ربانی کا محتاج رہا ہے۔ خطا و نسیان کی فطری کم زوری کے پیش نظر اللہ رب العالمین نے انسانیت کی راہ نمائی کے لیے اپنے انبیاء و رسلؑ مبعوث فرمائے۔ جنہوں نے مختلف اقوام و ملل اور ممالک و علاقوں میں آکر مریضان شرک […]
By Web Editor on December 1, 2017 Continous, country, For, hunting, of, quota, species, the, throughout, trophy, Various اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی نے رواں سال سندھ سمیت ملک بھر میں مختلف اسپیشیز کی ٹرافی ہنٹگ کے لیے کوٹا جاری کردیا۔ تمام صوبوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کیلیے جانوروں کا مخصوص کوٹا فراہم کیا جاتا ہے، ٹرافی ہنٹنگ میں بوڑھے جانوروں کا شکار کیا جاتا ہے جس میں نر جانور شامل […]
By Web Editor on December 1, 2017 15, date, days, extension, goshwarah, in, income, last, of, submitting, tax, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15دنوں کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹٰیکس آرڈیننس 2001 کی شق 214اے کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 دسمبرتک کی توسیع کردی گئی […]
By Web Editor on December 1, 2017 assets, benazir, bhutto's, court, high, of, ordered, Sindh, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی املاک کی وراثت سے متعلق آصف زرداری کی درخواست پر ناظر کو جائیداد کی تصدیق کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں بینظیر بھٹو کی شہادت کے 10 برس بعد وراثت سے متعلق سابق صدر آصف زرداری کی درخواست کی […]
By Web Editor on December 1, 2017 After, Clark's, confession, Death, have, Hughes, Michael, of, Phillip, retired, should, the اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا۔ سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا کیونکہ فلیپ ہیوز کی دوران […]
By Web Editor on December 1, 2017 at, beginning, Eid, Milad, mortar, Nabi, of, salute, SAWW, the, UN اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وفاقی دارالحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریبات کا آغاز نماز فجر کے بعد قومی سلامتی اور ملکی یکجہتی کی دعا اور 101 گولوں کی سلامی سے کیا گیا۔یوم […]
By Web Editor on December 1, 2017 agricultural, attack, Continous, Directorate, exchange, firing, of, on, persons, Peshawar, university, unknown اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور کی زرعی یونیورسٹی ڈائیریکٹوریٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہےزور دار دھماکا بھی سنا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں زرعی یونیورسٹی کے قریب ایگریکلچر ڈائیریکٹوریٹ پر 3 نقاب پوش مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ علاقہ فائرنگ سے گونج رہا ہے […]
By MH Kazmi on November 30, 2017 Boats, By, Day, Foundation, of, organized, ppp, Rally, Syed Khursheed Shah, was اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے 50 یوم تاسیس کے موقع پر علی واہن اور کچہ سے تعلق رکھنے والے کارکنان کی جانب سے دریائے سندھ میں کشتی ریلی نکالی گئی،ریلی کی قیادت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کی، 100 سے زائد کشتیوں پر […]
By MH Kazmi on November 30, 2017 abolish, By, creature, done, Fools, is, of, Paradise, ppp, Propaganda, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

ساہیوال(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کے ضلعی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کی 50ویں سالگرہ منائی گئی اس مو قع پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نام ایک پیغام میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کے خون سے بنی ہے اس لئے پیپلز پارٹی […]
By Web Editor on November 30, 2017 be, chemical, in, investigated, kashmir, Occupied, of, pakistan, should, the, use, weapons اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اس کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی […]
By Web Editor on November 30, 2017 be, Bilawal, democracy, dictatorship, dysfunctional, from, lofty, of, political, remedies, removed, scene, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جیالے جمہوریت کا لبادہ اوڑھے آمریت کی باقیات کو سیاسی منظرسے ہٹادیں گے۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کے قائدین نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا دعوی کرنے والی جماعتیں صرف اقتدارکے […]
By Web Editor on November 30, 2017 Accused, attack, bail, musharraf, of, on, order, pervez, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں سزا یافتہ تینوں ملزمان کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیے کہ […]
By Web Editor on November 29, 2017 ., and, die, Hadith, in, light, of, Qur'an, strike, the اہم ترین, خبریں, کالم

معاملہ نبی آخری الزماں حضرت محمد ﷺ کی ناموس یعنی ختم نبوت مبارک پر حملے سے شروع ہوا۔ یہ ایمانی و ایقانی معاملہ بڑا بلکہ بہت بڑا سیاسی ایشو بن گیا۔ حکومت نے ایسے حساس اور مقدس معاملے کو بائیں ہاتھ کا کھیل سمجھا جس کی حفاظت کا ذمہ خود رب کعبہ نے اپنے ذمہ […]
By Web Editor on November 29, 2017 A, Ambassador, Bédier, city, council, district, during, France, General, his, in, meeting, Moin ul Haque, Mr. Pierre, near, of, pakistan, Paris, president, the, to, today, Versailles, visit, with, Yvelines اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور فرانس کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کیلئے فرانسیسی پارلیمان، تاجران، طلبا اور ثقافتی وفود کے باقاعدہ تبادلوں کو ممکن بنایا جاسکے۔ ان خیالات کا اظہارآج سفیر پاکستان جناب معین الحق نے مسٹر پیری بیڈر ضلع ویوی لائنز کے جنرل کونسل کے صدر سے پیرس کے نواحی […]
By Web Editor on November 29, 2017 forces, new, of, result, Sustainable, zero اہم ترین, خبریں, کالم

گزشتہ سال ستمبرکی بات ہے جب میں چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے ساحلی شہر چانجیانگ میں واقع ایک معروف یونیورسٹی میں چائنیز زبان کے طالب علم کی حیثیت سے زیرِ تعلیم تھا۔ ایک دن مجھے انٹرنیشنل افیئرز آفس کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ چوں کہ آپ […]
By Web Editor on November 29, 2017 'Dilip, again, got, kumar, of, temper?, the, worse اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبعیت ایک بارپھر خراب ہوگئی اور ان کے گھر والوں نے پرستاروں سے دعا کی درخواست کی ہے۔ نامور بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کے قریبی فیملی فرینڈ فیصل فاروقی نے ٹوئٹر پر اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز دلیپ کمار کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی، […]
By Web Editor on November 29, 2017 A, became, contradictory, girl, height, model, of, pistachio, Super, targeting اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نیواڈا: کہتے ہیں کہ خوبصورتی کسی انسان یا چیز میں نہیں ہوتی بلکہ دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے بس نظر کا زاویہ اور سوچ درست ہونی چاہیے، ایسا ہی ایک چھوٹے قد والی لڑکی کے ساتھ ہوا ہے جسے لوگ مذاق کا نشانہ بناتے تھے لیکن اب وہ سپر ماڈل بن گئی ہے۔ امریکی ریاست […]
By Web Editor on November 29, 2017 bread, Double, first, from, made, of, prepare, snake, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ہیلنسکی: فن لینڈ میں ایک فوڈ کمپنی نے جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار کی ہے اور کہا ہے کہ عام ڈبل روٹی کے مقابلے میں یہ لوگوں کو زیادہ پروٹین فراہم کرے گی جس سے غذائی قلت کا خاتمہ ہوگا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی واحد مصنوعہ ہے جسے فروخت […]