counter easy hit

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا دھرنا

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا احتجاج جاری ہے،مظاہرین نےدھرنا دے کر پریس کلب کے سامنے سڑک بلاک کردی۔

Strike of blind people outside Lahore Press Clubمظاہرین نےمطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنےکااعلان کیا ہے۔ مظاہرین کہنا ہے کہ حکومت ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ نابیناملازمین کو ریگولرکرے اور نابینا افراد کے لیے نوکریوں میں مختص کوٹے پر عملدرآمد کیا جائے۔ مظاہرین کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے15اکتوبرتک مطالبات پورےکرنےکی یقین دہانی کرائی تھی لیکن ڈیڈلائن گزرنے کے باوجود اب تک مطالبات پورے نہیں کیے گئے۔