counter easy hit

registered

عالمی وبا کی کسی ویکسین کو تاحال منظور نہیں کیا گیا، ڈبلیو ایچ او

عالمی وبا کی کسی ویکسین کو تاحال منظور نہیں کیا گیا، ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی سطح پر مختلف ممالک کی طرف سے کورونا ویکسین کی کامیاب آزمائش کی اطلاعات کے بعد عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ابھی تک ایسی کوئی ویکسین نہیں جس کو عالمی سطح پرمنظور کرلیا گیا ہو۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے زیادہ سے […]

بیروزگار اوورسیزپاکستانیوں کیلئے حکومتی پورٹل میں چار دنوں میں 27 ہزار بے روزگار پاکستانیوں کی رجسٹریشن‘

بیروزگار اوورسیزپاکستانیوں کیلئے حکومتی پورٹل میں چار دنوں میں 27 ہزار بے روزگار پاکستانیوں کی رجسٹریشن‘

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی حکومت کی طرف سے بیرون ممالک میں بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کیلئے پورٹل قائم کیا گیا ہے اس میں اب تک 27 ہزار افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ پاکستان بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق صرف پہلے دو دنوں میں 20 ہزار افراد نے رجسٹریشن […]

بریکنگ نیوز: سنتھا رچی کیس۔۔۔پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا

بریکنگ نیوز: سنتھا رچی کیس۔۔۔پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سنتھا رچی کیس، تھانہ بنی گالہ نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں سنتھیا رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔تھانہ بنی گالا پولس نے جواب دیا کہ سوشل میڈیا پر الزام لگایا گیا لہذا یہ ایف آئی اے […]

کہانی میں اچانک نیا موڑ۔۔!! عثمان،ملک ، عظمی خان اور ہما خان کے خلاف جنسی تعلقات اور منشیات استعمال کے مرتکب ہونے پر مقدمہ درج، عدالت نے زوردار جھٹکا دے دیا

کہانی میں اچانک نیا موڑ۔۔!! عثمان،ملک ، عظمی خان اور ہما خان کے خلاف جنسی تعلقات اور منشیات استعمال کے مرتکب ہونے پر مقدمہ درج، عدالت نے زوردار جھٹکا دے دیا

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستانی اس وقت ورطہ حیرت میں ڈوب گئے جب عظمیٰ خان واقعہ میں عظمیٰ خان کی بہن ہما خان نے عدالت میں اپنا بیان جمع کرایا کہ واقعہ صرف مس انڈسٹینڈگ کی وجہ سے پیش آیا تھا، اس لیے وہ عدالت سے اپنا کیس واپس لیتی ہیں ، اس کو ڈیل کا […]

وہ کون تھے ۔۔۔؟؟؟ موٹرے پر فحش حرکات کرنے والے جوڑے کی شناخت ہوگئی، لڑکا لڑکی کون نکلے؟ مقدمہ درج

وہ کون تھے ۔۔۔؟؟؟ موٹرے پر فحش حرکات کرنے والے جوڑے کی شناخت ہوگئی، لڑکا لڑکی کون نکلے؟ مقدمہ درج

لاہور (نیوز ڈیسک ) کوٹ مومن پولیس نے گاڑی میں فحش حرکانے کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزاسلام آباد کی سڑک پر چلتی گاڑی میں نازیبا حرکات کرنے والے جوڑے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر اب پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔مقدمہ موٹر وے پولیس کے […]

بریکنگ نیوز: اقوام متحدہ میں تقریر کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ درج، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر

بریکنگ نیوز: اقوام متحدہ میں تقریر کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ درج، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر

بھارت (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھارتی عدالت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز بھارت میں بہار ضلع مظفر پور میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ سدھیر کمار اوجھا نامی وکیل نے مظفر پور میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ […]

نیب کا(ن)لیگ کو تاریخی جھٹکا: شریف فیملی کی ایک اور آف شور کمپنی کا سراغ لگا لیا گیا، کمپنی کس کے نام رجسٹر تھی؟ بڑی خبر آگئی

نیب کا(ن)لیگ کو تاریخی جھٹکا: شریف فیملی کی ایک اور آف شور کمپنی کا سراغ لگا لیا گیا، کمپنی کس کے نام رجسٹر تھی؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے بعد حمزہ شہباز کی بھی اف شور کمپنیوں کا سراغ لگالیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات احتساب عدالت میں جمع کروا […]

بریکنگ نیوز: مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ ۔۔۔ایک اور سنگین مقدمہ درج ہو گیا

بریکنگ نیوز: مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ ۔۔۔ایک اور سنگین مقدمہ درج ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔انہوں نے بھی جج ارشد ملک کی ویڈیو دکھا کر یہی سوچا تھا کہ نواز شریف کو فوراً رہا کر دیا جائے گااور سب معاملات ٹھیک ہوجائیں گے مگر یہاں تو الٹا کام ہو گیا۔ جج […]

انٹرنیشنل کمپنی آف فوڈ (رجسٹرڈ) کو پاکستان میں سیل مین اور آرڈر ٹیکرکی ضرورت ہے۔

انٹرنیشنل کمپنی آف فوڈ (رجسٹرڈ) کو پاکستان میں سیل مین اور آرڈر ٹیکرکی ضرورت ہے۔

International registered company of food product in pakistan required salesmen order bookers in Rawalpindi/Islamabad Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

سوشل میڈیا پر متحرک کارکن اور وی بلاگر بلال خان کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا،پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر متحرک کارکن اور وی بلاگر بلال خان کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا،پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کرلی ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بلال خان کو جی نائن فور میں نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا، حملے میں ان کا دوست اِختشام بھی زخمی ہوا ،ایس پی ملک نعیم کےمطابق بلال خان کو بہارہ کہو سے فون پر کسی نے جی نائن بلایا ، جی نائن فور پہنچنے پر بلال […]

چوھدری منیر احمد ساجد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہزپہ

چوھدری منیر احمد ساجد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہزپہ

ہڑپہ حکومت پنجاب کی گندم خریداری پالیسی 2019/20 کا مرکز خرید گندم کے سلسلہ میں باردانہ کے حصول کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل باقائدہ شروع کردیا گیا درخواست وصولی سے پہلے فوڈ انسپکٹر انوارالحق نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کی کوارڈینیٹر محمد حسین نے دعا کروائی مرکز خرید گندم انچارج راؤ […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ، مگران پرکیا شرمناک الزام ہے ؟

پی ٹی آئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ، مگران پرکیا شرمناک الزام ہے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور کراچی کی معروف سماجی شخصیت عالمگیر خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، انھوں نے گزشتہ روز سی ایم ہاؤس کے گیٹ پر گٹر کا پانی پھینک دیا تھا ، جس پر اس کے خلاف درخواست دی گئی تھی ، رکن […]

:وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے نام کتنی کمپنیاں رجسٹرڈ نکلیں؟

:وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے نام کتنی کمپنیاں رجسٹرڈ نکلیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے کاروبار اور ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات سامنے آگئیں علیمہ خان کے نام پر ایس ای سی پی میں ایک کمپنی رجسٹرڈ بھی نکلی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ علیمہ خان کاٹ کام سورسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی سی ای او ہیں۔انکے دو بیٹے شاہ […]

*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہ

*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہ

*انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسڑڈ اسلام آباد کیپیٹل اسلام آباد میں نوازشریف کے گارڈز کی سماء اور ہم نیوز کے کیمرہ مینوں پر بیہمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اس واقعے کو کسی نام نہاد انکوائری کے ڈرامے کی نظر نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس واقعے کی ایف آئی […]

پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں کی کل تعداد کا کتنے فیصد رجسٹر کروایا جاتا ہے ؟ ناقابل یقین اعداد وشمار سامنے آ گئے

پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں کی کل تعداد کا کتنے فیصد رجسٹر کروایا جاتا ہے ؟ ناقابل یقین اعداد وشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پارلیمانی پینل کے سامنے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں 67فیصد تک بچوں کی پیدائش کا اندراج نہیں ہوتا۔  رپورٹ کے مطابق بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات کے معاملے پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر نزہت صادق کی سربراہی میں ہوا،اجلاس میں سینیٹر ستارہ ایاز، […]

پاکستانی کبوتروں اور غباروں کے بعد بھارت اس عام استعمال کی چیز سے خوفزدہ ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

پاکستانی کبوتروں اور غباروں کے بعد بھارت اس عام استعمال کی چیز سے خوفزدہ ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت کی پاکستان دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ پاکستان پر طرح طرح کے الزامات لگانا بھارت کا وطیرہ ہے ۔ بھارتی حکومت نے ان الزامات کے لئے معصوم پرندوں اور جانوروں تک کو نہیں بخشا ۔ نئی دہلی سرکار کبھی ننھے کبوتروں پر جاسوسی کا الزام عائد کرتی […]

رجسٹرڈ کمپنیاں ڈیمز کی تعمیر میں فنڈ دینے کی پابند، احکامات جاری

رجسٹرڈ کمپنیاں ڈیمز کی تعمیر میں فنڈ دینے کی پابند، احکامات جاری

کراچی: سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کو ڈیمز کی تعمیر میں فنڈز دینے کا سرکلر جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈقائم کیا جس میں اسٹیٹ بینک و دیگر و نجی بینکوں سمیت دیگر سرکاری و […]

بریکنگ نیوز: بنوں میں ایم ایم اے کے رہنما پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے کس اہم رہنما پر درج ہو گیا ؟ خبر آ گئی

بریکنگ نیوز: بنوں میں ایم ایم اے کے رہنما پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے کس اہم رہنما پر درج ہو گیا ؟ خبر آ گئی

بنوں;متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے امدکوار پر بم حملے کا مقدمہ پی ٹی آئی کے امد وار کے خلاف درج کرلای گاص۔پی کے 89 بنوں سے متحدہ مجلس عمل کے امدلوار ملک شردین نے اپنی انتخابی رییک پر ہونے والے بم حملے کا مقدمہ پی ٹی آئی کے خلاف درج کروا دیا ہے۔ […]

الیکشن 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں گزشتہ انتخابات کے مقابلے 23 فیصد اضافہ

الیکشن 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں گزشتہ انتخابات کے مقابلے 23 فیصد اضافہ

لاہور: کسی بھی جمہوری نظامِ میں بھرپور سیاسی عمل کیلئے ووٹرز کی رجسٹریشن بنیادی اہمیت کی حامل ہے، یہ شہریوں کے حکومتی معاملات میں آزادانہ اظہار رائے کے آئینی حق کی ضمانت اور جمہوریت کا مرکزی ستون ہے۔ اسی لئے جانچ پڑتال کی گئی مستند اور غلطیوں سے پاک انتخابی فہرستوں کی تیاری کسی بھی […]

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال کنول بھٹو نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا۔ایف آئی آر کنول بھٹو کی بیٹی کو نہاتے ہوئے رونے پر مالکن نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ایف آئی آر اے ڈی سی جی […]

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 10 کروڑ سے تجاوز

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 10 کروڑ سے تجاوز

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عام انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور آئندہ انتخابات میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہوں گے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز […]

انتخابات 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری

انتخابات 2018: رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے، ملک میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 99 ہزار494 ہے، فاٹا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 25 لاکھ 10 ہزار […]

رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلے کے خلاف اے آر وائے اور دیگر چینلز کی جانب سے اپیل دائر

رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلے کے خلاف اے آر وائے اور دیگر چینلز کی جانب سے اپیل دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلے کے خلاف اے آر وائے اور دیگر چینلز کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے۔ آج اسلام ہائیکورٹ میں اس پر تفصیلی بحث ہوئی۔ فیصلے کی حمایت میں ملک وقاص صاحب نے بھرپور اور مضبوط دلائل دیے۔ بہرحال نیوز چینلز ایڑی چوٹی کا زور […]