By Web Editor on May 9, 2018 and, cities, earthquake, in, including, khyber, of, pakhtunkhwa, Punjab, reports, there, Various, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد، پشاور، لاہور، فیصل آباد، چترال میں دوپہر کے اوقات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسلام آباد میں 8 بجکر 35 […]
By Web Editor on May 9, 2018 additional, chamber, collector, commerce, customs, in, Iqbal, Kazim, leader, meets, Muddasir, nisar, of, pakistan, Phularwan, Rawalpindi, Tehreek-e-Insaf, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما اور پی پی-20 کی ٹکٹ کے امید وار مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 308
By Web Editor on May 9, 2018 construction, corruption, court, high, hostel, in, investigate, MPA, NAB, of, order, Sindh, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: ہائی کورٹ نے سندھ ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن، فنڈز کی خردبرد اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے […]
By Web Editor on May 9, 2018 against, Complete, court, extension, family, month, more, of, one, Sharif, than, the, to, trial اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی مہلت میں مزید ایک ماہ کی توسیع دیدی ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی ملہت […]
By Web Editor on May 9, 2018 2018, all, and, announces, assembly, Assistant, commission, election, fata, For, four, islamabad, National, of, officer, pakistan, provinces, Returning, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اسغر علی مبارک) چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے 272 قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کی فہرست جاری کردی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51
By Web Editor on May 9, 2018 After, alleged, children, Died, father, of, police, Rawalpindi, the, three, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ آر اے بازار پولیس کے مبینہ تشدد سے تین بچوں کا باپ دم توڑ گیا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس چوری کا اعتراف کرانے کے لیے تشدد کرتی رہی۔ وفاقی داراحکومت کے جڑواں شہر کے علاقے آر اے میں مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے کے لواحقین […]
By Web Editor on May 9, 2018 20th, anniversary, is, mahmood, of, singer, Tallat, today اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: بالی ووڈ گیتوں کو اپنی آواز سے لازوال بنانے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار طلعت محمود کی آج 20 ویں برسی ہے۔ ان کی گائیکی میں غم کی تصویر جھلکتی ہے۔ طلعت محمود بالی ووڈ موسیقی کا بڑا نام ہے۔ ان کی وجہ سے غزل گائیکی کے نئے دور کا آغاز ہوا۔ طلعت محمود […]
By Web Editor on May 9, 2018 3, and, By, Down, house, injured, killed, Kotli, of, people, roof, the, three, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مظفرآباد: کوٹلی میں گھر کی خستہ چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوٹلی کے علاقے چڑہوئی میں خستہ مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے، اہل علاقہ نے دبنے والوں کو ملبے سے نکالا تو 3 افراد جان کی […]
By Web Editor on May 9, 2018 allegations, be, defence, investigated, laundering, Minister, money, NAB, Nawaz, negligence, of, on, Sharif, should اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کا جھوٹا اور لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم نے کئی منصوبے شروع کیے جو ناممکن تھے، نیلم جہلم پراجیکٹ کو ناممکن کہا […]
By Web Editor on May 9, 2018 Beach, best, Chinese, kim jon el, of, on, picture, president, she chin ping, the, today, walking, with اہم ترین, خبریں, کالم

یہ تصویر بہت متاثر کن ہے شمالی کوریا کا راہنما ’کم جون ال ‘ جس کے بیرونی دنیا کے ساتھ تعلقات محدوم ہوچکے تھے، آمریت اور سخت گیر ملکی پالیسیوں کے باعث عالمی رائے عامہ میں اس لیڈر کو ایک وحشی درندہ پینٹ کیا جانے لگ اتھا۔ جو اپنی عوام کو دبا کر رکھتا ہے […]
By Web Editor on May 9, 2018 A, election, For, interviews, of, pti, series, started, the, ticket اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں اچھے الیکٹ ایبلز کی کمیابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا تھا لیکن آج اسلام آباد میں عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کو تحریک انصاف میں ضم کیے جانے کے اعلان کے بعد صورتحال تبدیل ہو جائے گی اور اجتماعی طور پر […]
By Web Editor on May 9, 2018 elections, of, Sohanna, weather اہم ترین, خبریں, کالم

الحمدللہ! پاکستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جس میں سال کے ہر موسم کا ہر رنگ موجود ہے۔ یہاں کی بہار بے مثال، سردی لاجواب، گرمی کی اپنی الگ ہی تپش اور خزاں کا موسم جب آتا ہے تو اپنے ہی رنگ لے کر آتا ہے۔ غرض ہم دنیا کی چند ان خوش نصیب قوموں میں […]
By Web Editor on May 9, 2018 abdur razzaq dhal, arranged, BEAREES, Chaudhry, dinnerz in, favor, NEW CABINET, of, office, oversease, ppp, u اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی پیرس کے ذائقہ ریسٹورنٹ میں پریس کانفرنس اور پی پی فرانس کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام اس موقع پر سید کفایت نقوی, محترمہ روحی بانو , رانا محمد یاسین آف ساہیوال, اور پاکستان پیپلز پارٹی اور […]
By Web Editor on May 8, 2018 behavior, chandio, condemns, mulabakhsh, of, party, pias, ppp, Senator, spokesperson اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تحریک انصاف ایم کیو ایم پارٹ ٹو ہے، سینیٹر مولابخش چانڈیو سیکریٹری اطلاعات پی پی پیعمران خان کی خواہش ہے کہ ایم کیو ایم کا متبادل بنیں ، کراچی والوں نے پرانی ایم کیو ایم کو مسترد کر دیا نئی کو بھی جگہ نہیں ملے گی،تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کی طرح پہلے غنڈہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 appointed, as, bureau, chief, Dr, Federal, Govt, intelligence, Khan, new, of, Suleman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو سول انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سربراہ مقرر کردیا۔ اسلام آباد: حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو ڈائریکٹر جنرل آئی بی مقرر کردیا گیا ہے اور انہیں گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی بھی دے دی گئی ہے۔ […]
By Web Editor on May 8, 2018 in, Israeli, Japanese, Minister, of, prime, Shoes, Sweets, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تل ابيب: اسرائیل کے وزیراعظم کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ پر جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کو دیئے گئے عشائیے میں طعام کے بعد پیش کیا جانے والا میٹھا جوتے کی شکل کے بنے برتن میں پیش کیا گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شنزو آبرو اپنی اہلیہ کے ہمراہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 e, frightened, imran, in, Insaf, is, Khan, of, popularity, ppp, Sindh, tehreek, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 1000, Announcement, in, items, more, of, over, Ramadan, subsidy, than اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک ہزار سے زائد اشیا کی قیمتوں میں رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے رمضان پیکیج کو حتمی شکل دے دی، حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1000 سے […]
By Web Editor on May 8, 2018 illusion, of, our, parties, political, religious اہم ترین, خبریں, کالم

قیامِ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظرنامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی، مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی برسر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے، مسلمان اسلام سے جذباتی وابستگی رکھتے […]
By Web Editor on May 8, 2018 30, afghan, air, children, killed, Madrassas, Nations, of, strike, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ مقامی مدرسے پر راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 30 بچوں سمیت 36 افراد جاں بحق جبکہ 71 زخمی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اہنی رپورٹ […]
By Web Editor on May 8, 2018 abdul, Announced, Aziz, handling, Lal, masjid, Maulana, of, pulpit, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے آپریشن کے 11 سال بعد مسجد کا منبر و محراب سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان کے رہنما حافظ احتشام احمد کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز غازی 11 مئی کو لال مسجد اسلام آباد […]
By Web Editor on May 8, 2018 abbasi, akhtar, and, away, head, Jammu, kashmir, League, liberation, of, passed, Sardar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر

آزاد کشمیر: (ویب ڈیسک) افسوس ناک خبر جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی وفآت پا گئے ہیں آج 5 بجے چمیاٹی دھیرکوٹ میں نماز جنازہ ہوگا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 175
By Web Editor on May 8, 2018 also, appointed, australia, captain, of, Paine, team, the, Tim اہم ترین, خبریں, کھیل

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹم پین کو ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ ٹیم کی بھی قیادت سونپ دی گئی ہے۔ دوسری طرف انجری کا شکار فاسٹ باولر مچل اسٹارک پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل مکمل فٹ ہونے کے لئے پر امید ہیں۔ بال ٹیمپرنگ ایشو میں اسٹیو اسمتھ کپتانی سے بھی […]
By Web Editor on May 8, 2018 cubes, in, less, of, records, soluble, time, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لاہور: آسٹریلوی نوجوان نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تصویر میں نظر آنیوالے اس آسٹریلوی نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ […]