counter easy hit

of

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان جانے […]

وسط ایشیاء کے سفرنامہ سے ایک ورق موت کا نشان جو موت کے حکم سے بچ گیا

وسط ایشیاء کے سفرنامہ سے ایک ورق موت کا نشان جو موت کے حکم سے بچ گیا

بخارا کے چھوٹے سے ہوائی اڈے سے جب میں شہر کی سمت جارہا تھا تو پتلی سی سڑک کے دونوں طرف ریت کے بے ہنگم ٹیلے دکھائی دئے اور ان کے پیچھے دور تک وہ کھیت تھے جو کپاس کی پے در پے فصلیں اگا کر بد حال نظر آتے تھے۔پھر ان سے پرے دور […]

آرمی چیف کا چیئرمین پی سی بی کے نام خط

آرمی چیف کا چیئرمین پی سی بی کے نام خط

اسلام آباد: آرمی چیف نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے نام خط لکھا ہے جس میں پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر ان کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے لیے تعریفی خط لکھا ہے۔ جس میں آرمی چیف نے […]

سونم کپور کی شادی کے جوڑےمیں پہلی تصویر

سونم کپور کی شادی کے جوڑےمیں پہلی تصویر

ممبئی: بالی وڈ کی فلموں کے مداحوں کی نگاہیں آج ایک شادی کی طرف مرکوز ہیں جوکہ بالی وڈ ناموراداکار انیل کپورکی اداکارہ بیٹی سونم کپورکی ہے جو کہ آج پیا گھر سدھار رہی ہیں۔ جہاں ہر کوئی اس شادی کے بارے میں جاننا چاہتاہے ایسے میں سونم کپور کی شادی کے جوڑے میں تصویریں […]

کارکنوں پر حملہ: عمران خان کا سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

کارکنوں پر حملہ: عمران خان کا سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں پارٹی کارکنوں پر حملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے جلسہ کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے حملے کوانتہائی قابل مذمت قراردیتے ہوئے کہا کہ […]

پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا

پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا

لاہور: پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا تاہم چیئرمین نجم سیٹھی اولین ٹیسٹ کے موقع پر بورڈ حکام کو دورئہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پیر کی صبح انگلینڈ روانہ ہوگئے، وہ پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 11 مئی سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ دیکھیں گے،آئرش […]

امریکا میں ماں پر تشدد کا الزام، 2 سعودی لڑکیاں پولیس کے حوالے

امریکا میں ماں پر تشدد کا الزام، 2 سعودی لڑکیاں پولیس کے حوالے

ریاض: امریکی پولیس نے 5 سال اور 7 ماہ کی دو سعودی بچیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس ترجمان باسم الشریف نے بتایا کہ امریکا میں مقیم سعودی ماں نے اپنی دونوں بچیوں کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا ہے جب کہ بچیوں […]

نیو یارک میں خوابوں کی دنیا، بادلوں کو چھوئیں، پانی میں تیریں اور یادگار سیلفی بنائیں

نیو یارک میں خوابوں کی دنیا، بادلوں کو چھوئیں، پانی میں تیریں اور یادگار سیلفی بنائیں

نیو یارک: امریکی شہر نیو یارک میں ڈیپریشن کے شکار افراد کیلئے خوابوں کی دنیا بنائی گئی ہے جہاں کے دلفریب مناظر اور انوکھے احساسات غموں کو بھلانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ ڈریم لینڈ نیویارک کے باسی پیج سولمن نے بنائی ہے جس میں بادلوں کو چھوئیں، کینڈی کھائیں اور زندگی کا لطف […]

ایک حبس ہے، زندانِ مذاہب میں بلا کا!

ایک حبس ہے، زندانِ مذاہب میں بلا کا!

اس معاشرے کا اگر انسان نقشہ کھینچنے کی کوشش کرے تو ایک نہایت ہی بھیانک نقشہ ہو گا جو حاصل ہو گا۔ ہر شخص  دوسرے شخص سے زور آزما ہے۔ محبت، امن اور سکون دور دور تک کہیں نظر نہیں آتا۔ نظریاتی اختلاف تو ہر معاشرے میں ہوتا ہے لیکن اس اختلاف کے باعث کبھی […]

آزاد مملکت کے پابند اصول

آزاد مملکت کے پابند اصول

حیات انسانی کی تکمیل کے لئے اشیا کی ہم آہنگی لازمی شر ط ہو تی ہے۔ اگر چیزوں کے درمیان توازن نہیں ہوگا تو نامکمل ہو نے سے قبل اس کا احساس ہی جان لیوا ہوگا۔ ادب کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ درپیش ہے۔ اگر ادب کے اجزائے ترکیبی میں کسی شئےکی مقدار زیادہ […]

بزمِ اہلِ سخن پیرس کے زیرِ اہتمام جشنِ بہاراں مشاعرہ کا رنگا رنگا انعقاد کیا گیا ۔  نامور شعرا کی شرکت

بزمِ اہلِ سخن پیرس کے زیرِ اہتمام جشنِ بہاراں مشاعرہ کا رنگا رنگا انعقاد کیا گیا ۔  نامور شعرا کی شرکت

پیرس(یس اردو نیوز) پیریس میں بزم اہل سخن پیرس کی جانب سے جشن بہاراں کے سلسلے میں رنگا رنگ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف شاعروں نے اپنا کلام پیش کیا۔ اس موقع پر پیرس میں موجود پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی اور بزم اہل سخن پیرس کی کاوش پر خراج تحسین […]

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب

.بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ کی الوادعی تقریب راولپنڈی( خصوصی رپورٹ) بارانی زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے انچارچ آغا سلیم الدین خلجی المعروف پیر آغا جی سرکار کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ایرڈ یونیورسٹی میں الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر […]

نواز شریف جو موقف اپنا رہے ہیں وہ جمہوریت کے مفاد میں نہیں: بلاول بھٹو

نواز شریف جو موقف اپنا رہے ہیں وہ جمہوریت کے مفاد میں نہیں: بلاول بھٹو

منڈی بہاؤالدین:  بلاول بھٹو کا کہنا ہے آج کل میاں نواز شریف عجیب و غریب بیان دے رہے ہیں، جو موقف اپنا رہے ہیں وہ جمہوریت کے مفاد میں نہیں، نواز شریف پراپیگنڈہ کے ماہر ہیں۔  چیئرمین پیپلزپارٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا الیکشن میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں، الیکشن میں تاخیر […]

1374ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ

1374ڈرونز کا ایک ساتھ پرواز کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ چین کی کمپنی نے مختلف رنگوں والے 1374 ڈرونز سے فضا میں خوبصورت مناظر بکھیر کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، رپورٹ کے مطابق چین کے سیاحتی علاقے ژیان میں چینی کمپنی نے لائٹوں سے مزین 1374 ڈرونز کی مدد سے فضا کو اس طرح سجادیا جیسے جا بجا برقی قمقمے بکھرے ہوں۔ ان […]

ایک حبس ہے، زندانِ مذاہب میں بلا کا!

ایک حبس ہے، زندانِ مذاہب میں بلا کا!

اس معاشرے کا اگر انسان نقشہ کھینچنے کی کوشش کرے تو ایک نہایت ہی بھیانک نقشہ ہو گا جو حاصل ہو گا۔ ہر شخص  دوسرے شخص سے زور آزما ہے۔ محبت، امن اور سکون دور دور تک کہیں نظر نہیں آتا۔ نظریاتی اختلاف تو ہر معاشرے میں ہوتا ہے لیکن اس اختلاف کے باعث کبھی […]

میانمار میں قیمتی پتھر کی کان دب جانے سے 14 کان کن ہلاک

میانمار میں قیمتی پتھر کی کان دب جانے سے 14 کان کن ہلاک

رنگون: شمالی میانمار کی ایک کان میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 14 کان کن ملبے تلے دب کرہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی میانمار میں واقع ایک گاؤں وائی کار میں واقع قیمتی پتھر جیڈ  یا یشب کی ایک کان میں کام کرنے والے کان کن لینڈ سلائیڈنگ کے باعث […]

نادیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق سے مقابلہ؛ اور احسان کا بدلہ

نادیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق سے مقابلہ؛ اور احسان کا بدلہ

حضرت علی رضی اللہ تعا لیٰ عنہا سے منسوب قول ہے کہ ’’جس پر احسان کرو اُس کے شر سے بچو۔‘‘ سو اب نادیدہ قوتیں ہوں یا خلائی مخلوق کوئی بھی ہو، سب کو ن لیگ کے شر سے بچنا چاہیے۔ آج جنہیں ن لیگ بُرا بھلا کہہ رہی ہے اِن ہی نا دیدہ قوتوں اور خلائی مخلوق کا […]

چیف جسٹس نے خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان کے ضلع خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ کیس کی سماعت 11 مئی کو کوئٹہ رجسٹری میں ہوگی، جس کے لیے چیف سیکریٹری بلوچستان اور آئی جی بلوچستان کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈیسابق وزیرداخلہ چوہدری نثار آئندہ انتخابات کے لائحہ عمل اور ملکی سیاست پر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری نثار شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر […]

پشاور میٹروبس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفیٰ

پشاور میٹروبس منصوبے کے سی ای او کی برطرفی کے بعد پروجیکٹ افسران مستعفیٰ

پشاور: میٹرو بس منصوبے کے سی ای او الطاف اکبر درانی کی برطرفی کے بعد احتجاجاً چیف فنانشل آفیسر صفدر شیر اعوان اور جی ایم آپریشن محمد عمران نے بھی اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔ پروجیکٹ افسران کے مستعفیٰ ہونے کے بعد پشاور میٹرو بس منصوبہ کھٹائی کا شکار ہوگیا۔ عام انتخابات  سے پہلے منصوبے کی […]

بارش کا نیا سسٹم ملک میں داخل، پنجاب میں ژالہ باری کا امکان

بارش کا نیا سسٹم ملک میں داخل، پنجاب میں ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد: بارش برسانے والا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے سے پنجاب میں کہیں کہیں بارش اور کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جو آج سے پنجاب کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا اور 9 مئی تک جاری رہے گا، جس کے […]

چکی کے دو پاٹوں میں پستا ہوا کراچی

چکی کے دو پاٹوں میں پستا ہوا کراچی

الیکشن قریب آتے ہی ساری سیاسی جماعتوں کے پیٹ میں کراچی کا درد اٹھنے لگتا ہے۔ اچانک ہر کسی کو یہاں کے لوگوں کی تکالیف اور مسائل کا احساس شروع ہوجاتا ہے اور وہ بڑی بڑی اور دل لبھانے والی باتیں کرنے لگتا ہے، مقصد ووٹ سمیٹنے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ بلاول […]

بش کو جوتے کا نشانہ بنانے والا زیدی نئے نشانہ کی تلاش میں

بش کو جوتے کا نشانہ بنانے والا زیدی نئے نشانہ کی تلاش میں

گو اس واقعہ کو دس سال بیت گئے ہیں جب بغداد کی ایک پریس کانفرنس میں 29 سالہ عراقی صحافی منتظر زیدی نے امریکی صدر بش کو اپنے جوتے کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا, ’’اے کتے! یہ لو عراقی عوام کی طرف سے الوداعی بوسہ‘‘۔ زیدی نے اپنا دوسرا جوتا بھی اتار کر بش […]

میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال اور اصل حقائق

میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال اور اصل حقائق

پچھلے چند دنوں سے میڈیکل سٹور مالکان کی طرف سے شٹر ڈائون ہڑتال کی جا رہی ہے جس کے باعث عوام الناس سخت تکلیف میں ہیں۔ لوگ حسب عادت حکومت کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ آخر وہ ان کے مطالبات کیوں نہیں مان رہی۔ سٹور مالکان کہتے ہیں کوالیفائیڈ پرسن جس کے نام […]