By Web Editor on May 13, 2018 air, blue, compensation, court, crash, of, Pay, plane, should, Supreme, to, Victims اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: سپریم کورٹ نے نجی ایئرلائن ’ایئر بلیو‘ کو 2010 میں ہونے والے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران ایئربلیو کے قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) جنید خان کا […]
By Web Editor on May 12, 2018 and, contradictions, full, making, Mills, of, sale, SHAFI'S, statements, steel, Tariq, WAJID ZIA, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں شریف خاندان میں بھاری رقوم کی باہمی لین دین کا ریکارڈ پیش کردیا گیا، پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے کہا کہ گلف اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت سے متعلق طارق شفیع کے بیان اور 2 […]
By Web Editor on May 12, 2018 A, benazir, Bhutto, dream, of, POWER PLAT, Shaheed, Thar, was اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر میری روح میں ہے، تھر کا کوئلہ اور پاور پلانٹ لگانا میری قائد شہید بےنظیر بھٹو کا خواب تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے تھر فاؤنڈیشن کی تقریب رونمائی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بےنظیر بھٹو اور میرے والد سید عبداللہ شاہ نے اس پروجیکٹ […]
By Web Editor on May 11, 2018 Bikes, first, For, lahore, of, pink, reached, shipment, the, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: ویمن آن ویل پروگرام کے تحت خواتین کے لئے گلابی موٹر سائیکلوں کی پہلی کھیپ لاہور پہنچ گئی۔ چیف منسٹر اسٹریٹجک اینڈریفارمز یونٹ کی طرف سے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے 3 ہزارموٹرسائیکلیں تقسیم کی جائیں گی، پہلے مرحلے میں اتوار13 مئی کو 700 خواتین کو گلابی موٹر سائیکلیں دی جائیں گی، ہنڈا کمپنی سے […]
By Web Editor on May 11, 2018 departure, of, Oh, point, that's, the اہم ترین, خبریں, کالم

وزیرِ اعظم خاقان عباسی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کےحوالے سے نیب کی جانب سے مبینہ طور پر 9 عشاریہ 4 بلین ڈالر بھارت منی لانڈرنگ کرنے پر خاصی دھواں دھار تقریر کی اور عندیہ دیا کہ پارلیمنٹ چیئر مین نیب کو ذاتی طور پر بلائے اور ان سے […]
By Web Editor on May 11, 2018 diplomatic, in, move, of, on, pakistan, response, sanction, staff, the, transfer, u اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکہ کے سفارتی عملے کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا۔ گاڑیوں، سم کارڈ اور رہائش گاہ کے حوالے سے متعدد پابندیاں عائد کر دیں۔ قبل ازیں امریکہ نے واشنگٹن میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیاں لگائی تھیں۔ حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے […]
By Web Editor on May 11, 2018 Bakhtiar, joins, leader, League, main, Nilofar, of, pti, Q, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کی اہم رہنما نیلوفر بختیار نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کی اہم رہنما نیلوفر بختیار نے اپنی جماعت کو […]
By Web Editor on May 11, 2018 against, boycott, cricketers, non-payment, obligations, of, pakistan, series, threatened, Zimbabwe's اہم ترین, خبریں, کھیل

ہرارے: زمبابوین کرکٹرز نے اپنے بورڈ کو واجبات کلیئر نہ ہونے پر آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار کی دھمکی دی ہے۔ پلیئرز کے وکیل گیرالڈ ملاٹشا نے زمبابوے کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو معاملے سے تحریری طور پر آگاہ کیا ہے جس میں بورڈ کو 16 مئی تک وضاحت کرنے کا کہا […]
By Web Editor on May 11, 2018 7%, Ashiana, days, DG, extension, former, Housing, in, LDA, of, physical, remand, scheme اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی، نیب حکام کی جانب […]
By Web Editor on May 11, 2018 2, COL, court, declaration, ECL, For, high, in, islamabad, Joseph, name, of, weeks اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے 2 ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے مقتول عتیق […]
By Web Editor on May 11, 2018 'Trans, an, example, Faisalabad, first, gender, of, school., set, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

معاشرے کی بےحسی کا شکار خواجہ سراؤں کو بالاخر ان کے حقوق دیے جانے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں اقدامات کیے جا رہے ہیں جن میں سے ایک فیصل آباد میں ان کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا اسکول بھی ہے۔ فیصل آباد میں خواجہ سراؤں کو علم […]
By Web Editor on May 11, 2018 agree, and, government, guardian, Minister, name, of, on, opposition, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے ایک نام پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کا اعلان 15 مئی کو اپوزیشن لیڈر کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے نام پر میں […]
By Web Editor on May 11, 2018 answer, claim, increased, Islam, its, non-Muslims, of, question, sword, that, this, volume, with اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے۔۔۔ ۔ اس کا بہترین جواب ڈی لیسی اولیری نے دیا ہے جو کہ ایک مشہور غیر مسلم مئورخ ہیں وہ اپنی کتاب (اسلام ایت دی کراس روڈز) میں لکھتے ہیں کہ تاریخ سے یہ بات واضع ہوتی ہے کہ شدت پسند مسلمانوں کے پوری دنیا پر قبضے کرنے […]
By Web Editor on May 11, 2018 assembly, continue, main, meeting, of, PML N, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: حکمران جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پنجاب ہاؤس میں شروع ہوگیا ہے، اجلاس کی صدارت قائد مسلم لیف (ن) نواز شریف کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، وفاقی وزراء اور مجلس عاملہ کے ارکان شریک ہیں، اجلاس میں نیب چیئرمین کی جانب سے دئیے گئے […]
By Web Editor on May 11, 2018 be, chief, doctors, get, justice, not, of, pakistan, politics, rid, Scared, will, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں وظیفے میں اضافے کے باوجود صدر ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات پورے نہیں ہوئے کی رٹ پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی کوئٹہ: سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس کیسز کی سماعت کے دوران ینگ ڈاکٹرز کے وظیفے میں اضافے کے باوجود مطالبے پورے نہ ہونے کی رٹ […]
By Web Editor on May 11, 2018 A, Abid, Boxer, Entitled, Interior, is, life, Ministry, of, report, safeguard, submit, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کے لیے درخواست پر وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے عابد باکسر کے سسر کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران وزارت داخلہ نے عابد باکسر کی وطن واپسی کے […]
By Web Editor on May 11, 2018 buyers, Chicken, in, karachi, meat, of, reduction اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کی مہم کے اثرات ابھی سے کراچی میں نظر آنا شروع ہوگئے، کراچی میں چکن فروش کی دکانوں پر گاہک نہ ہونے کے برابر ہی رہ گئے۔ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی دوسری اشیائے خور و نوش کی طرح مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے […]
By Web Editor on May 11, 2018 also, AMERICAN, banned, diplomatic, diplomats, of, on, pakistan, reply, sanctions, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: امریکی سفارتی پابندیوں کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستانی ایئر پورٹس پر امریکی سفارتخانے کے سامان کی ترسیل کو ویانا کنونشن کے مطابق دیکھا جائے گا، امریکی سفارتکاروں کو پاکستان میں نقل و حمل سے پہلے متعلقہ پاکستانی حکام […]
By Web Editor on May 11, 2018 Announcement, Arrest, Farooq, house, in, kashmir, Mirwaiz, Occupied, of, on, Protests, the, Umar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کشمیر میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کےلیے ماورائے آئین اقدامات کررہی ہے۔ گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں جن کے دوران درجنوں نوجوانوں کو حراست میں […]
By Web Editor on May 11, 2018 answer, congratulations, interesting, Kapoor, Mahira, marriage, of, on, Sonam, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر دیگر بالی ووڈ اداکاروں اور چاہنے والوں کی طرح پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تھا جس کے جواب میں سونم کپور نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ تین روز قبل بھارتی بزنس مین آنند آہوجا کے ساتھ شادی […]
By Web Editor on May 11, 2018 actors, Arrival, dress, in, ISIS, mall, of, people, screaming, shopping, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

تہران: ایران کے ایک مصروف شاپنگ مال میں داعش کے لباس میں موجود فنکار اپنی فلم کی تشہیر کررہے تھے کہ یہ معاملہ الٹا پڑگیا اور لوگ سہم کر بھاگنے لگے۔ ایرانی فنکار شام کے موضوع پر بننے والی ایک فلم کی تشہیر کررہے تھے جس میں باپ اور بیٹا انسانی مدد کے لیے شام جاتے […]
By Web Editor on May 10, 2018 A, barbaring, chanced, famous peoet, have, he, lahore, meeting, of, on, once, pakistan, president, roads, Saghir Siddiqui, the, to, with خبریں, کالم

کہتے ہیں کہ جب جنرل ايوب صاحب پاکستان کے صدر تھے تو ان دنوں جنرل ايوب صاحب کو بھارت میں ایک مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا جب مشاعرہ سٹارٹ ہوا تو ایک شاعر نے ایک درد بھری غزل سے اپنی شاعری کا آغاز کیا۔ جب وہ شاعر شاعری کر کے فارغ […]
By Web Editor on May 10, 2018 17, Announcement, educational, holidays, in, institutions, May, of, Punjab's, Summer اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیاں 17 مئی سے 10 اگست تک ہوں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پنجاب کے نجی اور سرکاری اسکول 17 مئی سے 10 اگست تک بند رہیں گے، رمضان المبارک کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیوں […]
By Web Editor on May 10, 2018 child, controversy, court, name, of, over, parents, reached, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بچے کا نام رکھنے کیلئے ماں باپ کی لڑائی اس قدر بڑھی کے معاملہ عدالت تک جا پہنچا جہاں عدالت کو مداخلت کرنا پڑی اور بچے کا نام خود ہی تجویزکر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچے کے والدین کا تعلق مختلف مذاہب سےہے، بچے کا نام تجویز کرنے کا تنازع بھی اسی وجہ سے […]