counter easy hit

سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلز پارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔

PPP is frightened with the popularity of Tehreek-e-Insaf in Sindh, Imran Khanپاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، سندھ حکومت تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔