counter easy hit

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو سول انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو سول انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سربراہ مقرر کردیا۔

Federal Govt. appointed Dr Suleman Khan as new chief of Intelligence Bureauاسلام آباد: حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد سلیمان خان کو ڈائریکٹر جنرل آئی بی مقرر کردیا گیا ہے اور انہیں گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی بھی دے دی گئی ہے۔ ڈاکٹر سلیمان خان اس سے قبل آئی بی میں جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل تعینات تھے اور وہ منگل 8 مئی کو نئے ڈی جی آئی بی کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔