counter easy hit

کوٹلی: گھر کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے

مظفرآباد: کوٹلی میں گھر کی خستہ چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Kotli: Three people were killed and 3 injured by roof down of the houseکوٹلی کے علاقے چڑہوئی میں خستہ مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے، اہل علاقہ نے دبنے والوں کو ملبے سے نکالا تو 3 افراد جان کی بازی ہار چکے تھے جبکہ دیگر 3 کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔