counter easy hit

کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ

لاہور: آسٹریلوی نوجوان نے نہایت کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

تصویر میں نظر آنیوالے اس آسٹریلوی نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی World records of soluble cubes in less timeریکارڈ توڑ دیا ہے۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ فیلکس زیمڈیگز نامی نوجوان نے صرف 4.22 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 4.59 سیکنڈ کا تھا۔