counter easy hit

رمضان میں ہزار سے زائد اشیا پر سبسڈی کا اعلان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک  کے بابرکت مہینے میں ایک ہزار سے زائد اشیا  کی قیمتوں میں رعایت دینے کا اعلان کردیا۔

Announcement of subsidy over Ramadan in more than 1000 itemsحکومت نے رمضان پیکیج کو حتمی شکل دے دی، حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1000 سے زائد اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔