counter easy hit

ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو کی پی ٹی آئی کے رویے کی مذمت

تحریک انصاف ایم کیو ایم پارٹ ٹو ہے، سینیٹر مولابخش چانڈیو سیکریٹری اطلاعات پی پی پیعمران خان کی خواہش ہے کہ ایم کیو ایم کا متبادل بنیں ،

spokesperson-of-ppp-party-senator-mulabakhsh-chandio-condemns-pias-behaviorکراچی والوں نے پرانی ایم کیو ایم کو مسترد کر دیا نئی کو بھی جگہ نہیں ملے گی،تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کی طرح پہلے غنڈہ گردی کی پھر مظلومیت کا رونا رونا شروع کر دیا،کراچی لاوارث شہر نہیں کہ کوئی بھی آکر بدمعاشی کرے، اب یہاں قانون چلے گا،بغیر اجازت کیمپ لگانا، سڑکوں اور گرائونڈوں پرقبضے کرنا کہاں کی سیاستہے،

جو بھی سیاسی قوت تشدد کا راستہ اختیار کرے گی کراچی کے عوام اسے مسترد کر دیںگے،عدم برداشت کیسیاستجمہوریت اور ملک کیلئے نقصاندہ ہے، پی پی نے تشدد برداشت کیا جانیں دیں لیکن تصادم کا راستہ کبھی اختیار نہیں کیا، ہم نے ہمیشہ جمہوریت، برداشت اور رواداری کی سیاست کی ہے، مخالف سیاسی جماعتوں کے خلاف غیرسیاسی لب و لہجہ اختیار کرنے والے نون لیگ کا انجام دیکھ لیں، عمران خان اپنی تقریروں سے کارکنوں میں اشتعال پھیلاتے ہیں،