counter easy hit

in

کس پارٹی کو ووٹ دے کر جنت میں جایا جا سکتا ہے؟

کس پارٹی کو ووٹ دے کر جنت میں جایا جا سکتا ہے؟

اپنے وسیع تر مفاد کی خاطر دین اسلام کو سیاست میں لانا ایک ایسا فارمولا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی سیاست دان مختلف ادوار میں اپنے وسیع تر مفاد کی خاطر مختلف قسم کی غلطیوں پر پردہ ڈال سکتا ہے اور ایک ایسا نیا پاک و صاف انسان بن کر ابھرتا ہے جیسا […]

آف شور کمپنیوں کی انکوائری کا معاملہ، زلفی بخاری نیب راولپنڈی میں پیش

آف شور کمپنیوں کی انکوائری کا معاملہ، زلفی بخاری نیب راولپنڈی میں پیش

اسلام آباد: زلفی بخاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہوئے، نیب نے سوالات کے جوابات کے لیے ایک ہفتے کا وقت دے دیا۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نیب راولپنڈی کے آفس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے، ٹیم نے زلفی بخاری […]

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

مانچسٹر: انگلینڈ نے 5ویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرا سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34.4اوورزمیں 205رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی ،ٹریورس ہیڈ نے 56رنز کی اننگز کھیلی ۔شارٹ 47 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور کارے 44رنز […]

عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزاج درستگی کیلئے بحالی پروگرام میں شامل کیا جائے،عامرسہیل

عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزاج درستگی کیلئے بحالی پروگرام میں شامل کیا جائے،عامرسہیل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کا مزاج درست کرنے کیلیے بحالی پروگرام میں شریک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو بحالی پروگرام میں شامل کرتے ہوئے بتانا چاہیے کہ ان سے کس قسم کی […]

الجزائر نے 13 ہزار پناہ گزینوں کو جبری طور پر صحارا میں چھوڑ دیا

الجزائر نے 13 ہزار پناہ گزینوں کو جبری طور پر صحارا میں چھوڑ دیا

الجزائر سٹی: الجزائر نے 13 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو دنیا کے سب سے بڑے اور خطرناک صحرا ’’صحارا‘ میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کی حکومت نے گزشتہ 14 ماہ کے دوران 13 ہزار سے زائد مہاجرین کو جبری طور پر لق و دق صحرا میں […]

انتہائی قریبی شخصیت کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئ

انتہائی قریبی شخصیت کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئ

لاہور: اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کو کلیئر قرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوارافتخارشاہد کی علیم خان کیخلاف درخواست پر سماعت اپیلٹ ٹربیونل میں ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ علیم خان […]

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

ریاض: یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ عرب اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی افواج نے گذشتہ رات یمن حوثی جنگجوو¿ں کی جانب سے دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو تباہ […]

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک فیصلے کا حل […]

مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما سردار انعام الحق بٹر پی ٹی آئی شامل

مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما سردار انعام الحق بٹر پی ٹی آئی شامل

شیخوپورہ: تحریک انصاف نے صفدر آباد میں ایک بڑی وکٹ گرادی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئررہنماء سردار انعام الحق بٹر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انعام الحق بٹر نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈررانا علی سلمان اوررانا عبدالوحید کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا،اس موقعہ پر انعام الحق بٹر کا […]

عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

کراچی: کراچی کے حلقے این اے 245 سے انتخابات میں حصہ لینے والے عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا۔سیدہ طوبیٰ انورعامر لیاقت کی دوسری بیوی ہیں ،ْ نادرا ریکارڈ میں بھیعامر لیاقت ہی سیدہ طوبی کے شوہر ہیں۔۔عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ سیدہ طوبی ان کی […]

امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی

امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی

نیویارک: انسان ہزاروں سال کا سفر کرکے جنگلی زندگی سے آج کی جدید شہری زندگی تک پہنچا ہے لیکن امریکہ میں ایک خاتون نے فطرت کی محبت میں واپس جنگلی زندگی اپنانے کی ٹھان لی ہے اور لباس ترک کرکے جنوبی امریکہ کے جنگلوں میں نکل گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 37 سالہ […]

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے دعوے اور ملک بھر میں سڑکوں کی جال بچھائے جانے کی باتیں سن سن کر پاکستانی بھی اکتا گئے ہیں۔ تاہم یہ سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟ کھوکھلے دعوؤں کی قلع کھل کر عوام کے سامنے آنا شروع ہوگئی […]

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

بغداد;لجزائر اورعراق کی حکومت نے امتحانی پرچہ آﺅٹ ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہو ئے پورے ملک میں انٹرنیٹ اورفیس بک سمیت تمام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہی عارضی طور پر بند کر دیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الجزائرکی حکومت نے امتحانات کے دوران پرچوں کے سوالات انٹرنیٹ کے ذریعے […]

پیپلز پارٹی کی توجہ اندرون سندھ مرکوز، کراچی میں عدم دلچسپی

پیپلز پارٹی کی توجہ اندرون سندھ مرکوز، کراچی میں عدم دلچسپی

کراچی: پیپلز پارٹی قیادت کی توجہ کراچی کے بجائے’اندرون سندھ‘کی طرف مرکوز ہوگئی ہے۔ سندھ پرکئی مرتبہ حکمرانی کرنے والی جماعت پیپلزپارٹی رواں انتخابات میں کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی یا ناکام ؟ اس کا فیصلہ تو 25جولائی کو پولنگ کے نتائج سے ہی معلوم ہوگا۔ سندھ میں حکمرانی کے […]

شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

میانوالی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے۔ میانوالی میں  جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  انتخابی مہم کا آغاز آبائی […]

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف ‏نواز شریف کے دور حکومت میں کیڈمیں 7 ارب سے زیادہ کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے‏ ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی، گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیئے ‏وزیراعظم کے تعلیمی اصلاحات پروگرام کے کوآرڈینیٹر حسن رضا […]

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں اپنے اتحادی بشارالاسد کو جنوب مغربی شام میں کشیدگی روکنے کی پاسداری کا پابند کرائے ورنہ کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی جانب […]

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

ماسکو; فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے شیڈول ہیں، دِن کا پہلا میچ انگلینڈ اور پناما کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں جاپان اور سینیگال تیسرے میں کولمبیا اور پولینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فٹبال ورلڈ کپ میں ٹرافی پر قبضہ جمانے کی جنگ، آج کے اہم میچز […]

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ ڈی چوک اسلام آباد میں جلسہ 23 جولاٸ کو ہو گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 136

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس

لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، پولیس لاھور حاجی کوٹ مدثر نامی نوجوان کی شادی کی تقریب جاری تھی لاھور شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرکے قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں لاھور گولی لگنے سے دولہے کی گاڑی کا ڈرائیور جان بحق پولیس لاھور بارات […]

سپین :سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

سپین :سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

بارسلونا ; سپین کے کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسے سات سو اڑسٹھ غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا، کوسٹ گارڈز نے تارکین وطن کو بچانے کی فوٹیج جاری کی ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تارکین وطن ہوا بھری پچیس کشتیوں پر سوار تھے جنہیں سمندر کی لہروں نے منزل سے […]

ترکی میں پارلیمانی ، صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

ترکی میں پارلیمانی ، صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

استنبول; ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو پانچ امیدواروں کا سامنا ہے، ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات مقررہ تاریخ سے سولہ ماہ پہلے ہو رہے ہیں۔ صدارتی انتخاب دو مرحلوں میں ہو گا، پہلا مرحلہ آج ہے، اگر کوئی بھی امیدوار اکاون فیصد ووٹ حاصل […]

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کرلیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل […]