By Web Editor on June 24, 2018 against, came, distribution, in, of, on, out, PML N, Rawalpindi, roadss, the, tickets, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف مسلم لیگ ن کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے. صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 18 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار شکیل اعوان کے خلاف ڈھوک رتہ میں کارکنان نے ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا. مظاہرین نے شکیل اعوان نامنظور کے نعرلگائے. ن لیگ کے کارکنان […]
By Web Editor on June 24, 2018 change, For, in, search, season اہم ترین, خبریں, کالم

الیکشن کاموسم آن پنہچا ہے، تبدیلی کی تند و تیز ہوائیں چلنا شروع ہو چکی ہیں۔ پی پی پی اور ن لیگ کے درختوں سے پنچھی متوقع ’’تبدیلی‘‘ کی تلاش میں نئے محفوظ آشیانے کی تلاش میں پی ٹی آئی کے شجر سایہ دار پر بسیرا کرنا شروع کرچکے ہیں۔ ہجرت کرنے والے ’’الیکٹیبلز‘‘ نامی پرندوں کی […]
By Web Editor on June 24, 2018 candidates, cast, Chaudhry, compared, field, has, in, League, Muslim, N, nisar, the, their, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) نے ناراض رہنما چوہدری نثار کے مقابلے میں قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت اور سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کے اختلافات روزبروز کھل کر سامنے آرہے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف بیانات بھی دیئے جارہے ہیں۔ سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار […]
By Web Editor on June 24, 2018 countries, democracy, falling, in, is, the, where, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: دنیا کی موجودہ آبادی کا ایک تہائی حصہ ان ممالک میں رہتا ہے، جہاں جمہوریت زوال کا شکار ہے۔ جمہوری ماحول اور اقتدار کے لحاظ سے تنزلی کا سامنا کرنے والے ان ممالک میں امریکا، روس، بھارت، ترکی، برازیل اور پولینڈ نمایاں ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سیاسی محققین نے جمہوری عمل کی صورت حال اور […]
By Web Editor on June 24, 2018 assets, in, nomination, papers, Stack, the, up اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور پاکستان کی امیر ترین عورت نکلیں، کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کے ڈھیر لگادیئے لیکن اثاثوں کی مالیت بہت کم ظاہر کی گئی ہے۔کس کے پاس کتنا ہے خزانہ، کون ہے ارب پتی اور کروڑ پتی، گوشواروں میں سب کچھ سامنے آنے لگا۔ پاکستان کی امیر ترین […]
By Web Editor on June 23, 2018 admitted, attack, condition, critical, in, of, pti, shehryar afridi, under, very اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پشاور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی خیبر پختونخوا کے اضلاع کا دورہ کر رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر نومعلوم مقام سے گولی چلی گئی ، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کے ڈرائور نے گاڑی جلدی سے محفوظ مقام پر جا کر روک دی گئی ، جبکہ حملے […]
By Web Editor on June 23, 2018 campaign, decided, election, France, held, high, hotel, in, Level, local, meeting, pakistan, participate, pti, to اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کااعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انتخابات 2018 کی انتخابی مہم کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ اجلاس میں تحریک انصاف فرانس کے اعلیٰ عہدیداروں انے شرکت کی۔ اس موقع پر انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔ Post Views […]
By Web Editor on June 23, 2018 arranged, ASGHAR KHAN, BAR BQ, cousin, electing, favor, France, in, of, on, party, PMLN, president, SETH ASLAM, youth-wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس ، سیٹھ محمد اسلم کی اپنے کزن مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر اصغر خان کے اعزاز میں پرتکلف دعوت ، علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت پیرس(نامہ نگارخصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ)کے نو منتخب صدر اصغر خان کے کزن سیتھ محمد اسلم کا ان کے اعزاز میں […]
By Web Editor on June 22, 2018 62, ali, announces, Asghar, assembly, awami, candidate, contest, election, hockey, in, League, mark, Mubarak, NA, National, of, on, pakistan, Rawalpindi, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک کا پاکستان عوامی لیگ کے انتخابی نشان ہاکی پر الیکشن لڑنے کا اعلان راولپنڈی شہر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت امیدوار قومی ا سمبلی این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ کی پاکستان عوامی لیگ میں شمولیت ، این اے 62 راولپنڈی سے […]
By Web Editor on June 22, 2018 By, center, Eid, Foundation, France, in, Milan, Minhaj, Mughaj-ul-Quran, organized, Paris, Welfare اہم ترین, تارکین وطن, خبریں

پیرس: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے زیرانتظام مرکز منہاج القرآن فرانس میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج القران کے رفقا و وابستگان اور رہنماوں کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے سربراہان ،معززین پیرس اور میڈیا پرسنز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا فارمیڈ دوستانہ ماحول میں منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے […]
By Web Editor on June 22, 2018 3, before, Expensive, For, in, japan, lunch, minutes, officials, scheduled, the, time, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹوکیو: جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کرنے کے لیے مقررہ وقت سے صرف 3 منٹ قبل اٹھنے پر نہ صرف جرمانہ کیا گیا بلکہ کیمروں کے سامنے ان سے معافی بھی منگوائی گئی۔ خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے سخت قوانین والے اس ملک میں عوامی خدمات میں ذرا سے لاپرواہی یا کام میں غفلت برتنے […]
By Web Editor on June 22, 2018 5, Army, in, Indian, kashmir, martyrs, more, Occupied, of, state, terrorism, than, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 5 نوجوانوں کو شہید جب کہ درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔ ضلع اسلام آباد کے علاقے سری گفوارا میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن اور گھرگھر تلاشی کے نام پر ایک مکان پر فائرنگ کردی جس کے باعث مالک مکان یوسف اور ان کی […]
By Web Editor on June 22, 2018 betten, in, jail, qadri, suffered, the, Zaeem اہم ترین, خبریں, کالم

زعیم قادری دھواں دھار پریس کانفرنس کے ذریعے مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف اعلانِ بغاوت کرچکے ہیں۔ ان کی پریس کانفرنس اور حمزہ شہباز پر لفظی گولہ باری موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے اور لوگ سوشل میڈیا پر اپنے اپنے حساب سے تبصرے کر رہے ہیں۔ ایسے میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد […]
By Web Editor on June 22, 2018 abdul, Aleem, assets, been, details, given, have, in, Khan, leader, nomination, of, papers, pti, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئیں جس کے مطابق علیم خان نے اپنی ہی بنائی گئی کمپنی سے 69 کروڑ 96 لاکھ 4 ہزار 306 روپے کا قرض لیا۔ دستاویز کے مطابق علیم خان کا پاکستان میں صرف 90 ہزار روپے […]
By MH Kazmi on June 21, 2018 brussels, By, delegation, européen, forum, France, friends, in, invited, Jammu, kashmir, of, parliament اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

برسلز، راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے وفد نے فرینڈز آف کشمیر کی خصوصی دعوت پر یورپی پارلیمان کا دورہ کیا ۔ جس کی سربراہی چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری نعیم نے کی۔ اس موقع پر یورپی پارلیمان کے اعلیٰ عہدیداروں نے کشمیر کے مسئلے پر تفصیلی بات چیت کی اور آل پارٹیز […]
By Web Editor on June 21, 2018 ATM, grind, in, India, mice, millions, of, rupees, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

آسام: بھارتی ریاست آسام کے بینک کی اے ٹی ایم میں گھس کر چوہوں نے 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے نوٹ کُتر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں جب بینک کی ایک خراب اے ٹی ایم مشین کو ٹھیک کرنے کے لیے کھولا گیا تو ٹیکنیشنز یہ دیکھ کر حیران رہ گئے […]
By Web Editor on June 21, 2018 afghanistan, against, demands, in, militants, Salman, Shah, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین عید الفطر کے دنوں میں ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان نے افغان جنگ بندی کو […]
By Web Editor on June 21, 2018 Ahsan, any, could, create, imran, in, Iqbal, Khan, khyber, not, pakhtunkhwa, university اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخواہ میں کوئی یونیورسٹی نہ بنا سکے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ ن لیگی حکومت نے ملک میں نئی یونیورسٹیز اور کالج […]
By Web Editor on June 21, 2018 2018, Bhutto, Community, election, elections, from, General, in, involved, is, No, one, participants, ppp, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: عام انتخابات 2018 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جانب سے حصہ لینے والوں میں بھٹو برادری کا ایک بھی فرد تاحال شامل نہیں کیا گیا۔ ٹکٹوں کی اس تقسیم کو پیپلز پارٹی مخالفین محض اتفاق تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں اور ماضی میں مارشل لاء کے خلاف جدوجہد کرنے اور مرکزی و صوبائی […]
By Web Editor on June 21, 2018 ameer, Chaudhry, contacted, elections, Federal, For, former, hafiz, in, Jama'at-ud-Da'wah, Minister, nisar, Saeed, support, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انتخابات میں جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سے تعاون کیلئے رابطہ کرلیا۔ چودھری نثار کے حلقے میں مذہبی جماعتوں خصوصاً ’’ملی مسلم لیگ کے حامیوں کی بڑی تعداد ووٹر ہے، ملی مسلم لیگ کی قیادت نے چوہدری نثار کو حمایت کا گرین سگنل دیا […]
By Web Editor on June 21, 2018 2020, Aaya, and, Bhatt, in, marry, Ranbir, will اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ فلم انڈسٹری کےچاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ انوشکا ویرات اورسونم کپور کی شادی کے بعد بالی وڈ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کے چرچے جاری ہیں اور اب ان […]
By Web Editor on June 21, 2018 also, assets, came, front, Husband, in, more, nusrat, of, rich, Shahbaz, sharifs, than, two, was, wives اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی 2 بیویوں کے اثاثے بھی سامنے آگئے،شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہبازشوہرسے زیادہ امیرنکلیں۔ دستاویزات کے مطابق نصرت شہباز کے کل اثاثوں کی مالیت 22 کروڑ روپے ہے،نصرت شہبازکاماڈل ٹاو¿ن میں 10 کنال کا گھر ہے جس کی مالیت 12 کروڑ 87 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے اس […]
By Web Editor on June 21, 2018 A, Hindu, in, India, issue, marry, Muslim, passport, refuses, the, to, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لکھنو:بھارتی شہر لکھنو میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے پاسپورٹ آفیسر نے ایک جوڑے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی شہر لکھنو میں بین المذاہب شادی شدہ جوڑے کو پاسپورٹ آفیسر وکاس مشرا نے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکارکردیا۔ […]
By Web Editor on June 21, 2018 actresses, and, Death, in, inconvenience, Khan, life, Nayyab, Television اہم ترین, خبریں, شوبز
اسلام آباد: ٹیلی ویژن اداکارہ نایاب خان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اور پمز کے برن کیئر سنٹر (بی سی سی) میں زیر علاج ہیں، انہیں ان کے شوہر نے گھریلو جھگڑے پر آگ لگادی تھی ۔ نایاب خان کے جسم کا 40 فیصد حصہ جھلس چکا ہے ۔ نایاب خان کا کہنا […]