counter easy hit

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا آسٹریلیاکوون ڈے سیریزمیں وائٹ واش

مانچسٹر: انگلینڈ نے 5ویں اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرا سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا۔

White wash in Butler's century, England's Australian Ecuadorian descentآسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34.4اوورزمیں 205رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی ،ٹریورس ہیڈ نے 56رنز کی اننگز کھیلی ۔شارٹ 47 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور کارے 44رنز بنا کر قابل ذکر رہے ،معین علی نے 4اور کیورن نے 2وکٹیں لیں ۔انگلینڈ نے 48.3اوورزمیں 9 وکٹوں پر 208رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ پلیئر آف دی میچ جوزبٹلر نے 110ناقابل شکست رنز بنائے۔ سٹنگلے اور رچرڈسن نے 3،3 وکٹیں لیں۔