counter easy hit

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کرلیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

Pakistan made satellite, Pak Tase one Satellite will be left in space next month, spokesman for Foreign Affairs Dr. Mohammad Faisalاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلاء میں چھوڑا جائیگا،سیٹلائٹ کو 610 کلو میٹر نظام شمسی سے مطابقت کیساتھ مدار میں چھوڑا جائیگا، انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ کا وزن 285 کلو گرام ہے،مقامی سطح پر تیار کردہ سیٹلائٹ ریموٹ سینسنگ کیلئے استعمال ہو گا، سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول سے متعلق سائنسی تحقیق میں معاون ثابت ہو گا

پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرلیا پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلاء میں چھوڑا جائیگا سیٹلائٹ کو 610 کلو میٹر نظام شمسی سے مطابقت کیساتھ  مدار میں چھوڑا جائیگا سیٹلائٹ کا وزن 285 کلو گرام ہے مقامی سطح پر تیار کردہ سیٹلائٹ ریموٹ سینسنگ کیلئے استعمال ہوگا سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول سے متعلق سائنسی تحقیق میں معاون ثابت ہوگا