counter easy hit

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف
Floral disclosure of computer labs, purchased buses in Islamabad girls colleges‏نواز شریف کے دور حکومت میں کیڈمیں 7 ارب سے زیادہ کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے‏ ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی، گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیئے ‏وزیراعظم کے تعلیمی اصلاحات پروگرام کے کوآرڈینیٹر حسن رضا ملک سے فرار ہوچکے ہیں ‏کیڈ کے تحت پروگرام میں آلات کی تنصیب اور مرمت میں بھاری کمیشن دیئے گئے ‏کیڈ کے زیر انتظام منصوبے کے پی سی ٹو کے لیے 7 ارب سے زائد کا فنڈ مختص کیا گیا تھا ‏ایف آئی اے نے سابق وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری سے بھی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے