counter easy hit

سپین :سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کو بچا لیا گیا

بارسلونا ; سپین کے کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسے سات سو اڑسٹھ غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا، کوسٹ گارڈز نے تارکین وطن کو بچانے کی فوٹیج جاری کی ہے۔

Spain: 768 immigrants trapped in the sea were rescuedایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تارکین وطن ہوا بھری پچیس کشتیوں پر سوار تھے جنہیں سمندر کی لہروں نے منزل سے دور کر دیا۔

کوسٹ گارڈز نے آبنائے جبرالٹر، بحیرہ البوران اور کینری آئی لینڈ کے قریب سے بچایا گیا۔ تارکین وطن کی اکثریت کا تعلق افریقہ کے ممالک سے ہے۔