counter easy hit

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

ریاض: یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ عرب اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی افواج نے گذشتہ رات یمن حوثی جنگجوو¿ں کی جانب سے دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیاء نے یمن کی حدود سے ریاض پر دو بیلسٹک میزائل حملے کیے تھے، جسے فضا تباہ کردیا گیا، جس کے بعد شہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ تاہم حادثے میں کسی کے زخمی ہونے اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔