By Web Editor on December 5, 2017 ban, case, decision, Jamshid, nasir, of, on, one, spot-fixing, to, year اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز پر کیس میں عدم تعاون اور پی سی بی کو معلومات فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار ناصر جمشید پر ایک سال تک کی پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اوپنر بلے باز پر کیس […]
By Web Editor on October 30, 2017 another, Arabia, ban, ends, in, on, saudi, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کے بعد ان پر عائد ایک اور پابندی ختم کر دی گئی۔ سعودی مملکت میں خواتین پرعائد پابندیوں کو بتدریج ختم کیا جارہا ہے ۔ گزشتہ مہینہ خواتین کو ڈرائیونگ کی آزادی دینے کے فیصلہ کے بعد اب انہیں کھیلوں سے لطف اندوز ہونے کےمواقع بھی فراہم کئے جا رہےہیں۔ سعودی عرب […]
By Web Editor on October 23, 2017 ban, Car, dubai, For, in, on, Prayer, roadside, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنےپر 500 درہم (ساڑھے 14 ہزار روپے) مالی جرمانہ عائد کیا […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 ban, Car, dubai, For, on, Prayer, roadside, stopping, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے اور خلاف […]
By Web Editor on October 19, 2017 ban, For, government, in, on, Quebec, services, Veil, wearing اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے کیوبک میں حکومتی خدمات کی انجام دہی یا پبلک سروسز سے فائدہ اٹھاتے وقت خواتین کے نقابپہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبک کے قانون ساز ادارے نے مسلمان خواتین کے حوالے متنازعہ بل منظور کیا ہے جس کے تحت برقع یا چہرہ ڈھانپنے والی […]
By Web Editor on October 7, 2017 After, ban, hijab, Iranian, joined, on, player, team, the, Us, wearing اہم ترین, خبریں, کھیل
واشنگٹن: 19 سالہ دورسا درخشانی شطرنج کے عالمی مقابلوں میں نئے ملک کی نمائندگی کریں گی حجاب نہ پہننے پر ایران میں پابندی کے بعد شطرنچ کی خاتون کھلاڑی امریکی ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ 19 سالہ دورسا درخشانی نے جنوری میں جبرالٹر میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران حجاب پہننے سے انکار کر دیا تھا جس […]
By Web Editor on October 2, 2017 150, A, Austria, ban, euros, fine, in, of, on, Veil, violation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آسٹریامیں نقاب پر پابندی کا اطلاق، پولیس نے خواتین کو چہرہ دکھانے پر مجبور کرنا شروع کردیا، خلاف ورزی کرنیوالوں پر ڈیڑھ سو یورو جرمانہ کیا جائے گا۔ یورپ کے ایک اور ملک آسٹریا میں بھی مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونے لگی، چہرے کے نقاب پر پابندی لگا نے کے قانون کا اطلاق ہوگیا، عام […]
By Web Editor on September 26, 2017 6, After, ban, cricket, Irfan's, Mohammad, months, return, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہوگئی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا سنائی گئی تھی جس میں انہیں 14 مارچ کو معطل کیا گیا تھا جب کہ ساتھ میں ان پر 10 […]
By Web Editor on September 25, 2017 also, ban, in, included, Korea:, list, north, travel, USA اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکا شمالی کوریا سے بے حد ناراض، سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا کو بھی شامل کرلیاگیا۔ سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا، صومالیہ اور چاڈ کا نام شامل کیا گیا ہے، جبکہ ایران، لیبیا، شام، ونیزویلا اور یمن کا نام پہلے ہی فہرست کا حصہ تھا، سوڈان کا نام اس […]
By Web Editor on September 23, 2017 "Uber", ban, decision, in, London, Online, service, taxi, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی دارالحکومت میں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن میں محکمہ ٹرانسپورٹ ٹی ایف ایل نے اوبر کے لائسنس کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ایف ایل نے کہا کہ اوبر اس قابل نہیں کہ اسے پرائیوٹ ٹیکسی ہائرنگ لائسنس جاری کیا جائے جب کہ یہ […]
By Web Editor on September 21, 2017 Arabia, ban, Calls, ends, in, internet, on, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعود ی عرب میں انٹرنيٹ کے ذريعےٹيلی فون کالز پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ سعودی عرب کے ٹیلی کام ريگوليٹر سی آئی ٹی سی کے ترجمان عبدل ابو حميد نے بتایاکہ واٹس ايپ، فيس بک اور اسکائپ جيسے پيلٹ فارمز پر کال کرنے کی سہولت گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق 12 بجے سے […]
By Web Editor on September 21, 2017 14, and, ban, enterence, in, islamabad, of, on, Scholars, sermons اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف مکاتب فکرکے 14علماء اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ محرم الحرام کے دوران نقص امن سے بچنے کے لیے مختلف مکاتب فکر 14 علما اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت کی حدود میں داخل ہونے پر پابندی لگادی […]
By Web Editor on September 21, 2017 6, 6-month, A, ban, declared, equivalent, Irfan, to, years اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: فکسنگ کیس میں ملوث پائے جانے والے فاسٹ بولر محمد عرفان نے اپنی 6 ماہ کی پابندی کو 6 سال کے برابر قرار دیا ہے۔ 35 سالہ فاسٹ بولرکا اصرار ہے کہ انھوں نے کسی کا بھی احترام نہیں کھویا کیونکہ ان پر پابندی بکیز کے روابط کی رپورٹ نہ کرنے پر عائد ہوئی، ان […]
By Web Editor on September 20, 2017 ban, challenge, end, of, Sreesanth, the اہم ترین, خبریں, کھیل
کیرالا: بھارتی کرکٹ بورڈ نے فکسنگ میں ملوث رہنے والے فاسٹ بولر شری شانتھ کی پابندی کے خاتمے کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ اس سلسلے میں کیرالا ہائیکورٹ میں ہی اپیل دائر کی گئی جس نے شری شانتھ پر عائد تاحیات پابندی کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔ بی سی سی آئی نے اپنی اپیل میں کہا کہ تاحیات […]
By Web Editor on September 14, 2017 announces, Arabia, ban, call, ending, internet, of, on, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب نے ملک بھر میں انٹرنیٹ پر ہونے والی ویڈیو اور وائس کالز پر پابندی اگلے ہفتےاٹھانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے انٹرنیٹ پر سماجی رابطوں کی ایپس یعنی واٹس ایپ،اسکائپ اور فیس بکُ میسنجر سمیت دیگر ایپس کے ذریعے ہونے والی ویڈیو اور آڈیو کالز پر عائد […]
By Web Editor on September 5, 2017 10, ban, bike, days, Double, For, in, on, quetta, ride اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: شہر میں 10 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جیونیوز کے مطابق شہر بھر میں آئندہ 10 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق 5 ستمبر سے 15 ستمبر تک […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 ban, five, fixing, For, Khan, match, sentenced, Sharjeel, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف سمیت 5 کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔ شرجیل خان پر 2 گیندیں لیفٹ کرنے اور بُکیوں سے رابطے چھپانے کے الزامات تھے۔ […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 ban, divorce, issue, of, on, the, three اہم ترین, خبریں, کالم
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت سخت ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی ابہام بھی نہیں ہے۔ بھارتی آئین کے منافی کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا جس میں مردوں اور عورتوں کو اپنی زندگی آزادانہ طور پر گزارنے کی ضمانت دی گئی ہے۔ میری خواہش ہے کہ بھارتی مسلمانوں کو سپریم کورٹ کی طرف […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 against, appeal, ban, confusion, Final, intense, of, on, rejection, Ronaldo, the اہم ترین, خبریں, کھیل
میڈرڈ: پانچ میچز کی پابندی کیخلاف آخری اپیل مسترد کیے جانے پر رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے شدید برہمی کااظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ناقابل فہم ہے، واضح رہے کہ اسپین کے ایڈمنسٹریٹو اسپورٹس کورٹ ( ٹی اے ڈی ) نے اس حوالے سے اسٹار پلیئر کی حالیہ اپیل مسترد کردی تھی، انھیں […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 ban, demands, killer, manufacture, Nations, of, on, robots, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: روبوٹکس کے100 سے زیادہ ماہرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ’’قاتل روبوٹس‘‘ کی ایجاد پر جاری منصوبے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خط میں لکھا گیا کہ یہ خطرناک خودکار ’’ٹیکنالوجی‘‘ ایک پینڈورا باکس ہے جس کے کھلنے سے شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں اوراس سے مقابلہ […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 acoount, america, ban, farm, of, on, organization, racist, recurrent, white اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نفرت انگیز تقاریر اور مواد کی اشاعت پر فیس بک نے امریکا کی سفید فام نسل پرست تنظیم کے اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی۔ فیس بک کے ترجمان روچیکا پودھراجا کے مطابق انتظامیہ نے سفید فام نسل پرست کارکن کریسٹوفر کینٹ ول کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پابندی ان کی جانب سے اشتعال […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 an, application, ban, filed, For, Nawaz, on, sharifs, speeches اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت اور ان کی تقاریر نشر کرنےپر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ نواز […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 A, and, ban, For, League, Muslim, N, on, request, safe, secure, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار پاکستان عوامی تحریک وکیل نے نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 144, all, and, ban, Gatherings, imposed, in, islamabad, kinds, of, on, rallies, section اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد اسلام آباد میں ہر قسم کے جلسوں، ریلیوں، اجتماعات، اسلحے کی نمائش اور آتش بازی پر بھی پابندی ہو گی۔ اسلام آباد: اسلام آباد میں ایک بار پھر دفعہ 144 چوالیس کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پابندی کا […]