counter easy hit

robots

روبوٹ کال گرلز دستیاب ہوں گی

روبوٹ کال گرلز دستیاب ہوں گی

روس میں فیفا ورلڈ کپ 2018ء کے آغاز سے قبل ہی دارلحکومت ماسکو میں دنیا کا پہلا روبوٹ قحبہ خانہ کھول دیا گیا ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ڈولز ہوٹل کے نام سے یہ قحبہ خانہ روسی دارالحکومت کے بزنس ڈسٹرکٹ میں قائم کیا گیا ہے جہاں ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے آنے […]

قدرت کے کاموں میں عمل دخل کا انجام۔۔۔۔ گوروں کی ایجاد اُلٹی پڑنے لگی ، جنسی تسکین کے لیے بنائے جانے والی گُڑیا ایسا کام کرنے لگی کہ مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ گئے

قدرت کے کاموں میں عمل دخل کا انجام۔۔۔۔ گوروں کی ایجاد اُلٹی پڑنے لگی ، جنسی تسکین کے لیے بنائے جانے والی گُڑیا ایسا کام کرنے لگی کہ مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ گئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی دنیا میں جنسی گڑیاﺅں کی لعنت تیزی سے پھیل رہی ہے جنہیں ماہرین انسانیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ اب ان کے متعلق کچھ مزید خوفناک باتیں سامنے آ گئی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے […]

سیاسی موسم اور لوٹوں کی نقل و حرکت

سیاسی موسم اور لوٹوں کی نقل و حرکت

آج کل سیاسی موسم عروج پر ہے۔ سیاست کے کرتا دھرتا آئے دن میلہ سجاتے ہیں۔ بلاشبہ یہ سیاسی جلسوں کا موسم ہے۔ جیسے جیسے گرمی بڑھ رہی ہے ویسے ویسے سیاسی پارہ چڑھتا جارہا ہے۔ سیاسی جلسہ سے کسی سیاسی جماعت کی طاقت کا پتہ چلتا ہے۔ ہمارے ہاں جلسوں کا انداز ابھی تک […]

چینی نوجوانوں نے روبوٹس کا روپ دھار لیا

چینی نوجوانوں نے روبوٹس کا روپ دھار لیا

لاہور: یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس دیکھی ہو گی لیکن جناب ایسی ڈانس پرفارمنس شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔ تصویر میں نظر آنیوالے ان چینی نوجوانوں کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو روبوٹ بنے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے […]

انتخابات سے قبل ہمیشہ سیاسی لوٹوں کی بولیاں لگتی ہیں، مریم اورنگزیب

انتخابات سے قبل ہمیشہ سیاسی لوٹوں کی بولیاں لگتی ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہبدقسمتی سے سیاسی لوٹوں کی ہمیشہ انتخابات سے قبل بولیاں لگتی آئی ہیں تاہم ہماری جماعت کو عادی لوٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا جنوبی پنجاب میں کام سب سے بہتر […]

چین میں روبوٹس پولیس والے بن گئے

چین میں روبوٹس پولیس والے بن گئے

دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میںبے حد عام ہوگیا ہے، ان روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں، وہیں چین میں روبوٹس نے پولیس اہلکاروں کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ جی ہاں، چین کے صوبے’گوانگ دونگ‘کے شہر’شینزن‘کے ریلوے اسٹیشن پر پولیس کی جانب سے 20 […]

ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا انعقاد

ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا انعقاد

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا آغاز کردیا گیا ہے جہاں دنیا بھرکے مشہور کمپنیوں کے نت نئے ذہین روبوٹس سمیت مختلف ڈرونز بھی نمائش کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔ روبوٹس سے سجے اس میلے میں شہریوں سمیت دنیا بھر سے لو گ بڑی تعداد میں یہاں شرکت کے […]

خیبرپختونخوا میں بم ناکارہ بنانے والے 3 روبوٹ ناکارہ

خیبرپختونخوا میں بم ناکارہ بنانے والے 3 روبوٹ ناکارہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں بم ناکارہ بنانے کے لیے لائے گئے 3 روبوٹ ناکارہ ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں بم ناکارہ بنانے کی کوششوں میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 15 اہلکار جاں بحق ہوچکے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوبے میں بموں کو ناکارہ بنانے کے لیے روبوٹ منگوائے گئے تھے جو اب ناکارہ ہورہے ہیں۔ پولیس ذرائع […]

اقوام متحدہ سے قاتل روبوٹس کی تیاری پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ سے قاتل روبوٹس کی تیاری پر پابندی لگانے کا مطالبہ

نیویارک: روبوٹکس کے100 سے زیادہ ماہرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ’’قاتل روبوٹس‘‘ کی ایجاد پر جاری منصوبے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خط میں لکھا گیا کہ یہ خطرناک خودکار ’’ٹیکنالوجی‘‘ ایک پینڈورا باکس ہے جس کے کھلنے سے شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں اوراس سے مقابلہ […]

برطانیہ میں لاکھوں مزدوروں کی جگہ روبوٹ مقرر کیے جانے کا خطرہ

برطانیہ میں لاکھوں مزدوروں کی جگہ روبوٹ مقرر کیے جانے کا خطرہ

برطانیہ میں ایک کروڑ مزدوروں خدشہ ہے ،ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آئندہ 15 برس کے دوران ان کی جگہ پر روبوٹس کو مقرر کر دیا جائے گا۔ کنسلٹنسی کمپنی پرائس واٹر کوپرس کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں 30 فیصد ملازمتوں کو مصنوعی […]

بھاری سامان اب آپ نہیں روبوٹ اٹھائیں گے

بھاری سامان اب آپ نہیں روبوٹ اٹھائیں گے

جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نئی مشینوں کی ایجادات نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اب جدید روبوٹس نے بھی کئی کاموں کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اٹلی کی ایک معروف کمپنی نے بڑے ڈرم کی صورت والا ایسا ہی ایک مشقت کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو […]

روبوٹس مزیدار کافی بھی بنانے لگے

روبوٹس مزیدار کافی بھی بنانے لگے

اب روبوٹس مزیدار کافی بھی تیار کرنے لگے ہیں، سان فرانسسکو میں روبوٹ نے’ بیرسٹا ‘کی ذمہ داری سنبھال لی۔ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نئی مشینوں کی ایجادات نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اب جدید روبوٹس نے بھی کئی کاموں کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے۔ […]

یورپ میں روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم

یورپ میں روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم

یورپی یونین نے روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم اٹھادیا ۔ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہائی جدید روبوٹس کو الیکٹرونک شخصیت کا درجہ دیا جانا چاہیے جسے حقوق بھی حاصل ہوں اور اس کی ذمے داریاں بھی ہوں ۔ مجوزہ قواعد […]

روبوٹ نے کسٹمر سروسز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

روبوٹ نے کسٹمر سروسز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں بیحد عام ہوگیا ہے۔ روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں وہیں امریکا میں روبوٹس نے کسٹمر سروسز کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک شاپنگ مال میں پیپر نامی روبوٹ، جبکہ سین جوز انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]

فرانسیسی خاتون نے روبوٹ کو شریک حیات منتخب کرلیا

فرانسیسی خاتون نے روبوٹ کو شریک حیات منتخب کرلیا

یوں تو عموما ًہر لڑکی ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے لئے کوئی خوابوں کا شہزادہ آئے، لیکن فرانس میں ایک خاتون کے لئے خوابوں کا شہزادہ تو نہ آیا تاہم اس نے اپنے لئے ایک روبوٹ کو شریک حیات کے طور پر چُن لیا۔ فرانسیسی خاتون للی نے انکشاف کیا ہے کہ […]

اظہر علی اور مصباح کے پش اپس جاپان میں بھی ہٹ

اظہر علی اور مصباح کے پش اپس جاپان میں بھی ہٹ

ٹوکیو: پاکستانی کرکٹرز کا ”پش اپ“ سٹائل ہٹ ہو گیا۔ اور تو اور اب روبوٹ بھی ڈنٹر پیلنے لگے۔ جی ہاں مصباح الحق، اظہر علی اور سہیل خان نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچوں میں پش اپس کیا لگائے کہ انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس کے من کو بھی ان کا یہ انداز […]

روبوٹ شیفس بھی میدان میں آگئے

روبوٹ شیفس بھی میدان میں آگئے

خواتین کے لیے خوشخبری ۔۔ اب کھانا پکانے کیلئے گھنٹوں کچن میں کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ برطانیہ کی ایک معروف کمپنی نے حیرت انگیز روبوٹک کچن متعارف کروادیا ہے اور اب روبوٹس شیفس کی ذمہ داریاں سنبھالتے نظر آئیں گے۔ یہ آٹو میٹک کچن مولے روبوٹکس کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا […]

روبوٹ

روبوٹ

تحریر:شاہد شکیل تیز ترین،ذہین ،فرمانبرداراور تاحیات زندہ رہنے والی مشین جسے روبوٹ کہتے ہیں دنیا میں ترقی کی راہ پر گامزن ہیں اور ان کے راستے میں کوئی روکاوٹ نہیں لیکن کیا انسان کی طرز پر بنائی جانے والی اس مشین سے انسان خوفزدہ ہیں ؟اس مشین کو اب کوئی نہیں روک سکتا کیونکہ یہ […]

ٹرمینیٹر کے ہیرو آرنلڈ تامل فلم میں روبوٹ بنیں گے

ٹرمینیٹر کے ہیرو آرنلڈ تامل فلم میں روبوٹ بنیں گے

ممبئی : آرنلڈ، رجنی کانت کی سپر ہٹ تامل فلم انتھیران کے سیکوئل میں ان کے مدمقابل کام کریں گے۔ انتھیران 2 کے ہدایت کار شنکر نے ٹرمینیٹر کے سپر ہیرو کی فلم میں شمولیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور آرنلڈ اچھے دوست ہیں اور ہمارے درمیان فلموں سے متعلق بات […]

باکس آفس پر چے پی روبوٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

باکس آفس پر چے پی روبوٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ہالی ووڈ (یس ڈیسک) نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے چے پی روبوٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، آرٹیفشل انٹیلی جنس تھرلر چے پی نے اپنی ریلیز کے ابتدائی تین دنوں میں ایک کروڑ تینتیس لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فلم میں جرائم کو روکنے اور […]

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ فرانسیسی کمپنیوں نے اس روبوٹ کا نام “پیپر” رکھا ہے۔ جو نہ صرف اپنے مالک کے ساتھ گفتگو کر سکتا ہے بلکہ ردعمل کے طور پر تاثرات کا اظہار بھی کرتا ہے۔ اس سے پہلے جاپانی ماہرین بھی اس سے […]