counter easy hit

سعودی عرب میں انٹرنیٹ کالز پر پابندی ختم

سعود ی عرب میں انٹرنيٹ کے ذريعےٹيلی فون کالز پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔

Ban ends on internet calls in Saudi Arabiaسعودی عرب کے ٹیلی کام ريگوليٹر سی آئی ٹی سی کے ترجمان عبدل ابو حميد نے بتایاکہ واٹس ايپ، فيس بک اور اسکائپ جيسے پيلٹ فارمز پر کال کرنے کی سہولت گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق 12 بجے سے دستياب ہوگئی۔ اس پيش رفت سے کئی بڑے سعودی ٹيلی کام آپريٹرز متاثر ہو سکتے ہيں۔ رياض حکومت ٹيلی کام کے شعبے ميں اصلاحات پر کافی عرصے سے بحث ميں مصروف تھی۔