counter easy hit

امریکا کی سفری پابندی فہرست میں شمالی کوریا بھی شامل

امریکا شمالی کوریا سے بے حد ناراض، سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا کو بھی شامل کرلیاگیا۔

North Korea also included in USA travel ban listسفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا، صومالیہ اور چاڈ کا نام شامل کیا گیا ہے، جبکہ ایران، لیبیا، شام، ونیزویلا اور یمن کا نام پہلے ہی فہرست کا حصہ تھا، سوڈان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دستخط کردہ اس فہرست پر 18اکتوبر سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا، نئی فہرست پچھلی فہرست کو 90 روز مکمل ہونے پر جاری کی گئی ہے۔