By MH Kazmi on July 12, 2017 8, Accusation, ban, fixing, imposed, of, on, Tsotsobe, years اہم ترین, خبریں, کھیل
جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ٹسوبے پر میچ فکسنگ کے الزام میں 8 سال کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک روزہ کرکٹ کی بولنگ فہرست میں نمبر ون رہنے والے جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر لونوابو سوٹسوبے پر 8 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے، ان پر 2015 کے ڈومیسٹک […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 8, america, apparatus, ban, countries, Electronics, flight, from, including, is, on, taken, the, to, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کی پروازوں سے برقی آلات لے جانے پر عائد پابندی ختم کردی۔ امریکی حکام نے 3 ماہ قبل 8 ممالک کے 10 فضائی اڈوں سے برقی آلات امریکا لے جانے پر پابندی عائد کی تھی۔ جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی تھی ان میں مصر، […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 ban, citizens, countries, fulfill, law, Maintenance, Muslim, of, on, travel اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چھ مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخل ہونے پر پابندی اور امریکی ویزے کی نئی شرائط جمعرات سے نافذالعمل ہورہی ہیں۔ امریکی سپریم کورٹ نے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی طور پربحالی کردی تھی،جمعرات سے نافذ العمل ہونےو الی ان شرائط کے تحت ایران، لیبیا، صومالیہ، […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 2, ban, For, guns, months, of, on, sale, Sindh, the, toy اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر پابندی دفعہ 144 کےتحت لگائی گئی ہے ۔کمشنر کراچی نے کھلونا ہتھیارکے استعمال پر […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 3, affiliates, After, Al-Qaeda, ban, in, networks, of, pakistan, revoked, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزارت داخلہ پاکستان کی طرف سے القاعدہ کی3ذیلی تنظیموں اسلامک جہاد یونین،ایسٹ ترکمانستان اسلامی موومنٹ اوراسلامک موومنٹ آف اْزبکستان پر پابندی عائد کرنے کے بعد پاکستان میں کا لعدم قرار دی گئی۔ مذہبی و جہادی تنظمیوں کی تعداد 65 ہو گئی، محکمہ داخلہ پنجاب کے انٹرنل سیکیورٹی ونگ کی طرف سے تمام کمشنرز، آر پی اوز، […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 ban, For, hunting, in, life, marine, months, of, on, Sindh, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکومت سندھ نے سمندر اور میٹھے پانی میں آبی حیات کے شکار پر دو ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔ محکمہ فشریز سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے مچھلی اور جھینگوں کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سمندر اور میٹھے پانی میں شکار پریکم جون سے 30 جولائی تک […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 ban, divorce, during, in, Palestine, Ramadan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلسطین میں ماہ رمضان کے دوران طلاقوں پر پابندی عائد کردی گئی، اسلامی عدالتوں کے سربراہ نے ماہ رمضان کے دوران جج صاحبان کو طلاق کے فیصلے جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ فلسطین میں اسلامی عدالتوں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس خوف کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کیا گیا […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 apron-e-Kabba, ban, during, in, offer, on, Ramadan, sacrifice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یہ اقدامات رش کو کم سے کم کرنے اور مطاف میں طواف کرنیوالوں کو بڑی مشکل سے بچانے کیلئےکئے گئے ہیں۔ مکہ مکرمہ: مطاف یعنی صحن کعبہ میں ویسے تو ہمیشہ ہی رش رہتا ہے تاہم رمضان المبارک میں دنیا بھر سے آئے عمر ہ زائرین کی وجہ سے رش میں بے پناہ اضافہ ہو […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 and, ban, decided, glasses, of, on, sale, the, to, use اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: حکومت سندھ نے شیشے کے استعمال پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں قانون سازی شروع کردی گئی۔ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون نے محکمہ صحت سے شیشے میں استعمال تمباکو کی فروخت اورپینے سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں تاہم ذرائع نے بتایاکہ شیشے کے استعمال […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 ban, in, khyber, medicines, of, on, pakhtunkhwa, prescription, sale, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: خیبر پختو نخوا حکومت نے اپنے صوبے میں ڈاکٹروں کے نسخے کے بغیر دواؤں کی فروخت پر پابندی عائدکردی۔ ڈرگ قوانین میں ترمیم کے بعد اب کے پی کے میںکوئی بھی میڈیکل اسٹور یا فارمیسی بغیر ڈاکٹری نسخے کے ادویہ فروخت نہیںکرسکے گا، وزارتِ صحت کے پی کے نے ڈرگ قوانین 1982 میں ترمیم کے […]
By MH Kazmi on May 9, 2017 ban, Goods, heavy, of, on, strike, Transporter, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گڈز ٹرانسپوٹرز نے شہر میں بھاری گاڑیوں پر 24 گھنٹے پابندی کے خلاف ہڑتال کردی، گزشتہ روز کراچی جبکہ آج سے پورے ملک میں ترسیل روک دی گئی ہے۔ہڑتال کے باعث گڈز ٹرانسپوٹرز سڑکوں سے غائب ہے۔ یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا کہنا ہے کہ متبادل روٹس مہیا کیے بغیر شہر میں بھاری گاڑیوں کی […]
By MH Kazmi on May 1, 2017 and, ban, Children's, Crackles, pistol, quetta, toy اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں بچوں کے کھلونا پستولوں کی خریدوفروخت اور پٹاخوں پر پابند ی عائد کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے اور ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144کےتحت عائد پابندی کااطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کھلوناپستول اورپٹاخون سے معاشرے […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 ban, Employed, Germany, in, of, Official, on, to, Veil, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: جرمنی میں ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے جس کے تحت سرکاری ملازم خواتین کو اوقاتِ ملازمت کے دوران اپنا چہرہ نقاب سے ڈھکنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جرمنی کے ایوانِ زیریں (لوئر ہاؤس) سے منظوری کے بعد اب یہ قانون حتمی منظوری کےلیے ایوانِ بالا (اپر ہاؤس) میں پیش کیا جائے گا اور […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 A, ban, connections, country, gas, in, issued, new, notification, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پرپابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے 12 اپریل کو ملک بھر میں گیس کے نئے کنکشنز پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا جس کی روشنی میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز اور سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے پابندی اٹھانے کا […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 an, ban, extension, For, indefinite, new, suspension, travel, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست ہوائی میں جج نے صدر ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی کو غیر معینہ مدت تک توسیع دے دی ہے۔ جج کے فیصلے کے مطابق سفری پابندی کے خلاف کیس چلنے تک ڈونلڈ ٹرمپ پابندی نافذ نہیں کرسکیں گے، ریاست ہوائی نے عدالت کے سامنے موقف اختیار کیا کہ اس سے ملک […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 argentina, badly, ban, Expensive, For, four-match, Messi's اہم ترین, خبریں, کھیل
لیونل میسی پر چار بین الاقوامی میچوں کی پابندی ارجنٹینا کی ٹیم کو مہنگی پڑگئی،اہم میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ ارجنٹینا کی ٹیم میسی کے بغیر میدان میں اتری تو بولیویا نے اسے 2-0سے مات دیدی۔ فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارجنٹینا اور چلی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 ban, global, is, nuclear, on, unrealistic, USA, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں پر عالمی پابندیاں غیر حقیقت پسندانہ ہیں کیونکہ یہ ’قومی سلامتی‘ کی اہم ضرورت ہیں جبکہ دہشت گرد عناصر پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ نیویارک میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران نکی ہیلی نے ایک جانب دنیا بھر سے ایٹمی […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 and, ban, Cell, dead, in, issuance, lease-dead, of, on, Sindh, sub-lease, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں لیز ڈیڈ، سیل ڈیڈ اور سب لیز کے اجرا پر پابندی لگادی۔ لیز اور سیل ڈیڈ کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا تعمیرات کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا ۔ سندھ ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ محمود آباد میں چائنا کٹنگ اور غیرقانونی الاٹمنٹ کے خلاف درخواست […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 ajmal, ban, fixing, in, involved, on, Players, Saeed, spot, to, wants اہم ترین, خبریں, کھیل
ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ سعید اجمل نے کہا کہ 2010 کے بعد تین سال تک ٹیم پرفکسر فکسر کی آوازیں کسی گئیں ، بڑی مشکل سے امیج بہتر کیا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47
By MH Kazmi on March 8, 2017 ban, EXCLUDING, expressed, foreign, from, happiness, in, iraq, Minister, on, their, travel, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ عراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق پرسےسفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔خواہش ہےکہ دیگر 6 ممالک پر عائد سفری پابندی بھی ہٹائی جائے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان ملکوں کے عوام کو ذمے دار تصور نہیں کر سکتے۔ان […]
By MH Kazmi on March 7, 2017 ban, Criticizing, his, Khan, KHIZER, led, on, to, travel, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
ٹرمپ پرتنقید کرنےوالے خضرخان کی سفری سہولیات کا جائزہ خضر خان اور ان کی اہلیہ غزالہ خان—فائیل فوٹو: اے ایف پی واشنگٹن: عراق جنگ میں ہلاک ہونے والے ایک مسلمان امریکی فوجی کے والد نے امریکی حکام کی جانب سے اپنی سفری سہولیات کا جائزہ لینے کا علم ہونے پر ٹورنٹو میں اپنا خطاب منسوخ […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 ban, exclude, from, iraq, ordered, to, trump, USA, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن: امریکی حکام کے مطابق سفری پابندیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس جنوری میں جاری کیے گئے متازع سفری حکم نامے کے مسترد ہونے کے بعد آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 another, ban, edition, enmity, example, has, imran, in, India, IPL, Next, on, pakistan, set, Tahir, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
انڈین پریمیئر لیگ میں پہلے ایڈیشن کے بعد سے پاکستانی کھلاڑیوں کے کھیلنے پر غیراعلانیہ پابندی عائد ہے اور اس کیلئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کو وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی دشمنی کی نئی مثال رقم کردی گئی۔ انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 Americal's, ban, by Zamurad, iran, naqvi, on اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
امریکا نے بیلسٹک میزائل تجربے کے ردعمل میں ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں اور کہا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام امریکا خطے اور ہمارے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے۔ انھوں نے کہا […]