By MH Kazmi on October 30, 2016 2, 4, Competition, CTD, escape, killed, multan, terrorists, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان

ملتان میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا اور چار دہشت گرد مارے گے جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملتان: ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی نے خانیوال کے قریب چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 4, Clash, dumpers, killed, News:, of, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چنیوٹ میں 2 ڈمپروں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ حادثہ سرگودھا روڈ چک بہادر میں پیش آیا ، جہاں آمنے سامنے سے آتے ہوئے ڈمپروں میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 -lahore, 4, and, buildings, bullets, collapsed, from, grenades, of, Recovered, rubble, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہورکےعلاقےاندرون موچی گیٹ میں گزشتہ روز دھماکے کے ساتھ گرنے والی4عمارتوں کے ملبے سےمزید4دستی بم اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں،تحقیقاتی ادارےمسلسل ملبہ کھنگال رہے ہیں،دستی بم اورگولیاں ملنے کے بعد گرنے والے مکانوں کے مکینوں سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ میں بدھ کی صبح ایک2منزلہ عمارت […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 4, discovered, in, old, Siberia, toy, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ماہرین آثار قدیمہ نے سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا ایک کھلونا دریافت کیا ہے، جو آج بھی درست حالت میں ہے۔ بھالو کی شکل کے اس جھنجھنے سے اب بھی آواز آ رہی ہے۔ نوواسبیرسک: غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صوبے سائبیریا میں مٹی سے بنایا گیا ایک […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 -lahore, 4, 9, houses, in, injured, of, others, roofs, the, trouble, were, women اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہور کے علاقے اندرون موچی گیٹ میں4گھروں کی چھتیں گرنےسے4 خواتین سمیت 9افراد زخمی ہوگئے، ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ریسکیو حکام کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،محلے دارکہتےہیں کہ چھتیں گرنے سے قبل دھماکے کی آوازبھی سنی گئی۔ اندرون موچی گیٹ کی تنگ وتاریک گلیاں،جہاں رات گئےگارمنٹس کا2منزلہ گودام […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 4, china, dexterity, expert, fans, Fu, Kung, surprised, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دنیا بھر میں کئی نوجوان ایسے ہیں جو شہرت حاصل کرنے کیلئے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کر تے اورہر خطرہ مول لیتے ہوئے ایسے کارنامے اور اسٹنٹس پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں۔ چین میں ایسے ہی 4 کنگ فو کے ماہر نوجوانوں نے اپنی مہارت کا استعمال کرتے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 4, Francisco, in, injured, outside, San, school., shot اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی شہرسان فرانسیسکومیں اسکول کےباہرفائرنگ سے 4طالب علم زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا ذرائع کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے زخمی طالب علموں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34
By MH Kazmi on October 19, 2016 2, 4, accident, in, injured, Karachi., killed, Malir, people اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے ملیر15 کے قریب مسافر بس اور ہائی روف کے تصادم میں 2افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ہیں،جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملیر 15 میں صبح کے وقت نیشنل ہائی وے جانے والی مسافر بس اور ہائی روف کے درمیان تصادم ہوگیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 2افراد […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 4, alert, Aurzhn, food, hazrrkhny, main, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی

لندن: ہر صبح الارم بجنے پرہم اٹھتے ہیں اورمعمولات کے بعد زندگی کی دوڑ دھوپ میں مصروف ہوجاتے ہیں لیکن پورا دن ہم سے کام پر توجہ اور یکسوئی کا تقاضہ بھی کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض غذاؤں کو لازمی جزوبنانے سے جسم میں پھرتی اور دماغ میں تازگی اور یکسوئی پیدا ہوتی ہے لیکن […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, 4, A, family, killed, Nawab, of, town اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا ،ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی ، کمسن بیٹی اور بیٹا شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 26 سالہ مالک ، اس کی بیوی آسیہ ، 5سال کی بیٹی مریم اور ڈیڑھ سال کا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 4, be, considered, demands, government, long, ppp, so, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے 4 مطالبات کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ مطالبات نا مانے گئے تو 27 دسمبر کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مودی کون ہوتا ہے ہمیں لیکچر دینے والا جس کے امریکہ میں داخلے […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 4, 65, avoid, follow, indies, Needed, Online, remaining, runs, test, the, to, West, wickets اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

دبئی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک کالی آندھی نے چھے وکٹوں پر تین سو پندرہ رنز بنا لیے ہیں۔ شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر کریز پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے انہتر رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے تیسرے دن […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 4, detained, during, Karachi., Operation, suspects, targeted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے4 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی پہلے سے گرفتار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی تھی۔کارروائی کے دوران لائنز ایریا میں 4مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا، حراست میں […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 2, 4, armed, between, conflict, in, Jacobabad, kills, people, the, tribes اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب

جیکب آباد: مولا داد تھانے کی حدود میں قمبرانی اور تھہیم قبیلے کے درمیان زمین کے تنازع پر مسلح تصادم میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیکب آباد میں مولا داد پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع علاقے خان چاچر میں قمبرانی اور تھہیم قبیلے کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے زمین کا تنازع چل رہا تھا […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 4, dead, FC, injured, shot اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے سبزل روڈ پر مسلح افراد نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور جائے وقوع سے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہی […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 4, market, open, per, pound, price, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار

عالمی مارکیٹ برطانوی پاونڈ کی قدر میں نمایاں کمی ہونے کے بعد پاکستان میں اوپن مارکیٹ میں پاونڈ ایک روز میں 4 روپے سستاہوکر 131 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ ایکس چینج کرنسی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 -lahore, 4, A, accident, in, injured, killed, truck اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہورکینال روڈ ڈاکٹراسپتال کے قریب ایک ٹرک انڈرپاس سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور4زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے ٹرک کی چھت پر5 افراد سوار تھے۔ ٹرک جب کینال روڈ انڈر پاس سے گزرا تو انڈر پاس سے ٹکرا گیا، جس کے […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 1, 4, and, dead, essence, in, injured, Karachi., shot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقوں گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بلاک 8 میں پیش آیا جہاں دو افراد پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 2, 4, blast, killed, Mach, on, railway, track اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے 2دھماکے کیے گئے، جن میں 4 مسافر بحق اور 13 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال مچھ منتقل کردیاگیا۔ بلوچستان کے ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر ایک دھماکاجعفر ایکسپریس کےانجن کےنیچے ہوا،دوسرا دھماکا بوگی نمبر3 کےنیچے ہوا،جس […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 4, against, case, crash, gate, kills, main, Neenah, the, train اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پتوکی میں ایک بس ریلوے لائن عبور کرتے ہوئےمال گاڑی کی زد میں آگئی۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ پھاٹک کھلا ہونے کے ساتھ ساتھ بس ڈرائیور کی جلد بازی کے باعث پیش آیا ۔ریلوے حکام نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 4, china, eat, girl, gourmet, kg, minutes, of, poses, rice خبریں, دلچسپ اور عجیب

چین کی پیٹو لڑکی نے 4کلو ابلے ہوئے چاول سے بھرا پیالہ منٹوں میں چٹ کرکے سب کو حیران کردیا ہے یوں تو عموما چاول کسی بھی ترکیب سے بنے ہوں سب ہی کے پسند یدہ ہوتے ہیں، تاہم چین میں چاول کھانے کی ایک ایسی شوقین لڑکی بھی ہے جو بغیر کسی مصالحے کے […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 2016, 4, Ahmed, By, column, For, imran, Javed, Khan, nusrat, Oct, on, protesting, rasheed, sheikh خبریں, کالم

بہتر ہوتا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کےلئے روانہ ہونے سے قبل پارلیمان میں موجود حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماﺅں سے ایک باقاعدہ اجلاس کے ذریعے صلاح و مشورے کر لیتے۔ یہ ہو جاتا تو بھارتی پراپیگنڈہ بریگیڈ کو یہ کہانی گھڑنے کی گنجائش نہ مل پاتی کہ پاکستانی وزیر […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 4, and, firing, Husband, incident, kills, mother, Rawalpindi, shot, the, wife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی میں اہلیہ کو منانے کیلئے سسرال جانے والے جنونی شخص نے فائرنگ کردی جس سے ساس ، سسر اورسالی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنے والوں میں ملزم کی بیوی بھی شامل ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چکوال روڈکوکھڑاں موڑمندرہ میں فائرنگ کے واقعے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ہیں،مرنے […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 3, 4, away, cases, confirmed, Congo, multan, passed خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, ملتان

ملتان(یس نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال میں دم توڑ جانے والے شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی، اب تک 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال ملتان میں کانگو کے شبہ میں 17 افراد کو لایا گیا، جن میں 4 مریض کانگو وائرس سے […]