counter easy hit

Oct

اکتوبر 1999 کو لگایا جانے والا زخم پندرہ سال بعد جمہوری مارشل لائ نے تازہ کردیا ، جاوید بٹ

اکتوبر 1999 کو لگایا جانے والا زخم پندرہ سال بعد جمہوری مارشل لائ نے تازہ کردیا ، جاوید بٹ

اکتوبر 1999 کو لگایا جانے والا زخم پندرہ سال بعد جمہوری مارشل لائ نے تازہ کردیا ، جاوید بٹ پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدرجاوید بٹ نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر جمہوریت کیلئے سیاہ ترین دن ہے ۔ پندرہ سال پہلے منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹا گیا اور […]

فلم ’’ایک تھی مریم‘‘ 21 اکتوبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی

فلم ’’ایک تھی مریم‘‘ 21 اکتوبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی

کراچی: رواں سال ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کی دوبارہ سے نمائش کی جارہی ہے اور یوم دفاع کے موقع پر نشر ہونے والی ٹیلی فلم”ایک تھی مریم“ بھی اب 21 اکتوبر سے بڑے پردے پر لگے گی۔ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں جہاں بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی وہیں اس کے […]

شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید

شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید

مردان میں ن لیگ کا سیاسی طاقت کا مظاہرہ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی موجود، پرویز رشید کا کہنا ہے نون لیگ حملوں اور یلغار کی سیاست نہیں کرتی، نواز شریف نے اپنا سکھ اور چین عوام کیلئے قربان کر دیا۔ مردان: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے […]

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

ماہرین حیوانات کہتے ہیں کہ دُم جانوروں کے جسم کا فطری حصہ ہے ، جس کے بغیر وہ ادھورے ہیں ۔ اس سے وہ اپنے نازک حصوں کی حفاظت کے علاوہ کئی ضروری امور بجا لاتے ہیں۔ کئی جانورموقع کی نزاکت کے مطابق اپنی دم دبا کر بھاگ بھی جاتے ہیں ۔ گویا وہ بھاگنے […]

خیبرپختونخوا میں نابینا طالب علموں کیلئے ایک بھی بریل ڈاٹس کتاب پرنٹ نہیں ہوئی

خیبرپختونخوا میں نابینا طالب علموں کیلئے ایک بھی بریل ڈاٹس کتاب پرنٹ نہیں ہوئی

بات ہی ایسی ہے کہ مثال سے واضح ہو گی۔ گل زمین خان کو آپ نہیں جانتے لیکن میں ان کو گزشتہ دہائی سے جانتا ہوں۔ ان کا تعلق مالاکنڈ ڈویژن کے پسماندہ علاقے لوئر دیر سے ہے۔ گل زمین کو بچپن سے ہی پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ انگریزی ادب سے خاص لگائو تھا۔ […]

15 اکتوبر، ہاتھ دھونے کا عالمی دن

15 اکتوبر، ہاتھ دھونے کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن(گلوبل ہینڈ واشنگ ڈے) آج منایا جارہاہے۔عالمی سطح پر یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں ہاتھ نا دھونے کے سبب گندگی سے جنم لینے والے بیماروں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد بیکٹریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں […]

8اکتوبر 2005، قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال مکمل

8اکتوبر 2005، قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال مکمل

آٹھ اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس سانحہ میں ہزاروں افرادلقمہ اجل بنے اورلاکھوں گھر زمین بوس ہو گئے تھے۔ آٹھ اکتوبر 2005 کی صبح آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلہ نے آزاد کشمیر کے شمالی اضلاع کو اس بری طرح جھنجوڑ ا کہ آن کی آن میں […]

حسین ؑ مجھ سے ہیں اور میں حسین ؑ سے ہوں، فرمان زیشان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

حسین ؑ مجھ سے ہیں اور میں حسین ؑ سے ہوں، فرمان زیشان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

یس اردو نیوز(آرٹیکل) سید الشہداء حضرت امام حسین ؓ5شعبان 4ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔حضور نے آپ کا نام حسین اور شبیر رکھا۔آپ کی کنیت ابوعبداﷲ اور سبط رسول اﷲ ہے۔آپ کو بھی آپ کے بڑے بھائی امام حسن ؓکی طرح جنتی نوجوانوں کا سردار بنایا گیا ۔آپ کو اپنے ان دونوں نواسوں سے […]

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

روضۂ رسولﷺ پر آتے ہی آنکھوں کو جو ٹھنڈک اور دل کو جو سکون حاصل ہوتا ہے اسے بس محسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ ذات باری تعالیٰ نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ کو ہر دوعالم کے لئے رحمت بنا کر انہیں نبی ٔ آخرالزمان کے بلند منصب پر سرفراز کیا تو خالقِ کائنات […]

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی جارحیت کے خلاف اور دوسرے سیاسی معاملات پر اپوزیشن لیڈرز سے ملاقات اور مذاکرات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے۔ اب ہمسفری بھی ضروری ہے۔ ہمسفر ہونے کے بعد ہمراز ہونے کی باری آتی ہے۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کو بہت اہمیت ملی ہے۔ اور ان کے اس بیان […]

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

بہتر ہوتا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کےلئے روانہ ہونے سے قبل پارلیمان میں موجود حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماﺅں سے ایک باقاعدہ اجلاس کے ذریعے صلاح و مشورے کر لیتے۔ یہ ہو جاتا تو بھارتی پراپیگنڈہ بریگیڈ کو یہ کہانی گھڑنے کی گنجائش نہ مل پاتی کہ پاکستانی وزیر […]

لیاقت علی خان کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

لیاقت علی خان کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

تحریر : صہیب سلمان لیاقت علی خان 1895 ء میں نواب گھرانے میں پیدا ہوئے ان کی پرورش بڑے نازک ماحول میں ہوئی تھی لیکن اس کے باوجود خان صاحب میں کوئی نوابی کا اثر نہ تھا وہ انتہائی نرم طبعیت کے مالک تھے اور بااصول بھی تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ […]