counter easy hit

راولپنڈی: شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس سمیت 4 جاں بحق

rawalpindi-firing-incident-kills-4-husband-shot-the-wife-and-mother

rawalpindi-firing-incident-kills-4-husband-shot-the-wife-and-mother

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی میں اہلیہ کو منانے کیلئے سسرال جانے والے جنونی شخص نے فائرنگ کردی جس سے ساس ، سسر اورسالی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنے والوں میں ملزم کی بیوی بھی شامل ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چکوال روڈکوکھڑاں موڑمندرہ میں فائرنگ کے واقعے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ہیں،مرنے والوں میں ایک مرد اور 3خواتین شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزم شمس اپنی اہلیہ کو منانے سسرال گیا تھا، جھگڑے پر فائرنگ کر دی،ملزم اپنے کمسن بچے کو بھی اٹھا کر لے گیا ہے ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website