counter easy hit

لاہور، نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

Lahore, Nawab Town 4 of a family killed

Lahore, Nawab Town 4 of a family killed

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا ،ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی ، کمسن بیٹی اور بیٹا شامل ہیں ۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 26 سالہ مالک ، اس کی بیوی آسیہ ، 5سال کی بیٹی مریم اور ڈیڑھ سال کا بیٹا آصف شامل ہیں ۔

پولیس کے مطابق مالک کی بیوی اور دونوں بچوں کو گلا دبا کر ہلاک کیا گیا جبکہ مالک کی کلائی کی رگیں کٹی ہوئی ہیں ۔

پولیس کے مطابق مالک سیکورٹی گارڈ ہے ، شواہد سے لگتا ہے اس نے بیوی بچوں کو ہلاک کر کے خودکشی کی ،یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کسی نے قتل کر کے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی ،پولیس واردات کے مختلف پہلوؤں پرتفتیش کر رہی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website