By MH Kazmi on December 20, 2016 4, batmens, instances, last, new, of, resistance, set, up اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: برسبین ٹیسٹ میں آخری 4 پاکستانی بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی، ہدف کے تعاقب میں230رنز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،اس مرحلے پر 3ففٹی شراکتوں کا بھی پہلا موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کے آخری 4 بیٹسمین 230 رنز جوڑنے میں کامیاب ہوئے جو ہدف کے تعاقب میں کسی […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 2, 4, buses, Collision, in, killed, Layyah, of اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لیہ: فتح پور کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق لیہ کے علاقے فتح پور کے قریب مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، تصادم سے نتیجے میں 4 افراد موقع پرجاں بحق جب کہ 10 سے زائد زخمی […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 391, 4, against, Chennai, England, For, India, runs, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کا غلبہ جاری ہے۔ چنئی میں چند روز قبل آنے والے طوفان کے بعد چدمبرم اسٹیڈیم میں رنز کا سیلاب آگیا۔ میچ میں ہوم سائیڈ نے 391رنز بنا کر مہمان ٹیم کی پہلی اننگز کے اسکور 477رنز کا بھرپور جواب دے دیا ہے۔ اوپننگ بیٹسمین لوکیش […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 4, children, Civilians, Indian, injured, killed, LOC, on, provocations اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نکیال: لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پربھارتی اشتعال انگیزی سے ایک بے گناہ شہری شہید جب کہ 4 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع ہوگیا، بھارتی فوج نے نکیال سیکٹرپرشہری آبادی پرگولہ باری اور فائرنگ کی ہے۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 4, are, Bilawal, CM, demands, not, of, political, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہناہےکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے چار مطالبات سیاسی نہیں ہیں ۔ مراد علی شاہ نے کیڈٹ کالج پٹارو میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ بلاول اپنے لئے نہیں پارلیمنٹ کےلئے طاقت مانگ رہے ہیں ۔انہوں نے کالج کےلئے مجموعی طو رپر 100 ملین روپے امداد کا اعلان […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 4, bala, Der, Falls, into, killed, passenger, people, river, the, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تھانہ گندی گارکی حدود میں وین دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دیربالا میں تھانہ گندی گار کی حدود میں مسافر وہن تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے دریائے پنچکوڑہ میں جا گری، وین کے دریا میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 12 […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 4, be, border, closed, For, from, months, Pak-China, today, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برفباری کے باعث پاک چین بارڈر آج سے چار ماہ کے لیے بند ہوجائیگا۔ برف باری کے باعث خنجراب پر پاک چین سرحد ہر سال بند کی جاتی ہے،بارڈر بند ہو جانے کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان ہر قسم کی تجارت بھی روک جاتی ہے۔ پاک چین سرحد یکم اپریل کو دوبارہ کھول دی […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 $, 4, 8, auction, decimal, gayun, golden, Marilyn, million, Monroe's, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ساٹھ کی دہائی میں لاکھوں کروڑوں دِلوں پر راج کرنیوالی آنجہانی اداکارہ مارلن منرو کا مشہور سنہری گاؤن 4اعشاریہ8ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہو گیاہے۔ بیورلی ہلِزمیں موجود جولیئن نیلام گھر کے تحت پیش کیا جانیوالا یہ دلکش ڈریس 2 ہزار5 سو کرسٹلز سے مزین ہے، گندمی رنگت کا حامل اس گاؤن کو […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 4, being, closed, despite, exams, For, in, kashmir, months, schools اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندوں اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب 4 ماہ سے طلبہ اسکول نہیں جا سکے لیکن اس کے باوجود حکومت نے وہاں امتحانات کا اعلان کردیا ہے۔ ایک عرصے سے جاری کشیدگی کے سبب بچے کم و بیش چار ماہ سے اسکول نہیں جا سکے […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 10, 4, exit, kykuahsmnd, of, out, poll, Survey, uutrztbdyly اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایگزٹ پول سروے کے مطابق 54 فیصد ووٹرز نے اوباما پر اعتماد کا اظہار کیا ہے. جبکہ10 میں سے4ووٹرزتبدیلی کےخواہشمند نکلے اور 10 میں سے7ووٹرز حکومت کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں۔ ایگزٹ پول سروے میں ووٹرزکی اکثریت نے معیشت کو اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔10 میں 8ووٹرز کےمطابق ووٹوں کی گنتی شفاف ہوگی۔ امریکی […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 4, A, Angeles, booth, injured, killed, Los, near, polling اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاس اینجلس میں ایک پولنگ بوتھ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق چار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ترجمان کیلیفورنیا پولیس کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 4, at, begin, election, PM, polling, presidential, today, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ میں چند گھنٹے باقی رہ گئے، آخری مرحلے میں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم جاری ہے۔ نئے سروےکے مطابق ہلیری کو ٹرمپ پر 4 پوانٹس کی برتری حاصل ہے۔ امریکا کے صدارتی انتخابات کےلیے پولنگ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 4 بجے سے شروع […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 4, areas, Arrest, in, Karachi., police, raids, several اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
.کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان گرفتار کر لیئے ہیں۔ پاک کالونی میں پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہو گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ ناصر آفتاب کے مطابق پاک کالونی میں چھاپا مار کارروائی کے دوران ملزم نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 169, 4, australia, close, For, his, home, in, Perth:, runs, test, to, victory, wickets اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
آسٹریلین کرکٹ ٹیم اپنی فیورٹ شکار گاہ پرتھ میں خود ہی جال میں پھنس گئی ہے۔ جنوبی افریقا نے بیٹنگ کے بعد اب بولنگ میں بھی بھرپور وار کرتے ہوئے کینگروز کو غیر متوقع شکست کی جانب دھکیل دیا ہے۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم کے 539 رنز پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 4, 40, accident, bus, injures, kills, Korean, South, tourist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنوبی کوریا میں سیاحوں کی بس ہائی وے پر الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ خطرناک حادثہ سیاحوں کی بس کو میں پیش آیا، حادثے میں بچ جانے والوں کے مطابق بس کی رفتار تیز نہیں تھی ، حادثے میں 4 مسافر ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بس […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 2016, 4, A, Asar, By, chohan, column, November, on خبریں, کالم
پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل دو سیّدوں، قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ اور سابق وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے اپنی گفتگو میں دو کہاوتیں (ضرب اُلامِثال) بیان کی ہیں۔ سیّد خورشید شاہ نے 2 نومبر کو اسلام آباد میں جناب عمران خان کی قیادت میں نہ ہونے والے دھرنے کے […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 4, A, After, be, could, factory, fire, hours, in, Karachi., not, put, textile, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل زون میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی۔ فائربریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ7فائرٹینڈرزآگ بجھانےمیں مصروف ہیں،دھوئیں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
By MH Kazmi on November 2, 2016 4, 9, during, escape, in, killed, militants, Muridke, Operation, road, sheikhupura اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
شیخوپورہ میں مریدکے روڈ پر سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ، القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ، چار فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شیخوپورہ میں مریدکے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 4, After, astronauts, from, months, return, space, station, three اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تینوں خلاباز کامیاب مشن کی تکمیل کے بعد اتوار کے روز وسط ایشیائی ریاست قزاقستان میں واقع خلائی مرکز پر اتر گئے ماسکو: روسی خلائی ایجنسی روس کاسموس نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر 4 ماہ گزارنے کے بعد 3 خلاباز مدار سے نکلتے ہوئے اتوار کے روز زمین تک خیریت سے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 18, 4, Actress, Baral, be, known, November, old, will, years اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
سٹیج کی نوآموز اداکارہ و رقاصہ ان دنوں الحمرا کلچرل کمپلیکس میں جاری سٹیج ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں لاہور: سٹیج اداکارہ تعبیر برال 4 نومبر کو اپنی 18 ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ ان دنوں الحمرا کلچرل کمپلیکس میں جاری سٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی ہیں ۔ میڈیا سے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 4, also, arrested, bus, CTD, on, Operation, stands, terrorists, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
سی ٹی ڈی نے سرگودھا بس سٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سرگودھا: ذرائع کے مطابق، سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر سرگودھا میں بس سٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گردوں سے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 1, 4, and, CTD, Karachi., killed, Rangers, suspects, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے باغ کورنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔ ذرائع […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 2, 4, accident, Chiniot, in, injured, killed, road اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چنیوٹ: سرگودھا روڈ پر 2 ڈمبروں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چنیوٹ میں سرگودھا روڈ پر تیز رفتاری کے باعث 2 ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 4, boundary, calling, Civilians, firing, forces, Indian, on, phrurkng, security, the, wounding اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی جانب سے آج ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہو گئے تاہم پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے […]