counter easy hit

ملتان: سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

Multan: CTD with competition, 4 terrorists killed, 2 escape

Multan: CTD with competition, 4 terrorists killed, 2 escape

ملتان میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا اور چار دہشت گرد مارے گے جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ملتان:  ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی نے خانیوال کے قریب چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دو دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ سی ٹی ڈی نے موقع سے اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا ہے اور فرار دہشت گردوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website