counter easy hit

لاہور: ٹرک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،4زخمی

Lahore killed, 4 injured in a truck accident

Lahore killed, 4 injured in a truck accident

لاہورکینال روڈ ڈاکٹراسپتال کے قریب ایک ٹرک انڈرپاس سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور4زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے ٹرک کی چھت پر5 افراد سوار تھے۔ ٹرک جب کینال روڈ انڈر پاس سے گزرا تو انڈر پاس سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 21 سالہ علی جاں بحق ہو گیا، جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئےہیں۔

جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا،جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website