counter easy hit

کوئٹہ میں فائرنگ، 4 ایف سی اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کے

Shot dead, 4 injured FC

Shot dead, 4 injured FC

3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے سبزل روڈ پر مسلح افراد نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور جائے وقوع سے فرار ہوگئے۔

فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ تیسرے اہلکار نے ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ دیا۔

ہلاک اہلکاروں کی لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website