counter easy hit

کراچی: ٹارگٹڈ کارروائی میں 4مشتبہ ملزمان زیرحراست

Karachi: 4 suspects detained during targeted operation

Karachi: 4 suspects detained during targeted operation

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے4 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کارروائی پہلے سے گرفتار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی تھی۔کارروائی کے دوران لائنز ایریا میں 4مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا، حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website