counter easy hit

سید علی جیلانی

سید جعفر علی شاہ اور سید علی جیلانی کی جلد عید میلادالنبی نورن برگ میں شرکت

سید جعفر علی شاہ اور سید علی جیلانی کی جلد عید میلادالنبی نورن برگ میں شرکت

جرمنی (علی جیلانی) پیر طریقت رہبر شریعت یورپ کے مشہور نعت خواں صاحبزادہ سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی الا شرفی الجیلانی جرمنی کے شہر نورن برگ میں المدینہ دارالعلوم میں جلسہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل میں شرکت کریں گے۔ […]

سید علی جیلانی اور سید جعفر علی شاہ 2 جنوری جلسہ عید میلاد النبی نورن برگ میں شرکت کریں گے

سید علی جیلانی اور سید جعفر علی شاہ 2 جنوری جلسہ عید میلاد النبی نورن برگ میں شرکت کریں گے

سویٹزرلینڈ (علی جیلانی) ہر سال کی طرح اس سال بھی جرمنی کے شہر نورن برگ مسجد دارلسلام کے وسیع ہال میں جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 2 جنوری 2016 زیرصدارت خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی منعقد ہو گا۔ جس کے مہمان خصوصی یورپ کے […]

بھابھی

بھابھی

تحریر: سید علی جیلانی مجھے قبول ہے، مجھے قبول ہے، تین مرتبہ یہ کہنے کے بعد مولانا عبدالعزیز اور گواہوں کی موجودگی اور نا جانے کتنی حسیناوں کی امیدوں پر پانی پھیر کر ریحام خان قوم کی بھابھی بنی اور میکے سے جدا ہوکر بنی گالا سسرال پہنچی یہ بھابھی کا رشتہ بڑا نازک ہوتا […]

سید علی جیلانی کی چوہدری پرویز اقبال سے اظہار تعزیت

سید علی جیلانی کی چوہدری پرویز اقبال سے اظہار تعزیت

سویٹزرلینڈ : ممتاز مذہبی اسکالر اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی نے چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن جناب چوہدری پرویز اقبال کے والد چوہدری بشیر احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آپ نے چوہدری صاحب کو فون کر کے اُن کے […]

سوئزرلینڈ کی ڈائری

سوئزرلینڈ کی ڈائری

تحریر: سید علی جیلانی بچے ہمیشہ چھٹیوں کا انتظار کرتے ہیں اور خاص کر جب لمبی چھٹیاں ہوں تو بہت خوش ہوتے ہیں اور طرح طرح کے پلان بناتے ہیں۔ سوئزرلینڈ گرمیوں کی چھٹیاں 3 جولائی سے 17 اگست تک ہونگی، مقامی سوئز لاگ اکثر اسپین، ترقی، پرتگال، کراشیا، ماریش، وینس وغیرہ کا انتخاب کرتے […]

شعبان المعظم کی فضیلت و اہمیت، سید علی جیلانی

شعبان المعظم کی فضیلت و اہمیت، سید علی جیلانی

سوئیٹزرلینڈ : خدا کی ذات بڑی غفور و رحیم ہے اور بندوں سے بے انتہا محبت کرتی ہے اور خدا چاہتا ہے کہ اپنی رحمت کے پھول نچھاور کرتا رہے، بندوں کے ساری زندگی کے گناہ وہ صرف دل سے گرائے گئے دو آنسو کے عوض معاف کر دیتا ہے اور صرف یہ بھی نہیں […]

آئیے ذکر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع گھر گھر روشن کریں، سید علی جیلانی

آئیے ذکر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع گھر گھر روشن کریں، سید علی جیلانی

سوئیٹزرلینڈ : یہ دنیا جسمیں ہم بڑے عیش و آرام کی زندگی بسر کر رہے ہیں فانی ہے او ہر چیز مٹ جانی جانی ہے جب تک یہ دنیا قائم و دائم ہے نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف پروپیگنڈا یا ذکر مصطفی کو کم کرنے کی کوشش ہوگی یہ نام اُتنا […]