counter easy hit

افواہوں

افواہوں میں صداقت نہیں نیپ کا باٹلے کنونشن 17جنوری کو ہی ہو گا، صادق سبحانی

افواہوں میں صداقت نہیں نیپ کا باٹلے کنونشن 17جنوری کو ہی ہو گا، صادق سبحانی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ پارٹی کے مرکز ، نیشنل کونسل کی مکمل حمایت و تائید سے پارٹی آئین و منشور کے عین مطابق اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے برطانیہ برانچ کا کنونشن آئین و منشور مطابق مقررہ تاریخ 17جنوری 2016بروز اتوار بمقام ” باٹلے ” […]

سدھارتھ اور عالیہ بھٹ کیجانب سے شادی کی افواہوں کی تردید

سدھارتھ اور عالیہ بھٹ کیجانب سے شادی کی افواہوں کی تردید

ممبئی : بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا نے بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی عالیہ بھٹ کے ساتھ شادی کی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ہماری شادی کی عمر نہیں اور فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ دوسری جانب بالی ووڈ اداکارہ عالیہ […]

کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کر دی

کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں جتنی خبریں آرہی ہیں وہ بے بنیاد اور افواہوں پر مشتمل ہیں۔ چند روز قبل رنبیر کپور اور کترینہ کی منگنی کی خبریں میڈیا کی زینت بنی رہیں۔ تاہم کسی جانب سے بھی اس کی تصدیق نہیں […]