سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مرکزی جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 9 جنوری 2016بروز ہفتہ منعقد ہو گا جس کے مہمان خصوصی جناب صاحبزادہ پیر جعفر علی شاہ آف فرینکفرٹ اور جناب ذوالقرنین ہونگے۔ Zulqarnain Ali Jilani Jaffer Ali Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 71