counter easy hit

gangs

لندن ميں درباريوں كے ٹولے نے ايم كيوايم كا بيڑا غرق کیا، عامرخان

لندن ميں درباريوں كے ٹولے نے ايم كيوايم كا بيڑا غرق کیا، عامرخان

 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر عامر خان کا کہنا ہے کہ لندن کے درباریوں نے شہدا کے نام پر پیسہ کھایا اور پارٹی کا بیڑا غرق کردیا۔ ايم كيوايم پاكستان كے زيراہتمام نشتر پارک ميں “متحدہ يكجہتی جلسہ ” كے عنوان سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا […]

پی ٹی آئی پر مفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

پی ٹی آئی پر مفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

حیدرآباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جسٹس رٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جیسی جماعت میں بھی انصاف نہیں ہے، پارٹی پرمفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے۔ عمران خان سے مطمئن ہوں لیکن قبضہ ٹولے سے مطمئن نہیں ہوں، پارٹی میں چھوٹے لوگوں کی آوازیں نہیں سنی جارہی ہیں، میری […]

لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ لیاری بہت جلد جرائم اور گینگ وار گروپس سے پاک ہو جائے گا۔ ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے جمعے کو اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ لیاری سے جرائم پیشہ افراد بھاگ رہے ہیں، گینگ وار کا جلد خاتمہ ہوگا اور […]

سلطان قمرصدیقی کا لیاری گینگ وار کی رقم ہنڈی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے کا اعتراف

سلطان قمرصدیقی کا لیاری گینگ وار کی رقم ہنڈی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے کا اعتراف

کراچی : رینجرز کی حراست میں وائس چیئرمین فش ہاربراتھارٹی سلطان قمر صدیقی نے دوران تفیش اہم انکشافات کئے ہیں جب کہ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ لیاری گینگ وار کے کارندوں کی رقم ہنڈے کے ذریعے بیرون ملک بھجواتے تھے۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ سلطان قمر صدیقی نے دوران تفتیش […]

کراچی میں غیر قانونی رقم لیاری گینگ وار اور اعلیٰ شخصیات میں تقسیم کی جاتی ہے، رینجرز

کراچی میں غیر قانونی رقم لیاری گینگ وار اور اعلیٰ شخصیات میں تقسیم کی جاتی ہے، رینجرز

کراچی: رینجرزنے سندھ کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ جاری کردی ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بریفنگ میں کہا گیا ہےکہ کراچی میں غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی گئی کروڑوں روپے ماہانہ کی رقم لیاری گینگ وار اور مختلف دھڑوں سمیت صوبے […]

جنوری میں 549 اشتہاریوں کو گرفتار کیا

جنوری میں 549 اشتہاریوں کو گرفتار کیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور پولیس نے رواں سال کے ماہِ جنوری میں 87 گینگز کے 226 ممبران کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مختلف نوعیت کے 231 مقدمات ٹریس ہوئے، ان گینگز سے تقریباً 1 کروڑ 13 لاکھ سے زائدکی برآمدگی ہوئی۔ اسی طرح جنوری میں مجموعی طور پر 549 اشتہاری اور 997 عدالتی […]