counter easy hit

Procession

مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی پیپلز پارٹی کے گلے کی ہڈی بن گئی، شہدائے کارساز کی برسی پر پی پی کے جلسے کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ دیدی

مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی پیپلز پارٹی کے گلے کی ہڈی بن گئی، شہدائے کارساز کی برسی پر پی پی کے جلسے کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ دیدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا فیصلہ ہی متنازع صورتحال سے دوچار ہوچکا ہے۔ اپوزیشن کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے تحریک کا آغاز کوئٹہ جلسے سے کرنا تھا جس کیلئے پہلے 11اکتوبر کی تاریخ رکھی گئی تھی لیکن جمعیت علمائے اسلام نے بغیر کوئی وجہ بتائے اپنے طور پر ہی جلسہ ملتوی […]

دبئی میں بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتیں جاری، بلوچستان کے اہم راہنمابھی ملے

دبئی میں بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتیں جاری، بلوچستان کے اہم راہنمابھی ملے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پہلے جلسے کے سلسلے میں اہم راہنمائوں میں ملاقاتیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان کے اہم سیاسی راہنما سردار اختر مینگل نے دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر متحدہ عرب […]

تاج محل کے سیل تہہ خانوں کی پُراسراریت جسے سائنس بھی نہ سمجھ سکی

تاج محل کے سیل تہہ خانوں کی پُراسراریت جسے سائنس بھی نہ سمجھ سکی

اس مضمون کا مقصد اس بات پر بحث کرنا نہیں کہ تاج محل کوئی مندر ہے یا مسجد ہے بلکہ ان باتوں کو سامنے لانا ہے جو کہ قدیم انڈین گورنمنٹ نے عوام سے چھپائے رکھیں. تاج محل کی پرانی تصویروں کو دیکھا جائے تو اس این دو تہہ خانے نظر آتے ہیں.ونسنٹ سمتھ نے […]

اپریل 4 پاکستان کے غریب عوام کی خاطر عظیم قائد کی عظیم قربانی کا دن ، پھانسی گھاٹ پر شہید بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تاریخی اجتماع منعقد کیا جائیگا۔ محمد شاہد

اپریل 4 پاکستان کے غریب عوام کی خاطر عظیم قائد کی عظیم قربانی کا دن ، پھانسی گھاٹ پر شہید بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تاریخی اجتماع منعقد کیا جائیگا۔ محمد شاہد

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی) انفارمیشن سیکریٹری پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی نے کہا ہے کہ 4اپریل  پاکستان کے غریب عوام کی خاطر عظیم قائد کی عظیم قربانی کا دن ، پھانسی گھاٹ پر شہید بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تاریخی اجتماع منعقد کیا جائیگا۔ جناح پارک (پرانی اڈیالہ جیل ) پھانسی گھاٹ پر 4 اپریل شام […]

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوش عاشق اعوان یورپ کے تاریخی دورے کے دوران فرانس پہنچ گئیں۔ جہاں ان کا کارکنوں نے فقید المثال استقبال کیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شیخ نعمت اللہ نے یس اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ فردوس عاشق اعوان الیکشن […]

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

جاپان میں جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے ٹوکیو کے مرکز ٹوکیو ٹاور کے عقب سے بہت بڑا جلوس نکالا گیا جس کی صدارت جاپان کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت رئیس صدیقی نے کی۔ جلوس میں معروف مذہبی و سیاسی شخصیات جن میں حافظ مہر شمس، قاری علی حسن، الحاج فواد سمیت بہت […]

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں اسلام آباد:نواز شریف پشونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کوئٹہ جلسے میں خطاب کرنے کیلئے پہنچے تو انہوں نے سٹیج پر اپنے خطاب سے قبل ڈائس پر لگے بلٹ پروف شیشے […]

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری بروز اتوار دوپہر 13 بجے 16 ویں سالانہ میلادالنبی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن آسٹریا کے نومنتخب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتائی اور […]

نیویارک میں عظیم الشان جلوس اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا

نیویارک میں عظیم الشان جلوس اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا

نیویارک: میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں انجمن غوثیہ یو ایس اے کے زیراہتمام نیویارک میں عظیم الشان جلوس اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شریک ہوکر انتہائی جوش جذبہ اور محبت رسول ۖ کا اظہار کیا۔ جبکہ پیر فضیل عیاض، پیر عثمان افضل قادری، پیر صفدر شاہ و دیگر علماء […]

جماعت اہلسنت یونان کی جانب سے مرکزی جلوس میلادالنبی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی

جماعت اہلسنت یونان کی جانب سے مرکزی جلوس میلادالنبی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) جماعت اہلسنت یونان کی جانب سے مرکزی جلوس میلادالنبیۖ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ایتھنز میں 27 دسمبر 2015 بروز اتوار دن 11 بجے جلوس پلاتیہ کوجیہ امونیا سے برآمد ہو کر پلاتیہ کو مودورو میں اختتام پذیر ہو گا۔سنی تحریک یونان کے ہیڈ آفس جامع غوثیہ منیدی میں […]

شہدائے کربلا چہلم، ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

شہدائے کربلا چہلم، ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

لاہور : ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے اس موقع پر ماتمی جلوسوں کی نگرانی اور پر امن صورتحال کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ لاہور میں مرکزی قدیمی ماتمی تعزیے کا جلوس اندرون شہر حویلی الف شاہ موچی گیٹ سے […]

جیکب آباد: جلوس کے قریب خودکش حملہ، 23 افراد جاں بحق

جیکب آباد: جلوس کے قریب خودکش حملہ، 23 افراد جاں بحق

جیکب آباد : شیر شاہ چوک کے محلہ مرتضیٰ شاہ میں رات پونے آٹھ بجے اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک جلوس کے قریب خوفناک دھماکا ہوا جس سے ہر طرف افرا تفری اور چیخ و پکار مچ گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے علاقے […]

سوئم امام حسین کا جلوس پر امن انداز میں ختم، سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے

سوئم امام حسین کا جلوس پر امن انداز میں ختم، سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے

کراچی (یس ڈیسک) گلستان جوہر میں سوئم امام حسین کا مرکزی جلوس راڈو اسٹاپ کے قریب واقع امام بارگاہ صاحب الزمان سے بر آمد ہوا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ جلوس کی سیکورٹی پر پولیس کے ساڑھے سات سو اہلکار اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی دو ٹیمیں تعینات تھیں۔ جلوس […]