counter easy hit

جنوری میں 549 اشتہاریوں کو گرفتار کیا

CCPL

CCPL

لاہور (یس ڈیسک) لاہور پولیس نے رواں سال کے ماہِ جنوری میں 87 گینگز کے 226 ممبران کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مختلف نوعیت کے 231 مقدمات ٹریس ہوئے، ان گینگز سے تقریباً 1 کروڑ 13 لاکھ سے زائدکی برآمدگی ہوئی۔ اسی طرح جنوری میں مجموعی طور پر 549 اشتہاری اور 997 عدالتی مفروران کو بھی گرفتار کیا گیا۔