counter easy hit

قوم

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاک بھارت ٹاکرے کے لیے ٹیم کے ساتھ پاکستانی قوم بھی پوری طرح تیار ہے۔ کراچی میں رات گئے شائقین کرکٹ نے خوب رنگ جمایا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کرکٹ کے شیدائیوں نے رات گئے رونق لگائی۔ بچوں بڑوں نوجوانوں اور خواتین نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی اور بھارتی سورمائوں کو […]

نئے زخم

نئے زخم

تحریر: ابنِ نیاز ابھی تو ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کے زخم ہی تازہ تھے، پھولوں کے گلدستوں پر جما ہوا لہو بھی ابھی صاف نہیں ہوا تھا، ابھی تو رستے زخموں سے مرہم بھی خشک نہیں ہوا تھا کہ پھر سے اس قوم پر قیامتِ صغرٰی ٹوٹ پڑی۔ صوبہ سندھ کے اس شہر میں جس کی […]

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر گزشتہ اتوار وزیرِاعظم نواز شریف صاحب نے اشیائے خورونوش کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کی آب پارہ مارکیٹ اورجی ٹین مرکزکے بازاروںکا اچانک دورہ کیااور صارفین کے درمیان گھوم پھرکر سبزیوںاورپھلوں کے ریٹ معلوم کرتے رہے ۔اُنہوںنے دوکانداروںسے بھی پوچھاکہ وہ آلو ،ٹماٹر ،گاجر ،ادرک ،پیاز،پالک اوردالیں وغیرہ […]

الطاف حسین نازیبا زبان پر قوم کی مائوں، بہنوں سے معافی مانگیں، شیریں مزاری

الطاف حسین نازیبا زبان پر قوم کی مائوں، بہنوں سے معافی مانگیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے الطاف حسین نازیبا زبان استعمال کرنے پر قوم کی ماؤں اور بہنوں سے بھی معافی مانگیں۔ شیریں مزاری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان الطاف حسین کے بارے میں اپنے بیان پر قائم ہیں۔ […]

شہید مقبول بٹ اور بے بی بھارت

شہید مقبول بٹ اور بے بی بھارت

تحریر : علی عمران شاہین 11فروری، بھارت کے لئے 1984سے اب تک ایسا دن جو اسے مسلسل اذیت ہی دیتا ہے۔یہ وہ دن تھا جب بھارت نے آزادی چاہنے والے کشمیری جوان مقبول بٹ کو سولی پر لٹکایا تھا کہ کشمیری قوم ڈر کر دب جائے لیکن یہ پھانسی تو کشمیری قوم کے لئے ایک […]

شہید حریت کشمیر مقبول بھٹ

شہید حریت کشمیر مقبول بھٹ

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی آزادی اور ہجرت لازم و ملزوم ہیں۔ انبیاء علیھم السلام کی مقدس زندگیاں ہجرت سے عبارت ہیں اور ہجرت کا عمل آزادی کی کتاب کا درس اولین ہوا کرتاہے۔ جو قوم بھی آزادی حاصل کرتی ہے اسے سب سے پہلے ہجرت کی کٹھن وادی سے گزرنا ہوتاہے،ریاست مدینہ منورہ کی […]

قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے، عمران خان

قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پوری قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے اور پی ٹی آئی آئندہ کسی فورم پر ایم کیو ایم کے ساتھ نہیں بیٹھے […]

قوم کو نیا قرض مبارک

قوم کو نیا قرض مبارک

تحریر:امتیاز شاکر کون جانتا تھا کہ قرض اُتارو ملک سنوارو کی بے پناہ مقبولیت کے بعد کشکول توڑے کے دلفریب وعدوں کے بل بوتے پر الیکشن جیت کر حکومت بنانے والی جماعت مسلم لیگ ن کے قائدین قرض کی بھیک ملنے پر خوشیاں منائیں گے؟اب حقیقت کھل کر سامنے آچکی ہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت […]

بدقسمت پاکستانی قوم اور تاجر سیاستدان

بدقسمت پاکستانی قوم اور تاجر سیاستدان

تحریر: سید انور محمود بدقسمتی سے ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں سیاست تجارت سمجھ کرکی جاتی ہے اور ہمارا ہر تاجر سیاستدان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اپنا نفع نقصان دیکھتا ہے پھر وہ کوئی عمل کرتا ہے۔ ویسے تو ہمارئے ملک کا ہر سیاستدان ایک سیاسی تاجر ہے لیکن اس […]

قوم کی بیٹی کیلئے قومی جرگہ

قوم کی بیٹی کیلئے قومی جرگہ

تحریر: حفیظ خٹک دنیائے تاریخ کی اکیسویں صدی کے اس دور میں کہ جب لفظ ترقی اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے اور وقت اک سر پٹ گھوڑے کی مانند اپنے انجام کی جانب بڑھ رہاہے۔ ایسے عالم میں دیر پہلے کی بات، قصہ، حادثہ یا پھر سانحہ یاد نہیں رہ پاتا۔صرف چند لمحے کچھ […]

دن بھی نکلا

دن بھی نکلا

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

کشمیری قوم کی لازوال و بے مثال جدوجہد آزادی

کشمیری قوم کی لازوال و بے مثال جدوجہد آزادی

تحریر : علی عمران شاہین آزادی کا خواب لئے کشمیری رہنما میر واعظ محمد یوسف شاہ کی قیادت میں الجزائر گئے تاکہ یہ دیکھیں کہ انہیں فرانسیسی استعمار سے آزادی کیسے ملی تھی؟ کیونکہ کشمیریوں نے سن رکھا تھا کہ جب الجزائر میں فرانسیسی قبضے کے خلاف جنگ آزادی لڑی جا رہی تھی تو اصل […]

قوم اور تمام جماعتیں دہشتگردی کے خلاف ایک صف پر ہیں، وزیراعظم نواز شریف

قوم اور تمام جماعتیں دہشتگردی کے خلاف ایک صف پر ہیں، وزیراعظم نواز شریف

رائیونڈ (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم اور ملک کی تمام سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف ایک صف پر موجود ہیں۔ رائیونڈ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک میں امن و امان کی مجموعی صورت حال، پنجاب […]

من ترکی ومن ترکی نہ می دانم

من ترکی ومن ترکی نہ می دانم

تحریر : سجاد علی شاکر مسلمان تہذیب کی اپنی ایک پہچان ہے اپنا ایک مقام ہے برصغیر پاک و ہند ایک وسیع و عریض خطہ ارض ہے اور یہاں مختلف اوقات میں مختلف اقوام مختلف زبانوں کے ساتھ وارد ہوتے رہے۔ شاید زبانیں بھی آپس میں خلط ملط ہوتی رہیں لیکن کسی نئی بڑی زبان […]

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہوگا، سپریم کورٹ

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہوگا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے پولیس کی جانب سے شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج اور ناقص تفتیش کے مقدمے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو عوام کو پولیس کلچر سے نجات دلانے کیلیے ٹھوس اقدام پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ […]

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

تحریر : محمود احمد خان لودھی بحرانوں کے موسم میں حکومت اک نئے اور طویل بحران میں قوم کو ڈالنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے انتخابی مہمات میں ملکی تعمیر وترقی کے وعدے کرنے والوں ، اداروں کو نجکاریوں سے بچا کرمضبوط بنانے کے وعدے کرنے والوں سے اب کوئی پوچھے کہ کیا اداروں […]

نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں، گلوکار بلال سید

نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں، گلوکار بلال سید

لاہور (یس ڈیسک) پاپ گلوکار بلال سید نے کہا ہے کہ استاد نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں۔ ان کہنا تھا کہ میں ان کی شخصیت سے بڑا متاثر ہوں۔ پوری دنیا میں فن کا مظاہرہ کرچکا ہوں مگر جو پیار اور محبت اپنی قوم سے ملتا ہے وہ میرے لیے سرمایہ حیات […]

غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے

غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے

تحریر : ریمل آرزو کیا بحیثیت مسلمان قوم ہمیں یہ زیب دیتا ھے کہ ہم ویلنٹائن کی یاد کو تازہ کریں اور ایک ایسا مغربی تہوار ویلنٹائن ڈے جس کا ہماری تہذیب میں کوئی قیاس نہیں منائیں؟اس بات کا انحصار تو انسانی سوچ پر ہے کہ ایک مسلمان ایک پاکستانی اس دن کو کس مقصد […]

لالی پاپ (قسط 1)

لالی پاپ (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد ہردن نیا وعدہ، ہر روز نئی منطق اور روزانہ کی بنیاد پر نیا ایک جھوٹ تراش کر قوم کے سامنے ہمارے حکمران رکھ دیتے ہیں کیا عہد سیاست میں انہیں محض یہی کچھ سیکھنے،بولنے اور کرنے کو میسر آسکا ہے؟سچائی سے دور دور تک جنہیں ہرگز واسطہ نہیں کہ ان کے نذدیک […]

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَبھی پنجاب میں آئے پیٹرول بحران ہی سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ اَب یہ بحران گھومتا ہوا کراچی اور پشاور بھی چلاگیاہے اَب دیکھتے جایئے کہ اگلے دِنوں تک یہ بحران کِدھر کِدھرجاتاہے،اور اِس بحران پرہماری ن لیگ کی حکومت کے جھوٹے اور لاپرواہ وزراء وزیرخزانہ اسحاق ڈار […]

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ وہ پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے ،یہی وجہ ہے کہ […]

ثقافتی یلغار……!

ثقافتی یلغار……!

تحریر : طاہرہ زہرہ ثقافت کیا ہے ؟ ثقافت کی تعریف کچھ یوں ہے، انسان کے فکری و جذباتی رویے ، اس کی پیدائش سے موت اور اس کے بعد تک کی تمام سر گر میاں تہذیب و ثقافت کہلاتی ہیں ۔ہر معاثرہ اپنی ثقافت کے لیے بہت حساس ہوتا ہے ، وہ نہ صرف […]

پاکستانیوں کے نام

پاکستانیوں کے نام

تحریر: عاصمہ عزیز، راولپنڈی میرا نام پاکستان ہے۔ مجھے اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی کہتے ہیں۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اسلام اور جمہوریت یہاں مکمل طور پر را ئج ہیں لیکن بدقسمتی سے اسلامی ملک ہونے کے باوجود اسلام یہاں مکمل طور پر رائج نہیں ہوسکا۔ اس کی وجہ لوگوں کے مشرق میں […]

میرا پاکستان۔۔۔!!

میرا پاکستان۔۔۔!!

تحریر : ثناء ناز خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جسے خود اپنی حالت بدلنے کا کہنے کو تو 14 اگست آزادی کا دن ہے مگر اب کے برس میرے وطن میں نہ جانے یہ کیسی آزادی آئی۔ نہ جانے یہ کیسی درد کی گھٹا چلی جس نے […]